نماز سے متعلق مسائل

اس میں نماز سے متعلق مسائل اور فتاوی جات سینڈ کئے جائیں گے۔

امام کے پیچھے مقتدی نے اگردرود شریف شروع کیا اور امام نے سلام پھیر دیا تو مقتدی بھی سلام پھیر دے یا مکمل درود شریف پڑھے پھر سلام بھیر ے؟

سوال: امام کے پیچھے مقتدی نے اگردرود شریف شروع کیا اور امام نے سلام پھیر دیا تو مقتدی بھی سلام پھیر دے یا مکمل درود شریف پڑھے پھر سلام بھیر ے؟ جواب:دریافت کردہ صورت میں مقتدی امام کے ساتھ ہی سلام پھیرے گا ،اس میں تاخیر نہیں کرے گا۔ ۔(دعوت …

Read More »

سری نماز مقتدی کب تک ثنا ءپڑھ سکتا ہے؟

سوال: سری نماز مقتدی کب تک ثنا ءپڑھ سکتا ہے؟ جواب:اگرسری نماز ہےاور امام قیام میں ہے تومقتدی تکبیر ِ تحریمہ کے بعدثناء پڑھے،سری نماز میں جب بھی پہلی رکعت میں شامل ہو ثناء پڑھ سکتا ہے ،یہاں تک کہ اما م اگر رکوع میں ہے اور اسے یقین ہے …

Read More »

گاؤں میں جمعہ کی نماز کا کیا حکم ہے؟

سوال: گاؤں میں جمعہ کی نماز کا کیا حکم ہے؟ جواب:اگرگاؤں کی آبادی اتنی زیادہ ہے کہ وہ لوگ کہ جن پر جمعہ فرض ہووہ اس گاؤں کی سب سے بڑی مسجدمیں پورے نہیں آئیں گےاور مسجد تنگ پر جائے ،تو اس گاؤں میں جمعہ پڑھنا جائر ہے،اوراگر گاؤں کی …

Read More »

نمازمیں سورہ فاتحہ کی بجائے اگرکوئی دوسری سورت پڑھ دی اور کچھ آیتیں پڑھنے کے بعد یاد آگیا تو نماز کا کیا حکم ہوگا؟

سوال: نمازمیں سورہ  فاتحہ کی بجائے اگرکوئی دوسری سورت پڑھ دی اور کچھ آیتیں  پڑھنے کے بعد یاد آگیا  تو نماز کا کیا حکم ہوگا؟ جواب:سورۃ فاتحہ نماز میں پڑھنا واجب ہے ،اگر کسی نے بھولے سےسورۃ فاتحہ کی بجائے  کوئی دوسری  سورت پڑھنا شروع کر دی  اور کچھ آیتیں …

Read More »

وتر میں دعائے قنوت بسم اللہ پڑھ کر پڑھنی ہے یا بغیر بسم اللہ پڑھے دعائے قنوت پڑھی جائے گی

سوال: وتر میں دعائے قنوت  بسم اللہ پڑھ کر پڑھنی ہے یا بغیر بسم اللہ پڑھے دعائے قنوت  پڑھی جائے گی جواب:وتر میں دعائے قنوت بغیر بسم اللہ پڑھے پڑھی جائےگی۔ (دعوت اسلامی) آن لائن تجدید نکاح کیسے کروں؟

Read More »

فجراورعصرکے بعدقضا نماز پڑھناکیساہے؟

سوال: فجراورعصرکے بعدقضا نماز پڑھناکیساہے؟ جواب:فجروعصر کے بعدمکروہ وقت سے پہلے قضا نماز پڑھنا جائز ہے ،لیکن یہ قضا نماز  کسی کے سامنے نہ پڑھی جائے،کیونکہ بلا عذرشرعی نمازقضاکردیناگناہ ہے اورگناہ کا اظہار بھی گناہ ہے،لہذا اگر ان اوقات میں پڑھنا چاہیں، تو تنہائی میں پڑھیں کہ کسی  پر نماز …

Read More »

چمڑے کی بیلٹ پہننا جس کو باندھنے کے لئے لوہے کا کنڈا لگا ہوتا ہے ،اسے پہن کر نماز پڑھنا کیسا ہے؟

سوال: چمڑے کی بیلٹ پہننا جس  کو باندھنے کے لئے لوہے کا کنڈا لگا ہوتا ہے ،اسے پہن کر نماز پڑھنا کیسا ہے؟ جواب:ایسی بیلٹ جسے باندھنے کے لئے کسی دھات کا کنڈا لگایا جاتا ہے ،اسے پہننا اور پہن کر نماز پڑھنا جائز ہے۔ (دعوت اسلامی) آن لائن تجدید …

Read More »

حافظ صاحب کوتراویح پڑھانےکےبدلےمیں پیسےدئیےجاتےہیں توان کاپیسےلینا اورمسجدانتظامیہ کاپیسےدینااوراس کام کےلئےچندہ اکٹھاکرناکیساہے؟

سوال: حافظ صاحب کوتراویح پڑھانےکےبدلےمیں پیسےدئیےجاتےہیں توان کاپیسےلینا اورمسجدانتظامیہ کاپیسےدینااوراس کام کےلئےچندہ اکٹھاکرناکیساہے؟ جواب: نماز تراویح میں قرآن سنانے کی اجرت لینا (خواہ پہلے سے اجرت طے کر لی جائے کہ ختم قرآن کے وقت اتنے پیسے دینے ہوں گے یا پہلے طے تو نہ کیے جائیں ،لیکن وہاں  دلالۃًثابت(یعنیUNDERSTOOD)ہوکہ …

Read More »

ایک شخص جس میں امامت کی تمام شرائط پائی جاتی ہیں،لیکن کسی جامعہ کی سندنہیں توکیااس کے پیچھے نماز پڑھنا جائز ہے؟

سوال:  ایک شخص جس میں امامت کی تمام شرائط پائی جاتی ہیں،لیکن کسی جامعہ کی سندنہیں توکیااس کے پیچھے نماز پڑھنا جائز ہے؟ جواب: امامت کے صحیح ہونے اور اس شخص کے پیچھے نماز پڑھنے کے جائز ہونے کے لئے کسی جامعہ کی سند کا ہونا شرعاً ضروری نہیں،لہذاایساشخص جس …

Read More »