نماز سے متعلق مسائل

اس میں نماز سے متعلق مسائل اور فتاوی جات سینڈ کئے جائیں گے۔

اگر پہلے پتہ نہ ہونے کی صورت میں نماز میں ثناء نہ پڑھتے ہوں تو کیا نمازیں دوبارہ پڑھنی ہوں گی؟

سوال: اگر پہلے پتہ نہ ہونے کی صورت میں نماز میں  ثناء نہ پڑھتے ہوں تو کیا نمازیں دوبارہ پڑھنی ہوں گی؟ جواب: ثناء کے بغیر پڑھی گئی نمازوں کو لوٹانا ضروری نہیں البتہ نماز میں ثنا ء نہ پڑھنا خلاف سنت ہے اور اسے ترک کی عادت بنا لینا …

Read More »

آنکھ سے بیماری کی وجہ سے پانی بہتا ہے اور منہ پر لگ جاتا ہے تو منہ دھوئے بغیر کس طرح منہ پاک کیا ساسکتا ہے؟

سوال: آنکھ سے بیماری کی وجہ سے پانی بہتا ہے  اور منہ پر لگ جاتا ہے تو  منہ دھوئے بغیر کس طرح منہ  پاک کیا ساسکتا ہے؟ جواب: صورت مسئولہ میں منہ کو پاک کرنے کے لئے منہ کو دھونا ضروری ہوگا ۔ (دعوت اسلامی) غیر عالم کا وعظ و …

Read More »

آنکھ سے پانی نکلتا ہے تو اس کا وضو کے حوالے سے کیا حکم ہے ؟

سوال: آنکھ سے پانی نکلتا ہے تو اس کا وضو کے حوالے سے کیا حکم ہے ؟ جواب: آنکھ سے پانی اگر بیماری کی وجہ سے نکلتاہو تو اس سے وضو ٹوٹ جائے گا اگر بیماری کی وجہ سے نہیں بلکہ ہوا ،ٹھنڈک ،یا کسی چیز کے آنکھ میں پڑ …

Read More »

غیر عالم کا وعظ و نصیحت کرنا کیسا

سوال: زید نے افضل العلماء  اور امامت کا امتحان پاس کیا ہوا ہے اور درس نظامی کی بہت سی کتابیں بھی پڑھی ہوئی ہیں اور اب ایم اے عربی کر رہا ہے اور یہ جمعہ و عیدین کا خطاب کر رہا ہے بعض لوگ کہتے ہیں کہ یہ عالم نہیں …

Read More »

نماز میں کوئی بھی صورت پڑھنے کی اجازت ہے ؟

سوال: نماز میں کوئی بھی صورت پڑھنے کی اجازت ہے ؟ جواب: جی ہاں سورۃ فاتحہ کے بعد نماز میں قرآن پاک کی کوئی بھی سورت پڑھنے کی اجازت ہے۔البتہ یہ خیال رہے کہ دوسری رکعت میں وہ سورت پڑھی جائے جو پچھلی سورت سے چھوٹی  یا برابرہواور ترتیب میں …

Read More »

جسے کچھ بھی نہ آتا ہو تو وہ کیسے نماز پڑھے؟

سوال: جسے کچھ بھی نہ آتا ہو تو وہ کیسے نماز پڑھے؟ جواب:جس مسلمان کو نمازیا نماز میں جو بھی پڑھا جاتا ہے اسے نہیں آتا، تو اس پر سیکھنا فرض ہے ،نماز  یا جو نماز میں پڑھا جاتا ہے اسے نہ سیکھنا سخت ناجائز و حرام ہے۔البتہ ایسا شخص …

Read More »

ہم جس مسجد میں نماز پڑھتے ہیں ،وہاں کے امام صاحب کو بدمذہبوں نے غلط معلومات دے کر ایک بد مذہب عورت کی نماز جنازہ پڑھادی ،امام صاحب کو اس کے بد مذہب ہونے کا علم نہیں تھا ،اب کیا ہم اس امام کے پیچھے نماز پڑھ سکتے ہیں یا نہیں ؟

سوال: ہم جس مسجد میں نماز پڑھتے ہیں ،وہاں کے امام صاحب کو بدمذہبوں نے غلط معلومات دے کر ایک بد مذہب عورت کی نماز جنازہ پڑھادی ،امام صاحب کو اس کے بد مذہب ہونے کا علم نہیں تھا ،اب کیا ہم اس امام کے پیچھے نماز پڑھ سکتے ہیں …

Read More »

کوئی نماز پڑھا رہا ہواورکوئی سجدے کی جگہ پر آکر بیٹھ جائے تو اسے کیسے اٹھائے؟

سوال: کوئی نماز پڑھا رہا ہواورکوئی سجدے کی جگہ پر آکر بیٹھ جائے تو اسے کیسے اٹھائے؟ جواب:صورت مسئولہ میں اگر سجدہ کرنے کی جگہ نہ بچے ،توقراءت بلند کر کے،سبحان اللہ کہہ کر،اشار ے کے ذریعے بیٹھنے والے کواٹھایاجاسکتاہے،البتہ پکڑکرجھٹکنایامارنااس کی اجازت نہیں کہ اگر اس طرح کرنے سے …

Read More »

کیا سگریٹ پینے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے؟

سوال:  کیا سگریٹ پینے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے؟ جواب:سگریٹ پینے سے وضو نہیں ٹوٹتا البتہ سگریٹ پینے کے بعد اگر عبادت کرنی ہویا ذکر اذاکار کرنا ہو تو اس بات کو یقینی بنایا جائے کہ منہ میں کسی قسم کی بدبو نہ رہے۔ (دعوت اسلامی) قراءت عاصم سے ہٹ …

Read More »