نماز سے متعلق مسائل

اس میں نماز سے متعلق مسائل اور فتاوی جات سینڈ کئے جائیں گے۔

رکوع یا سجد ے میں تسبیح کے بعد ان الفاظ (وبحمدہ حمداً کثیراً طیباً مبارکاً) کا اضافہ کرنے سے کیا نماز ہوجائے گی؟

سوال: رکوع یا سجد ے میں تسبیح کے بعد ان الفاظ (وبحمدہ حمداً کثیراً طیباً مبارکاً) کا اضافہ کرنے سے کیا نماز ہوجائے گی؟ جواب:منفردکے لئے فرض نمازکے رکوع و سجود کی تسبیحات میں ان الفاظ (وبحمدہ حمداً کثیراً طیباً مبارکاً) کا اضافہ کرنااگرچہ جائز ہے لیکن فرائض میں یہ …

Read More »

جو نمازیں قضاء ہوگئیں ،کیا توبہ کے ساتھ ساتھ ان کا کفارہ بھی لازم ہوگا؟

سوال: جو نمازیں  قضاء ہوگئیں ،کیا توبہ کے ساتھ ساتھ ان کا کفارہ بھی لازم ہوگا؟ جواب: نماز ترک کرنے پر کفارہ لازم نہیں ہوتا،صرف توبہ  کے ساتھ ساتھ ان نمازوں  کا پڑھنالازم ہے۔ (دعوت اسلامی) کمپنیوں کے شئیر خریدنا بیچنا کیسا ہے؟

Read More »

مقتدی رکوع وسجود کی تسبیحات پڑھنا بھول گیا تو کیا ا س کی نماز ہوجائے گی؟

سوال: مقتدی رکوع وسجود کی تسبیحات پڑھنا بھول گیا تو کیا ا س کی نماز ہوجائے گی؟یونہی تشہد یا درود پاک پڑھنا بھول گیا تو کیا مقتدی کی نماز ہو جائے گی؟ جواب:مقتدی رکوع وسجود کی تسبیحات اوردرود پاک پڑھنا بھول گیا تو اس کی نماز ہوگئی ،یونہی تشہداگر بھولے …

Read More »

فجر کی اذان سے 5یا 10منٹ پہلے نماز پڑھ سکتے ہیں ؟

سوال: فجر کی اذان سے 5یا 10منٹ پہلے نماز پڑھ سکتے ہیں ؟ جواب:فجرکاوقت شروع ہونے سے پہلے تک عشاء کی نمازاگر نہیں پڑھی توپڑھ سکتے ہیں ،البتہ فجر کی نماز فجر کا وقت شروع ہونے سے پہلے پڑھنا جائز نہیں  کہ اس طرح وقت سےپہلے پڑھی گئی نماز نہ …

Read More »

جس کی قراءت درست نہ ہو اس کے پیچھے نماز پڑھنا کیسا ہے؟

سوال: جس کی قراءت درست نہ ہو اس کے پیچھے نماز پڑھنا کیسا ہے؟ جواب: نماز میں قراء ت کرتے ہوئے مخارج کا خیال رکھنا ضروری ہے ،کہ قرا ءت اس کا نام ہے کہ تمام حروف مخارج سے ادا کئے جائیں کہ ہر حرف، غیر سے صحیح طور پر …

Read More »

بندہ شرعی مسافر کب بنتاہے؟

سوال: بندہ  شرعی مسافر کب بنتاہے؟ جواب:92کلومیٹر سفر کرنے والا شرعی مسافر ہے اور 92 کلومیٹر کی مسافت  کا اعتبارایک شہر کی آبادی کے اختتام سے دوسرے شہر کی آبادی کی ابتدا ء تک کیا جائے گا،اگرتوایک شہر کی آبادی کی انتہاء سے لے کردوسرے شہر کی آبادی کی ابتداء …

Read More »

پرفیوم لگا کر نماز پڑھنا کیسا ہے؟

سوال: پرفیوم لگا کر نماز پڑھنا کیسا ہے؟ جواب: تعامل ناس کی وجہ سے علمائے کرام نے پرفیوم کے جواز پرفتوی دیاہے،اس سے کپڑے ناپاک نہ ہوں گے،لہذا الکوحل ملا پرفیوم لگا کر نماز پڑھ سکتے ہیں ،اس میں کوئی حرج نہیں۔ (دعوت اسلامی) کمپنیوں کے شئیر خریدنا بیچنا کیسا …

Read More »

وضو کرتے وقت اگر ستر کھلا ہو تو کیا اس سے وضو ہو جائے گا؟

سوال: وضو کرتے وقت اگر ستر کھلا ہو تو کیا اس سے وضو ہو جائے گا؟ جواب:وضو کرتے وقت ستر کھلا ہو تو بھی وضو ہوجائےگا کہ وضو درست ہونے کے لئے ستر کا ڈھانپے ہوئے ہونا شرط نہیں ۔ (دعوت اسلامی) کمپنیوں کے شئیر خریدنا بیچنا کیسا ہے؟

Read More »