سوال: کیا پاؤں کے انگھو ٹھے میں کوئی تکلیف ہو تو اس کو بچھا کر نماز پڑ ھنے سے نماز ہوجائیگی؟یا ایسے شخص کو بیٹھ کر ہی نماز کے ارکان کو ادا کرنا پڑےگا؟ جواب:دریافت کردہ صورت میں جب رکوع و سجود کیا جاسکتا ہےتو بیٹھ کر نماز پڑھنے کی …
Read More »نماز سے متعلق مسائل
قرآن پاک نماز میں خلاف ترتیب پڑھنا کیسا ہے؟
سوال: قرآن پاک نماز میں خلاف ترتیب پڑھنا کیسا ہے؟ جواب: نمازمیں جان بوجھ کرخلاف ترتیب قرآن پاک پڑھنامکروہ تحریمی،ناجائزو گناہ ہے اوراگربھولے سے خلاف ترتیب پڑھاتواس میں حرج نہیں اوربھولے سے جو سورت شروع کی اْسی کوپڑھنالازم ہے۔اوردونوں صورتوں میں خلاف ترتیب قراء ت کرنے سے نماز کا اعادہ …
Read More »ایک شخص نے تکبیر تحریمہ کہے بغیر نماز شروع کردی تو نماز ہو جائے گی؟
سوال: ایک شخص نے تکبیر تحریمہ کہے بغیر نماز شروع کردی تو نماز ہو جائے گی؟ جواب:تکبیر تحریمہ نماز کا فرض ہے ،اگر کسی نے تکبیر تحریمہ کہے بغیر نماز شروع کی تو نماز شروع ہی نہیں ہوگی ،تکبیر تحریمہ کہہ کر ہی نماز پڑھنا ہوگی ۔ (دعوت اسلامی) شوہر …
Read More »ہم دونوں ایک جگہ اکٹھے رہتے،اگرہم گھر میں جماعت کروائیں تو دوسرا شریک نہ ہوسکے توکیایہ شخص گناہ گار ہوگا؟
سوال: ہم دونوں ایک جگہ اکٹھے رہتے،اگرہم گھر میں جماعت کروائیں تو دوسرا شریک نہ ہوسکے توکیایہ شخص گناہ گار ہوگا؟ جواب:قریبی مسجد کی جماعت کے ساتھ نماز پڑھنا واجب ہے ،لہذا مسجد میں باجماعت نماز ادا کی جائے ،البتہ اگر کسی وجہ سے مسجد کی جماعت رہ جائے یا …
Read More »چین والی گھڑی پہن کر نماز پڑھنا کیسا ہے؟
سوال: چین والی گھڑی پہن کر نماز پڑھنا کیسا ہے؟ جواب: چین ( Chain)والی گھڑی پہن کر نماز پڑھنے کے حکم میں علمائے اہل سنت کثر ھم اللہ تعالیٰ میں اختلاف ہے ،اس لئے دھات کی پہننے سے احتراز کرنا چاہئے ،البتہ اگر کسی نے دھات کی چین والی گھڑی …
Read More »امام صاحب کو لقمہ دینے سے کیاسجدہ سہو لازم ہوجاتا ہے ؟
سوال: امام صاحب کو لقمہ دینے سے کیاسجدہ سہو لازم ہوجاتا ہے ؟ اب:امام صاحب کونماز میں ایسے مقام پر لقمہ دیا جہاں لقمہ دینے کی اجازت تھی،تو لقمہ دینے میں حرج نہیں اوراس سے سجدہ سہو بھی لازم نہیں ہوگااوراگربے محل لقمہ دیا تو اس لقمہ دینے والے کی …
Read More »ایک مسئلہ میں تل کا ذکر ہے اور دوسرے میں چنے کا ذکر ہے، تو دونوں سے نماز چلی جائے گی اورحالانکہ دونوں کی مقدارمیں فرق ہے ،تو ایسا کیوں ہے؟
سوال: ایک مسئلہ میں تل کا ذکر ہے اور دوسرے میں چنے کا ذکر ہے، تو دونوں سے نماز چلی جائے گی اورحالانکہ دونوں کی مقدارمیں فرق ہے ،تو ایسا کیوں ہے؟ جواب:دونوں مسئلوں میں فرق یہ ہے کہ اگر نماز شروع کرنے سے پہلے کوئی چیز منہ میں نہ …
Read More »ایک شخص نے داڑھی کی نیت کر لی ،لیکن پھر بھی وہ داڑھی کٹوا ئے تو کیا حکم ہے؟
سوال: ایک شخص نے داڑھی کی نیت کر لی ،لیکن پھر بھی وہ داڑھی کٹوا ئے تو کیا حکم ہے؟ جواب: داڑھی منڈانا یا ایک مٹھی سے کم کروانا دونوں کام ناجائزوحرام وگناہ ہیں،لہذا اس سے توبہ کرنا لازم ہے ،اگر توبہ کر کے داڑھی رکھنے کی نیت کر لی …
Read More »جمعہ کے دن جو غسل کرنا ہے وہ صرف نارمل نہانا ہے جیسے ہم عام حالت میں نہاتے ہیں یا جو غسل فرض ہوتا ہے جس میں ٣ فرض ہوتے ہیں ویسا غسل کرنا ہیں؟
سوال: جمعہ کے دن جو غسل کرنا ہے وہ صرف نارمل نہانا ہے جیسے ہم عام حالت میں نہاتے ہیں یا جو غسل فرض ہوتا ہے جس میں ٣ فرض ہوتے ہیں ویسا غسل کرنا ہیں؟ جواب: جمعہ کے لئے بھی ویسے ہی غسل کیا جائے جس طرح غسل فرض …
Read More »مسافر نے قصر نماز مکمل پڑھ لی تو کیا حکم ہے؟
سوال: مسافر نے قصر نماز مکمل پڑھ لی تو کیا حکم ہے؟ جواب:شرعی مسافر پر چار رکعتی فرائض میں قصر کرنا واجب ہے اوراگر مسافر نے چار رکعتی فرائض میں دو کی جگہ چار رکعتیں ادا کر لیں، تو اس کی مختلف صورتیں بنتی ہیں، جن کی تفصیل درج ذیل …
Read More »