سوال: کیافرماتےہیں علمائے کرام اس مسئلےکے بارے میں کہ فرضوں کے بعد جو جگہ بدل کر سنتیں اور نوافل ادا کیے جاتے ہیں اس کے بارے میں کیا حکم ہے؟ کیا ان کے لیے جگہ بدلنا لازمی ہے یا جہاں کھڑے ہو کر فرض ادا کیے ہیں وہاں بهى ادا …
Read More »نماز سے متعلق مسائل
فجر کے فرض پڑھ لئے سنتیں نہیں پڑھیں،تو اب سنتیں کب پڑھیں گے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ اگرفجرکی سنتیں رہ جائیں اورفرض پڑھ لئے جائیں تو کیا فجر کے فرضوں کے فورا بعد رہ جانے والی سنتیں پڑھ سکتے ہیں یا نہیں؟ جواب: فجرکے فرض پڑھ لئے اورسنتیں نہیں پڑھی تھیں تو اب …
Read More »تہجد کےلیے عشاء کی نماز کے بعد سونا ضروری ہے؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ اگر کوئی شخص رات میں عشا ءپڑھے بغیرسو جائے ، پھر اٹھ کر عشاء و تہجد ایک ساتھ پڑھ لے ، تو کیا تہجد ہو جائے گی ؟ یا تہجد کی نماز کے لیے عشاءکے بعد …
Read More »نمازِ عصر کے بعد سجدۂِ شکر اور سجدۂِ تلاوت کرنے کا حکم ؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائےدین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ نماز عصر کے بعد سجدہ شکروسجدہ تلاوت ادا کرسکتے ہیں یا نہیں؟ جواب: نماز عصر کے بعد سجدہ شکر کرنا مطلقا مکروہ تحریمی،ناجائز و گناہ ہے،جبکہ سجدہ تلاوت غروب آفتاب(آخری بیس منٹ)کے علاوہ …
Read More »سجدے میں جانے سے منہ میں خون آتا ہو، تو نماز کیسے پڑھے؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ میرے گلے میں انفیکشن ہے،جس کی وجہ سے باقاعدہ سجدہ کرنے سے خون بہہ کر منہ میں آ جاتا ہے اور سجدہ نہ کرنے سے خون منہ میں نہیں آتا ۔ اس صورت میں میرے لیے نماز …
Read More »کیا رات میں تنہا نفل پڑھنے والا بلند آواز سے قراءت کر سکتا ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارےمیں کہ میں رات کوسونے سے پہلے صلوٰۃ التوبہ پڑھتا ہوں۔کیا اس میں بلند آوازسے قراءت کر سکتا ہوں؟یہ نوافل میں تنہا پڑھتا ہوں۔ جواب: رات میں تنہا نوافل پڑھنے والے کو اختیار ہے،چاہے آہستہ آواز سے قراءت کرے …
Read More »جس کی پانچ نمازیں اور وتر قضا ہو گئے وہ صاحب ترتیب رہے گا یا نہیں؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ اگر کسی شخص کی پانچ نمازیں اور وتر قضا ہو گئے ہوں، تو اسے صاحب ترتیب کہا جائےگایانہیں ؟کیاعشاء کے فرض ووترکودوالگ الگ نمازیں شمارکریں گے یادونوں کو ملا کرایک ہی نمازشمارکی جائے گی ؟نیزاگریہ …
Read More »نماز میں ایک آیت سے دوسری آیت کی طرف منتقل ہونے سے نماز کا حکم؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلےکےبارے میں کہ نمازِ عشاءکی دوسری رکعت میں امام صاحب سورۃ التین کی تلاوت فرمارہے تھےکہ امام صاحب نے آیتِ مبارکہ﴿اِلَّا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَ عَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ فَلَهُمْ اَجْرٌ غَیْرُ مَمْنُوْنٍؕ﴾(پارہ 30، سورۃ التین، آیت06) کی جگہ غلطی سےسورۃ العصر …
Read More »دوران خطبہ جمعہ کی سنتیں پڑھنا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائےدین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ کیاخطبے کے دوران جمعہ کی سنتیں پڑھ سکتے ہیں؟اگردورانِ خطبہ شروع کردیں توکیاحکم ہے؟اوراگرخطبہ سے پہلے شروع کر دیں، توخطبہ شروع ہونے پرکیاحکم ہے؟ جواب: دوران خطبہ جمعہ کی سنتیں پڑھنامکروہ تحریمی،ناجائزوگناہ ہے،اگردورانِ خطبہ سنتیں …
Read More »فرضوں کے بعد ہاتھ اٹھا کر دعا مانگنا اورمقتدیوں کا آمین کہنا
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین اس مسئلہ کے بارے میں کہ مساجد میں امام صاحب ہاتھ اٹھا کر دعاکرتے ہیں اور پیچھے بیٹھے ہوئے سارے لوگ آمین کہتے ہیں کیا یہ درست ہے ؟ جواب: امام و مقتدی کا فرائض و سنن کے بعد ہاتھ اٹھا کر دعا مانگنا سنت مستحبہ اور درست طریقہ ہے ،اس …
Read More »