نماز سے متعلق مسائل

اس میں نماز سے متعلق مسائل اور فتاوی جات سینڈ کئے جائیں گے۔

کیا تین بار خارش کرنے سے نماز ٹوٹ جاتی ہے؟

سوال: کیا تین بار خارش کرنے سے نماز ٹوٹ جاتی ہے؟ جواب: نماز کے ہر رکن مثلاً قیام،رکوع یاسجدہ میں  دو ،بار ہاتھ اٹھا کر خارش کرنے کی اجازت ہے کہ اگر تین بار ہاتھ اٹھا کر خارش کی تو نماز ٹوٹ جائے گی اور اگر ایک مرتبہ ہاتھ رکھ …

Read More »

ظہر اور عصر ایک ساتھ پڑھنا کیسا ہے؟

سوال: ظہر اور عصر ایک ساتھ پڑھنا  کیسا ہے؟ جواب:ظہر اور عصر کو ایک ساتھ ایک وقت میں   یعنی  ظہر کے وقت میں عصر کو یا عصر کے وقت میں ظہر کو پڑھناجائز نہیں ، اور بعض صورتوں میں نماز ہی نہیں ہو گی۔لہذا جس نماز کا جو وقت ہےاسے …

Read More »

جس طرح منفرد شخص کو اختیار ہوتا ہے کہ جہری نمازوں میں وہ جہر (یعنی بُلند آوازسے قراء ت)کرسکتا ہے تو کیا عورت کو بھی اختیار ہے کہ وہ بھی اکیلے نماز پڑھتے ہوئے جہری نمازوں میں جہراً قراءت(یعنی بُلند آوازسے قرا ء ت) کر سکتی ہے ؟

سوال: جس طرح منفرد شخص کو اختیار ہوتا ہے کہ جہری نمازوں میں وہ جہر (یعنی بُلند آوازسے قراء ت)کرسکتا ہے تو کیا عورت کو بھی اختیار ہے کہ وہ بھی اکیلے نماز پڑھتے ہوئے جہری نمازوں میں جہراً قراءت(یعنی بُلند آوازسے قرا ء ت) کر سکتی ہے ؟ جواب: عورت …

Read More »

ماہ رمضان میں قضاء نماز پڑھی جائیں یا نفلی نماز؟اگرنفلی نماز پڑھتا ہے تو کیا یہ نفلی نماز پڑھنا جائز ہے؟

سوال: ماہ رمضان میں قضاء نماز  پڑھی جائیں یا نفلی نماز؟اگرنفلی نماز پڑھتا ہے تو کیا یہ نفلی نماز پڑھنا جائز ہے؟  قضاء نماز  پڑھی جواب:رمضان کا مہینہ ہویا کوئی اور مہینہ حکم شرعی یہ ہے کہ جن سنن ونوافل کے احادیث مبارکہ میں فضائل وبرکات منقول ہیں او رانہیں اداکرنے …

Read More »

سجدہ سہو لازم تھا نہیں کیا ،سلام کے بعد یاد آیا تو کب تک سجدہ سہو کرسکتا ہے؟

سوال: سجدہ سہو لازم تھا نہیں کیا ،سلام کے بعد یاد آیا تو کب تک سجدہ سہو کرسکتا ہے؟ جواب:سجدہ سہو لازم تھا ،لیکن کرنا یاد نہ رہا،بلکہ سلام پھیرنے کے بعدیا دآیاتوجب تک نماز کے منافی کوئی عمل نہیں کرلیتے اس وقت تک سجدہ سہو کرنا چاہیں کرسکتے ہیں،اگرنماز …

Read More »

کیا سورۃ فاتحہ سے پہلے تسمیہ پڑھنا ضروری ہے؟

سوال: کیا سورۃ فاتحہ سے پہلے تسمیہ پڑھنا ضروری ہے؟ جواب:منفرد کا ہر رکعت کے شروع میں تسمیہ پڑھنا  اگرچہ ضروری نہیں ،لیکن سنت ضرور ہے ،لہذا اس کو ترک نہ کیا جائے۔ (دعوت اسلامی) غیر مسلم کو صدقہ دینا کیسا ہے؟

Read More »

اگرکوئی ایسی جگہ نوکری کرتاہے جہاں اوقات نمازمیں سیٹھ کی طرف سے نماز پڑھنے کی اجازت نہ ہو تو کیا صورت ہے؟کیا قضا کرکے پڑھنی ہوگی؟

سوال: اگرکوئی ایسی جگہ نوکری کرتاہے جہاں اوقات نمازمیں سیٹھ کی طرف سے نماز پڑھنے کی اجازت نہ ہو تو کیا صورت ہے؟کیا قضا کرکے پڑھنی ہوگی؟ جواب:جہاں بھی نوکری کریں فرض نمازپڑھنی ہی ہوگی کہ فرض نمازچھوڑناسخت ناجائزو حرام اورجہنم میں لے جانے والا کام ہے،لہذاجب نمازکاوقت ہوتوآپ پرنماز …

Read More »

ایک اسلامی بہن جو ایک عرصہ سے سسرال میں رہتی ہے ،یہ اگر شہر سے باہر جائے یعنی 92کلومیٹر سے زائد سفر پر جائے اور وہاں 3سے 4دن رہنا ہو تو وہاں قصر کرے گی یا پوری پڑھے گی

سوال: ایک اسلامی بہن جو  ایک عرصہ سے سسرال میں رہتی ہے  ،یہ اگر شہر سے باہر جائے  یعنی 92کلومیٹر سے زائد سفر پر جائے اور وہاں 3سے 4دن رہنا ہو تو وہاں قصر کرے گی یا پوری پڑھے گی جواب:دریافت کردہ صورت میں اسلامی بہن جب شرعی سفر  کر …

Read More »

سید جو عالم ہے ،لیکن داڑھی ایک مشت نہیں ہے تو کیا اس کے پیچھے نماز پڑھ سکتے ہیں ؟

سوال: سید جو عالم ہے ،لیکن داڑھی ایک مشت نہیں ہے تو کیا اس کے پیچھے نماز پڑھ سکتے ہیں ؟ جواب: سید و غیر سید ،عالم و غیر عالم ہر ایک کے لئے حکم شرعی یہ ہے کہ داڑھی منڈانا یا ایک مٹھی سے کم کروانا دونوں کام ناجائزوحرام …

Read More »

سورۃ فاتحہ کے بعد سورۃ ملانے سے پہلے بسم اللہ پڑھنا بھول جائے تو کیا سجدہ سہو لازم ہوگا؟

سوال: سورۃ فاتحہ کے بعد سورۃ ملانے سے پہلے بسم اللہ پڑھنا بھول جائے تو کیا سجدہ سہو لازم ہوگا؟ جواب:سورۃ فاتحہ کے بعد سورۃ ملانے سے پہلے بسم اللہ پڑھنا  مسنون ہے ، واجب نہیں ،لہذاسورۃ فاتحہ کے بعد سورۃ ملانے سے پہلے بسم اللہ پڑھنا بھول جائے،تو اس …

Read More »