سوال: فجر کے آخری وقت ختم ہونے سے پہلے اگر فجر کی نماز پڑھ لی تو کیا نماز ہو جائے گی؟ جواب: فجر کے آخری وقت ختم ہونے سے پہلے اگر فجر کی نماز پڑھ لی تو نماز ہو جائے گی۔ (دعوت اسلامی) صدقہ کی رقم کسی کو علاج کے …
Read More »نماز سے متعلق مسائل
اگرنماز میں ثناء پڑھنا بھول جائے ،تو نماز ہو جائے گی؟کیا سجدہ سہوکرنا لازمی ہوگا؟
سوال: اگرنماز میں ثناء پڑھنا بھول جائے ،تو نماز ہو جائے گی؟کیا سجدہ سہوکرنا لازمی ہوگا؟ جواب:نمازمیں ثناء پڑھنایادنہ رہے توسجدہ سہو کرنا لازم نہ ہوگا،بغیرسجدہ سہوکئے نماز درست ہوجائے گی۔ (دعوت اسلامی) صدقہ کی رقم کسی کو علاج کے لئے دئیے سکتے ہیں ؟
Read More »یہ جائے نماز استعمال میں نہیں،توکیاہم اسے پھینک سکتے ہیں؟
سوال: یہ جائے نماز استعمال میں نہیں،توکیاہم اسے پھینک سکتے ہیں؟ جواب:دریافت کردہ صورت میں جائے نماز کوہرگزپھینکا نہ جائے کہ یہ مال کوضائع کرناہے اوربلاوجہ شرعی مال کو ضائع کرناجائزنہیں،ہاں کسی ایسے شخص کو دے سکتے ہیں جو ادب کے دائرہ میں رہتے ہوئے اسے اپنے استعمال میں لے …
Read More »جہاں تک اذان کی آواز جائے وہاں کے لوگوں پر جماعت لازم ہے اس سے کیسی اذان مراد ہے؟
سوال: جہاں تک اذان کی آواز جائے وہاں کے لوگوں پر جماعت لازم ہے اس سے کیسی اذان مراد ہے؟ جواب: مسجد میں بغیر سپیکر پر دی جانے والی اذانِ فجر،شورو غل نہ ہونے کی صور ت میں جہاں تک پہنچتی ہو، تو وہاں کےعاقل،بالغ،غیرمریض مردپرمسجد کی پہلی جماعت واجب …
Read More »ناسمجھ بچے کا اقامت کہنا کیسا ہے؟
سوال: ناسمجھ بچے کا اقامت کہنا کیسا ہے؟ جواب: ناسمجھ بچے کا اقامت کہنا مکروہ ہے ،لہذا سمجھدار افراد ہی اقامت کہیں ۔ (دعوت اسلامی) صدقہ کی رقم کسی کو علاج کے لئے دئیے سکتے ہیں ؟
Read More »بعض لوگ کہتے ہیں کہ ننگے سر وضو کرنے سےوضو نہیں ہوتا ،تو صحیح مسئلہ کیا ہے؟
سوال: بعض لوگ کہتے ہیں کہ ننگے سر وضو کرنے سےوضو نہیں ہوتا ،تو صحیح مسئلہ کیا ہے؟ جواب:وضو کے لئے سر کاڈھانپنا ضروری نہیں ،ننگے سر وضو کرنے سے بھی وضو ہو جائے گا۔ (دعوت اسلامی) صدقہ کی رقم کسی کو علاج کے لئے دئیے سکتے ہیں ؟
Read More »موبائل کو زیادہ دیر دیکھنے سے جو آنکھ سے پانی نکلے اس سے وضو ٹوٹ جائے گا؟
سوال: موبائل کو زیادہ دیر دیکھنے سے جو آنکھ سے پانی نکلے اس سے وضو ٹوٹ جائے گا؟ جواب: موبائل کو زیادہ دیر دیکھنے سے جو آنکھ سے پانی نکلے اس سے وضو نہیں ٹوٹے گا۔ (دعوت اسلامی) صدقہ کی رقم کسی کو علاج کے لئے دئیے سکتے ہیں ؟
Read More »شوہر سامنے بیڈ پر سو رہے ہوں تو ان کے سامنے نماز پڑھنا کیسا ہے؟
سوال: شوہر سامنے بیڈ پر سو رہے ہوں تو ان کے سامنے نماز پڑھنا کیسا ہے؟ جواب: سونے والے کے سامنے نماز پڑھنا جائز ہے،جبکہ نہ سونے والے کا چہرہ اس کے سامنے ہو،اور نہ ہی اس سونے والے سے کوئی ایسی چیز ظاہر ہونے کااندیشہ ہو جس سے نمازمیں …
Read More »محراب سے دور ہوکر جماعت کروانا کیسا
سوال:جب سردی کا موسم ہوتا ہے تو ہمارے یہاں اکثر ظہر عصر کی نماز مسجد کے چوک پر جماعت ہوتی ہے اور محراب کے سامنے سے ہٹ کر ہوتی ہے زید کہتا ہے کہ نماز ہوتی نہیں کیونکہ مسجد میں جب بھی جماعت سےنماز پڑھی جائےتو محراب کے سامنے پڑھی …
Read More »جہاز پر نماز ہو سکتی ہے یا نہیں؟
سوال: جہاز پر نماز ہو سکتی ہے یا نہیں؟ جواب:ہوئی جہاز زمین پر کھڑا ہو یا فضا میں ہو ،اس میں نماز پڑھنے سے نماز ہو جائے گی۔ (دعوت اسلامی) صدقہ کی رقم کسی کو علاج کے لئے دئیے سکتے ہیں ؟
Read More »