نماز سے متعلق مسائل

اس میں نماز سے متعلق مسائل اور فتاوی جات سینڈ کئے جائیں گے۔

نمازی نمازمیں کسی موذی چیزمثلاًبچھووغیرہ کو مارنے کے لئے 2قدم چلے اورایک ضرب لگائے تو کیا نماز فاسد ہو جائے گی؟

سوال: نمازی نمازمیں کسی موذی چیزمثلاًبچھووغیرہ کو مارنے کے لئے 2قدم چلے اورایک ضرب لگائے  تو  کیا نماز فاسد ہو جائے گی؟ جواب:نماز میں موذی چیز مثلاً  بچھو وغیرہ  کو مارنے کے لئے تین قدم تک چلنااورتین ضرب تک لگاناجائزہے،اس سے نمازفاسد نہ ہوگی ،لہذا صورت مسئولہ میں اگر بچھو …

Read More »

ایک شخص پر قضا نمازیں ذمہ پر ہیں وہ اب انہیں پڑھنا شروع کر دے اور اسے پڑھتا رہے تو کیا بقیہ نمازیں اس کے ذمہ سے معاف ہو جائیں گی؟

سوال: ایک شخص پر قضا نمازیں ذمہ پر ہیں وہ اب انہیں پڑھنا شروع کر دے اور اسے پڑھتا رہے تو کیا بقیہ نمازیں اس کے ذمہ سے  معاف  ہو جائیں گی؟ جواب:بعض قضا نمازیں پڑھنے سے  بقیہ  قضا نمازیں  ذمہ سے ساقط نہیں ہوں گی،جتنی قضا نمازیں ذمہ پر  …

Read More »

یہاں آفس میں شوز پہنے ہوتے ہیں توکیا اتار کر پاؤں دھونے میں مسئلہ ہوتا ہے تو کیا یہاں وضو کرتے ہوئے ہمیں پاؤں نہ دھونے کی رخصت ہوگی؟

سوال: یہاں آفس میں شوز پہنے ہوتے ہیں توکیا اتار کر پاؤں دھونے میں مسئلہ ہوتا ہے تو کیا یہاں وضو کرتے ہوئے ہمیں پاؤں نہ دھونے کی رخصت ہوگی؟ جواب:دریافت کردہ صورت میں وضو کرنے میں پاؤں نہ دھونے کی شرعاً کوئی رخصت نہیں ،وضو کرنے میں پاؤں کو …

Read More »

اذان کا جواب دینے کی کیا حیثیت ہے؟ واجب ہے یامستحب ؟

سوال: اذان کا جواب دینے کی کیا حیثیت ہے؟  واجب ہے یامستحب ؟ جواب: اذان کا جواب زبان سے دینا مستحب ہے اور بالقدم دینا واجب ہے۔ (دعوت اسلامی) گھڑی میں اپنی تصویر پرنٹ کروا کر لگاناجائز ہے؟

Read More »

نماز میں لقمہ دینے کے مسائل

سوال: امام کو نماز میں شک ہوا کہ تیسری رکعت ہے یا چوتھی مقتدیوں کوبھی شک تھا لہذا لقمہ نہیں دیا امام نے بہار شریعت جلد1 ص718 مسئلہ62 پر عمل کرتے ہوئے تیسری رکعت قرار دے کر نماز ختم کی نماز کے بعد اب امام و مقتدی کو ظن غالب …

Read More »

نمازوں کی سنتوں کی جگہ قضائے عمری پڑھ سکتے ہیں ؟

سوال: نمازوں کی سنتوں کی جگہ قضائے عمری پڑھ سکتے ہیں ؟ جواب:نمازوں کی سنتوں کی جگہ قضائے عمری پڑھنے سے اگر آپ کی یہ  مراد ہے کہ سنتیں چھوڑ کر قضائے عمری پڑھی جائے توایسا ہرگز نہ کیا جائے ،بلکہ سنتیں بھی پڑھی جائیں اور قضائے عمری بھی پڑھی …

Read More »

سولر ہیٹر سے براہ راست پانی پر دھوپ نہیں پڑتی مگر اس سولر سے پانی گرم کیا جاتا ہے ، تو کیا یہ کراہت میں آئے گا کہ سورج کی دھوپ سے گرم کئے ہوئے پانی سے وضو مکروہ ہے؟

سوال :     سولر ہیٹر سے براہ راست پانی پر دھوپ نہیں پڑتی مگر اس سولر سے پانی گرم کیا جاتا ہے ، تو کیا یہ کراہت میں آئے گا کہ سورج کی دھوپ سے گرم کئے ہوئے پانی سے وضو مکروہ ہے؟ جواب: پہلے تو یہ مسئلہ ذہن نشین …

Read More »

اگر فجر کی نماز قضا ہو جائے تو فجر کی قضا نماز پڑھے بغیر جمعہ کی نماز پڑھ سکتاہے؟

سوال: اگر فجر کی نماز قضا ہو جائے تو فجر کی قضا نماز پڑھے بغیر جمعہ کی نماز پڑھ سکتاہے؟ جواب:دریافت کردہ صورت میں اگر ایسا شخص صاحب ترتیب نہیں ہے تو وہ فجر کی نماز قضا کئے بغیر بھی جمعہ پڑھ سکتا ہے ، البتہ جلد از جلد وہ …

Read More »

امام کے ایک طرف سلام پھیرنے کے بعد جو شخص امام کے ساتھ شامل ہو ا ،تو کیا یہ شخص نماز میں شامل ہو جائے گا یا اسے اپنی نماز علیحدہ پڑھنی ہوگی؟

سوال: امام کے ایک طرف سلام پھیرنے کے بعد جو شخص امام کے ساتھ شامل ہو ا ،تو کیا یہ شخص  نماز میں شامل ہو جائے گا یا اسے اپنی نماز علیحدہ پڑھنی ہوگی؟ جواب:دریافت کردہ صورت میں اگرا مام پر سجدہ سہو واجب تھا جس کے لیے وہ اپنی …

Read More »