نماز سے متعلق مسائل

اس میں نماز سے متعلق مسائل اور فتاوی جات سینڈ کئے جائیں گے۔

کیا واٹر پروف میک اپ کرنے سے وضو غسل ہو جاتا ہے؟

سوال: کیا واٹر پروف میک اپ کرنے سے وضو غسل ہو جاتا ہے؟ جواب:ایسا میک ایپ جس سے پانی جلد تک نہ پہنچے ،ایسے میک ایپ کو اتارے بغیر وضو وغسل نہیں ہوگا۔ (دعوت اسلامی) کفار کو بھائی کہہ کر پکار سکتے ہیں یا نہیں ؟

Read More »

نماز پڑھتے ہوئے آیت بھولی اور پھر فوراً رپیٹ کر کے درست کر لی تو کیا اس سے سجدہ سہو واجب ہوگا۔

سوال: نماز پڑھتے ہوئے آیت بھولی اور پھر فوراً رپیٹ کر کے درست کر لی تو کیا اس سے سجدہ سہو واجب ہوگا۔ جواب: سجدہ سہو واجب نہیں ہوگا۔ (دعوت اسلامی) کفار کو بھائی کہہ کر پکار سکتے ہیں یا نہیں ؟

Read More »

بد مذہب کی اذان کا جواب دینا کیسا؟

سوال: بد مذہب کی اذان کا جواب دینا کیسا؟ جواب: بدمذہب کی اذان کاجواب دیناواجب نہیں ہے،البتہ اللہ تعالیٰ کااسمِ جلالت سُن کر تعظیمی کلمات اورحضورِاکرم صلی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہ وسلم کا نامِ مبارک سن کر درود شریف پڑھا جائے گا۔ (دعوت اسلامی) کفار کو بھائی کہہ کر پکار …

Read More »

وتر کی آخری رکعت میں میں نے سورۃ فاتحہ کے بعدسورت اوردعائے قنوت پڑھنی تھی میں نے بھولے سے نہیں پڑھی تو کیا اب مجھے وتر لوٹانا پڑے گے؟

سوال: وتر کی آخری رکعت میں میں نے سورۃ فاتحہ کے بعدسورت اوردعائے قنوت پڑھنی تھی میں نے بھولے سے نہیں پڑھی تو کیا اب مجھے وتر لوٹانا پڑے گے؟ جواب: صورت مسئولہ میں آپ پر نماز کے آخر  میں سجدہ سہو کرنا واجب تھا، اگر نہیں کیا تو اب …

Read More »

پلائی والے پلنگ پر نماز ہو جاتی ہے؟

سوال: پلائی والے پلنگ پر نماز ہو جاتی ہے؟ جواب:پلنگ پرنماز پڑھنا جائز ہے بشرطیکہ سجدہ اس طرح کریں کہ پیشانی اور ناک کی ہڈی اچھی طرح جم جائے اور مزید دبانے سے نہ دبے۔ (دعوت اسلامی) غیر عالم کا وعظ و نصیحت کرنا کیسا

Read More »

امام کا حجرہ مسجد کے ساتھ اٹیچ ہے توکیا مسجدکے چندہ سے امام صاحب کے لئے شیشہ،کنگا،کلاک وغیرہ سامان خرید کر اس حجرے میں رکھ سکتے ہیں ؟

سوال: امام کا حجرہ مسجد کے ساتھ اٹیچ ہے توکیا مسجدکے چندہ سے امام صاحب کے لئے شیشہ،کنگا،کلاک وغیرہ سامان خرید کر اس حجرے میں رکھ سکتے ہیں ؟ امام کاحجرہ مسجد کے ساتھ اٹیچ ہے توکیا مسجدکے چندہ سے امام صاحب کے لئے شیشہ،کنگا،کلاک وغیرہ سامان خرید کر اس …

Read More »

یہ جو قصر نماز کے لئے کہا جاتا ہے کہ پندرہ دن کیا اس سے مراد پندرہ نمازیں ہیں ؟

سوال: یہ جو قصر نماز کے لئے کہا جاتا ہے کہ پندرہ دن کیا اس سے مراد پندرہ نمازیں ہیں ؟ جواب:پندرہ دن سے پندرہ نمازیں نہیں بلکہ مرادیہ ہے کہ شرعی مسافت پرپندرہ دن سے کم رہنے کی نیت ہوتونمازمیں قصرہوگی ورنہ نہیں ۔ (دعوت اسلامی) غیر عالم کا …

Read More »

13سال کے لڑکے کاانتقال ہوگیا معلوم نہیں کہ بالغ ہے یا نابالغ تو اس کی نماز جنازہ کونسی ہوگی ۔

سوال: 13سال کے لڑکے کاانتقال ہوگیا معلوم نہیں کہ بالغ ہے یا نابالغ تو اس کی نماز جنازہ کونسی ہوگی ۔ جواب:میت کے اولیائ سے معلوم کرلیں ورنہ سورت فاتحہ کودعاکی نیت سے پڑھ سکتے ہیں۔ (دعوت اسلامی) غیر عالم کا وعظ و نصیحت کرنا کیسا

Read More »