سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ مغرب کی نماز کے بعد2 سنتیں اور 4نفل پڑھنے سے صلوٰۃ الاوابین والا مستحب ادا ہوجائے گایا2دو سنتوں کے بعد الگ سے 6نفل پڑھنے ہوں گے؟ جواب: مغرب کے فرضوں کے بعد کی دوسنت …
Read More »نماز سے متعلق مسائل
بلا عذر بیٹھ کر تراویح پڑھنا
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ “ مکتبۃ المدینہ “ کی شائع کردہ کتاب “ فیضانِ رمضان “ صفحہ : 175 پر پوائنٹ نمبر 11 میں ہے : “ بلا عذر تراویح بیٹھ کر پڑھنا مکروہ ہے۔ ۔ ۔ الخ “ اس پر میرا سوال یہ …
Read More »تراویح کے شروع میں بیٹھے رہنا اورامام کے رکوع کے وقت شامل ہونا کیسا ؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلےکے بارے میں کہ جب حافظ صاحب تکبیرتحریمہ کہہ کرنمازِ تراویح شروع کردیتے ہیں،توعمومامساجدمیں دیکھاجاتاہے کہ کچھ لوگ بلاعذرپیچھے بیٹھے رہتےہیں اورجب حافظ صاحب رکوع میں جاتے ہیں،توفوراً کھڑے ہوکررکوع میں شامل ہوجاتے ہیں،ان لوگوں کایہ عمل شرعاکیساہے؟ جواب: …
Read More »جمعہ اور عید ایک ہی دن آ جائیں ،تو
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ کیا جمعہ اورعید کا جمع ہونا بھاری یامنحوس ہے؟ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ و آلہ و سلم یا صحابۂ کِرام علیہم الرضوان کے دور میں کبھی ایسا ہوا کہ جمعہ اورعید دونوں جمع ہوئے …
Read More »وتر کے بعد والے دو نفل اور تہجد کی نماز؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ بہارشریعت کے چوتھے حصے میں لکھاہواہے کہ وترکی نمازکے بعددورکعت نفل پڑھ لیں ، تو تہجدکے لیے نہ اٹھنے کی صورت میں یہ دو رکعتیں تہجدکے قائم مقام ہوجائیں گی۔ یہ رہنمائی فرمادیں کہ جب یہ دورکعتیں تہجدکے قائم …
Read More »بے وضو یا قبلہ سے منہ پھیرکرسجدہ شکرادا کرنا
سوال: کیا فرماتے ہیں علماء دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ کیا بے وضو سجدۂ شکر کیا جا سکتا ہے؟ جواب: سجدۂ تلاوت اور نماز کے سجدے کی طرح سجدۂ شکر میں بھی طہارت اور استقبال ِقبلہ(قبلہ رُخ ہونا) شرط ہے لہٰذا وضو کے بغیر یا قبلہ رُو …
Read More »ریکارڈ شدہ آیت سجدہ سننے سے سجدہ تلاوت کا کیا حکم ہے؟
سوال: کیاریکارڈ ڈآواز میں آیت سجدہ سننے سے سجدہ تلاوت واجب ہوجاتا ہے؟ جواب: ریکاڈ شدہ تلاوت سننے سے سجدہ تلاوت لازم نہیں ہو تا۔ وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم (دعوت اسلامی) نماز میں دنیاوی خیالات اور وسوسے سے بچنے کا طریقہ
Read More »نماز میں دنیاوی خیالات اور وسوسے سے بچنے کا طریقہ
سوال: نماز میں دنیاوی خیالات اور وسوسے آتے ہیں ،ان سے کیسے بچا جائے؟ جواب: مفتی احمد یار خان نعیمی رحمۃ اللہ علیہ نماز میں وسوسوں سے بچنے کا طریقہ بیان کرتے ہوئے ارشاد فرماتے ہیں:” نماز شروع کرنےسے پہلے اُلٹی طرف تین بار تُھتکار کرلاحول شریف یعنی لَاحَوْلَ وَلَاقُوَّۃَ اِلاَّ بِاللہ الْعَلِیِّ …
Read More »کیا لنگڑے امام کے پیچھے نماز پڑھنا جائز ہے؟
سوال: لنگڑے امام کے پیچھے نمازپڑھناجائزہے؟ جواب: ایسا لنگڑا امام جس میں امامت کی شرائط پائی جاتی ہوں(صحیح العقیدہ،سنی،صحیح الطہارۃ،صحیح القراءۃ،غیرفاسق معلن ہو) تواس کے پیچھے نمازپڑھناجائزہے،اگریہ شخص عالم ہو،تو وہی زیادہ مستحق ہے اس کے ہوتے ہوئےجاہل کوامام نہیں بناناچاہیے اور اگر دوسرا عالم بھی وہاں موجود ہے جب بھی اس کی امامت …
Read More »کیارات میں زوال کاکوئی وقت ہوتاہے؟
سوال: کیا رات کے وقت بھی زوال کا ٹائم ہوتا ہے ؟ ہوتا ہے، تو اس وقت نماز پڑھ سکتے ہیں یا نہیں؟ جواب: رات میں زوال کا کوئی وقت نہیں ہوتا،عوام میں یہ مشہورہے کہ رات 12بجے زوال کا(مکروہ) وقت ہوتا ہے، یہ بس عوامی خیال ہے، جس کی شریعت …
Read More »