نماز سے متعلق مسائل

اس میں نماز سے متعلق مسائل اور فتاوی جات سینڈ کئے جائیں گے۔

عورت کے لیے نمازمیں ہاتھ کی ہتھیلیاں چھپانے کی تفصیل

سوال: نمازمیں عورت ہاتھوں کی پشت کوکھول کرنمازپڑھے گی یاچھپاکر؟اگرنمازمیں عورت کے ہاتھوں کی پشت کھلی رہی توکیاحکم ہوگا؟ جواب: عورت کے لیے بہتریہی ہے کہ ہاتھوں کی پشت چھپاکرنمازپڑھے بہرحال اگرمکمل ہاتھ پشت سمیت کھلارہاتونمازاس صورت میں بھی درست ہوجائے گی ۔مکتبۃ المدینہ کی کتاب "اسلامی بہنوں کی نماز” …

Read More »

عصر اور عشاء کی سنتیں فرضوں کے بعد ادا کرنا

سوال: عصر اور عشا کی سنت قبلیہ چھوٹ جائیں تو فرض نماز کے بعد  پڑھ سکتے ہیں؟ جواب: عصر کی سنت قبلیہ چھوٹ جائیں تو فرض کے بعد نہیں پڑھ سکتے کہ ان سنتوں کی قضا نہیں ہے اور اگر کوئی پڑھے گا تو یہ نفل ہوں گے اور عصر کے …

Read More »

ڈیوٹی کے دوران فرض نماز کی ادائیگی

سوال: کیا ڈیوٹی کے دوران فرض نمازپڑھ سکتے ہیں؟ جواب: ڈیوٹی پرہوں یا گھر میں یاکہیں بھی ہوں فرض نماز پڑھنا ہر حال میں فرض ہے ،لہذاڈیوٹی کے دوران فرض نمازچھوڑنے کی ہرگز اجازت نہیں ۔ وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم (دعوت اسلامی) صاحب ترتیب نے قضا نماز …

Read More »

نماز کے بعد تسبیح ،تحمید اور تکبیر پڑھنا

سوال: کیا نماز کے بعد سبحان اللہ، الحمد للہ ، اللہ اکبر پڑھنا بھی ثابت ہے؟ جواب: صحیح مسلم میں ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا:”معقبات لا يخيب قائلهن  أو فاعلهن  دبر كل صلاة مكتوبة، ثلاث وثلاثون تسبيحة، وثلاث وثلاثون تحميدة، وأربع وثلاثون تكبيرة“ترجمہ:ہر فرض …

Read More »

چاررکعت والی نماز میں تیسری رکعت پر بیٹھنے کے بعد اٹھنا

سوال: اگر کوئی چار رکعت والی نماز میں تیسری رکعت پر بھولے سے بیٹھ جائے لیکن ابھی صرف لفظ”التحیات “پڑھا  ہو اور یاد آجانے پر کھڑا ہوجائے تو اس صورت میں سجدہ سہو سے نماز ہوجائے گی یا دوبارہ پڑھنا ہوگی؟ جواب: بیان کردہ صورت میں نماز درست ہوجائے گی، سجدہ …

Read More »

قضا نمازیں ادا کرنے کا طریقہ

سوال: قضا نمازیں ادا کرنے کا طریقہ کیا ہے؟ تفصیلاً جواب ارشاد فرما دیں؟ جواب: قضا ہر روز کی بیس رکعتیں  ہوتی ہیں ۔ دو فرض فجرکے ، چار ظہر، چار عصر، تین مغرب ، چار عشاء کے اور تین وتر ۔ نیت اس طرح کیجئے ، مثلا:’’ سب سے …

Read More »

جس مصلے پر خانہ کعبہ کی تصویر ہو ،اس پر نماز پڑھنا

سوال: جس مصلے پر خانہ کعبہ کی تصویر  ہو ،اس پر نماز  پڑھنا جائز ہے؟ جواب: توہین کی نیت نہ ہوتو خانہ کعبہ کی تصویروالے مصلے پرنمازپڑھ سکتے ہیں لیکن ادب واحترام کاتقاضاہے کہ ایسے مصلے کواستعمال نہ کیاجائے ۔ امیر اہلسنت دامت برکاتہم العالیہ اسی طرح کے سوال کے جواب میں …

Read More »

نمازی کے آگے سے اگر کوئی شخص گزر جائے، تو کیا نماز ٹوٹ جائے گی؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ نمازی کے آگے سے اگر کوئی شخص گزرجائے، تو کیا اس صورت میں نماز ٹوٹ جائے گی ؟ جواب: جی نہیں! پوچھی گئی صورت میں نمازی کی نماز نہیں ٹوٹے گی۔    چنانچہ تنویر الابصار مع الدر المختار اور …

Read More »

تشہد میں شہادت کی انگلی اٹھانے کا درست طریقہ کیا ہے؟

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرعِ متین اس مسئلےکےبارے میں کہ التحیات میں شہادت کی انگلی اٹھانے کا درست طریقہ کیا ہےاور کیا یہ حدیث پاک سے ثابت ہے؟ نیز ایک حدیث پاک  میں ہے ” ‌يحركها “،یعنی نبی پاک صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ انگلی کو …

Read More »

عشاء کی سترہ رکعتوں کاثبوت

سوال: عشاء کے فرضوں کے ساتھ پہلے اور بعد میں مزید رکعتیں ملا کر سترہ رکعتیں پڑھی جاتی ہیں ،ان  کا ثبوت کہاں سے ہے ؟ جواب: عشاء کی سترہ رکعتوں کا ثبوت درج ذیل مختلف روایات سے ہے:    (الف)فرضوں سے پہلے کی چار رکعتیں:    ابو عبد اللہ محمد بن نصر المروزی (متوفی 294ھ)مختصر قیام اللیل میں فرماتے ہیں:حضرت سعید بن جبیر رضی اللہ تعالی عنہ عشاء سے پہلے چار رکعتیں پڑھنے کو مستحب سمجھتے تھے۔ (مختصر قیام اللیل،ص88،فیصل …

Read More »