سوال: عصر اور فجر کےساتھ مکروہ وقت کونسا ہوتا ہے؟ جواب: فجر میں سورج نکلنے سے 20منٹ بعد تک اور عصر میں سورج ڈوبنے سے 20منٹ پہلے سے لے کر سورج ڈوبنے تک کا وقت مکروہ وقت ہے۔ (دعوت اسلامی) شوہر کا انتقال ہوجائے تو عورت کی عدت کتنی ہوتی …
Read More »نماز سے متعلق مسائل
فجر میں اگر کوئی لیٹ ہو جائے صرف اتنا وقت ہو کہ فرض نماز ہی پڑھی جائے گی تو کیا صرف فرض ہی پڑھیں گے یا سنت پڑھ کر فرض پڑھنے ہوں گے ؟
سوال: فجر میں اگر کوئی لیٹ ہو جائے صرف اتنا وقت ہو کہ فرض نماز ہی پڑھی جائے گی تو کیا صرف فرض ہی پڑھیں گے یا سنت پڑھ کر فرض پڑھنے ہوں گے ؟ جواب:دریافت کردہ صورت میں اگر صرف فرض پڑھنے کا وقت ہے تو سنتیں نہیں پڑھیں …
Read More »:بھولے سے اگر التحیات سے پہلے بسم اللہ پڑھ لی تو نماز کا کیا حکم ہوگا؟
سوال: بھولے سے اگر التحیات سے پہلے بسم اللہ پڑھ لی تو نماز کا کیا حکم ہوگا؟ جواب: بھولے سے اگر التحیات سے پہلے بسم اللہ پڑھ لی ،توسجدہ سہو لازم ہوگا۔ (دعوت اسلامی) شوہر کا انتقال ہوجائے تو عورت کی عدت کتنی ہوتی ہے؟
Read More »عصر کے بعد قضا نماز پڑھ سکتے ہیں یا نہیں؟
سوال: عصر کے بعد قضا نماز پڑھ سکتے ہیں یا نہیں؟ جواب: عصر کے بعد مکروہ وقت ( یعنی مغرب سے 20 منٹ پہلے)سے پہلے قضا نماز پڑھنا جائز ہے ،لیکن یہ قضا نماز کسی کے سامنے نہ پڑھی جائے۔ (دعوت اسلامی) شوہر کا انتقال ہوجائے تو عورت کی عدت …
Read More »اگر عشاء کی نماز پڑھے بغیر سو گیا اور فجر کا وقت شروع ہونے سے پہلے عشاء کی نماز پڑھ لی تو کیا نماز ہو جائے گی؟
سوال: اگر عشاء کی نماز پڑھے بغیر سو گیا اور فجر کا وقت شروع ہونے سے پہلے عشاء کی نماز پڑھ لی تو کیا نماز ہو جائے گی؟ جواب:عشاء کا وقت مغرب کا وقت ختم ہونے سے لے کر فجر کا وقت شروع ہونے تک ہے ،اس وقت میں جب …
Read More »امام کو رکوع میں پایا تو کیا مقتدی کو اللہ اکبر کہنے کے بعد ایک بار سبحان اللہ کہنے کی مقدار کھڑے رہنا واجب ہے؟
سوال: امام کو رکوع میں پایا تو کیا مقتدی کو اللہ اکبر کہنے کے بعد ایک بار سبحان اللہ کہنے کی مقدار کھڑے رہنا واجب ہے؟ جواب: جب امام رکوع میں ہو اور کوئی مقتدی جماعت میں شامل ہونا چاہے تو کھڑے ہونے کی حالت میں تکبیر کہےاور ثناء پڑھے …
Read More »کن اوقات میں قضا نمازیں پڑھنا جائز نہیں ہے؟
سوال: کن اوقات میں قضا نمازیں پڑھنا جائز نہیں ہے؟ جواب: تین اوقاتِ مکروہہ ( یعنی سورج طلوع ہونے سے لے کر تقریباً 20 منٹ بعد تک، سورج غروب ہونے کے وقت سے تقریباً 20 منٹ پہلے کا دورانیہ اور ضحوۂ کبری یعنی نصف النہارِ شرعی سے لے کر سورج …
Read More »4 رکعت والی سنت غیر موکدہ کی تیسری رکعت میں ثناء پڑھناکیا فرض و واجب ہے؟
4 رکعت والی سنت غیر موکدہ کی تیسری رکعت میں ثناء پڑھناکیا فرض و واجب ہے؟ جواب: 4 رکعت والی سنت غیر موکدہ کی تیسری رکعت میں ثناء پڑھنا اگرچہ فرض و واجب نہیں ،لیکن پڑھنا بہتر ہے۔ (دعوت اسلامی) شوہر کا انتقال ہوجائے تو عورت کی عدت کتنی ہوتی …
Read More »امام 4 رکعت والی نماز میں دوسری رکعت میں بیٹھنے کی بجائے مکمل کھڑا ہوگیا ،مقتدی نے لقمہ دیا اور امام واپس قعدہ کی طرف لوٹ آیا اور تشہد پڑھ کر تیسری رکعت پڑھی تو نماز کا کیا حکم ہے؟
سوال: امام 4 رکعت والی نماز میں دوسری رکعت میں بیٹھنے کی بجائے مکمل کھڑا ہوگیا ،مقتدی نے لقمہ دیا اور امام واپس قعدہ کی طرف لوٹ آیا اور تشہد پڑھ کر تیسری رکعت پڑھی تو نماز کا کیا حکم ہے؟ جواب:دریافت کردہ صورت میں امام اور مقتدیوں کی نماز …
Read More »جمعہ کی کتنی سنت مؤکدہ ہیں؟
سوال: جمعہ کی کتنی سنت مؤکدہ ہیں؟ جواب: جمعہ کی کل دس سنتیں ہیں جن میں سے آٹھ سنت موکدہ ہیں، چارجمعہ کے دوفرضوں سے پہلے اور چار جمعہ کے دوفرضوں کے بعداور اس کے بعد والی دو سنتیں غیر موکدہ ہیں ۔ (دعوت اسلامی) عقیقہ کرتے وقت کیابچہ اورجانورایک …
Read More »