نماز سے متعلق مسائل

اس میں نماز سے متعلق مسائل اور فتاوی جات سینڈ کئے جائیں گے۔

فرض نماز پڑھنے کے بعد یا د آیا کہ وضو نہیں تھا،میرا وضو ٹوٹ گیا تھا ،تو اب کیا نماز دوبارہ پڑھنا ہوگی؟

سوال: فرض نماز پڑھنے کے بعد یا د آیا کہ وضو نہیں تھا،میرا وضو ٹوٹ گیا تھا ،تو اب کیا نماز دوبارہ پڑھنا ہوگی؟ جواب:جی ہاں جب یقین ہوگیا کہ میں نماز بغیر وضو کے پڑھی تھی تو اس کا اعادہ کرنا لازم ہے۔ (دعوت اسلامی) بزرگوں کو جھک کر …

Read More »

عورتوں کا سجدہ کرنے اور پھر بیٹھنے کا طریقہ کیا ہے؟

سوال: عورتوں  کا سجدہ کرنے اور پھر بیٹھنے کا طریقہ کیا ہے؟ جواب: عورتوں کے لئے سجدہ کرنے کا طریقہ یہ ہے کہ  سجدہ سمٹ کر کریں یعنی بازو کروٹوں سے پیٹ ران سے اور ران پنڈلیوں سے اور پنڈلیاں زمین سے ملا دیں اور بیٹھنے کا طریقہ یہ ہے …

Read More »

عشاء کی جماعت کی دوسری رکعت میں جہر سے قراءت کرنا بھول گئے ،آخر میں سجدہ سہو کر لیا ،تو کیا نماز ہو گئی ؟

سوال: ہمارے یہاں امام صاحب نے عشاء کی جماعت کی دوسری رکعت میں جہر سے قراءت کرنا بھول گئے ،آخر میں سجدہ سہو کر لیا ،تو کیا نماز ہو گئی ؟ جواب:صورت مسئولہ میں   چونکہ جب آخر میں سجدہ سہو کرلیا تو نماز درست ہوگئی ہے۔ (دعوت اسلامی) بزرگوں کو …

Read More »

شرٹ کا کالر عموما ً فولڈ ہی ہوتا ہے،تو کیا ایسی شرٹ پہن کر نماز پڑھنا مکروہ تحریمی ہوگا؟

سوال:  شرٹ کا کالر عموما ً فولڈ ہی ہوتا ہے،تو کیا ایسی شرٹ پہن کر نماز پڑھنا مکروہ تحریمی ہوگا؟ جواب: ایسی شرٹ جس کی بناوٹ کالر فولڈ ہونے کی صورت میں ہوتی ہے اسے پہن کر نماز پڑھنے میں کوئی حرج نہیں ۔ (دعوت اسلامی) بزرگوں کو جھک کر …

Read More »

سردیوں میں جو سر پر جو ٹوپی پہنتے ہیں اس کو فولڈ کر لیتے ہیں،کیا نماز کے دوران ٹوپی کو فولڈ کرنے سے نماز میں فرق پڑے گا؟

سوال: سردیوں میں جو سر پر جو ٹوپی پہنتے  ہیں اس کو فولڈ کر لیتے ہیں،کیا نماز کے دوران ٹوپی کو فولڈ کرنے سے نماز میں فرق پڑے گا؟ جواب:سردیوں میں سرپر اون  وغیرہ کی جو ٹوپی پہنی جاتی ہے ، اس  کےکناروں کو  معتاد طریقے سے(یعنی جس طرح عادۃً …

Read More »

قالین کہ جس نے نیچے فوم ہو اس پر نماز پڑھنا کیسا ہے؟

سوال: قالین کہ جس نے نیچے فوم ہو اس پر نماز پڑھنا کیسا ہے؟ جواب: ایسا قالین جس کے نیچے فوم بچھایا گیا ہو اس پر نماز صحیح ہونے کے لئے ضروری ہے کہ اس طرح سجدہ کیا جائے کہ پیشانی اور ناک کی ہڈی اچھی طرح جم جائے اور …

Read More »

کیا خاوند کے پیچھے اس کی اہلیہ نمازپڑھ سکتی ہے؟

سوال: کیا خاوند کے پیچھے اس کی اہلیہ نمازپڑھ سکتی ہے؟ جواب: شوہر امام ہو اور بیوی مقتدی تو دونوں کی نماز ہو جائے گی بشرطیکہ بیوی شوہر کے برابر کھڑی نہ ہو بلکہ پیچھے کھڑی ہو۔ (دعوت اسلامی) طاق راتوں میں کونساعمل افضل ہے؟

Read More »

میں ڈرائیور ہوں،بغیر کسی جسمانی مجبوری کے سیٹ پر بیٹھ کر نماز پڑھنے سے نماز ہو جائے گی؟

سوال: میں ڈرائیور ہوں،بغیر کسی جسمانی مجبوری کے سیٹ پر بیٹھ کر نماز پڑھنے سے نماز ہو جائے گی؟ جواب:صورت مسئولہ میں چونکہ آپ خود ڈرائیور ہیں تو آپ کے لئے گاڑی روک کرنماز پڑھناممکن ہے،تو آپ کے لئے گاڑی میں ہی سیٹ پربیٹھ کرنمازپڑھناجائز نہیں ۔ (دعوت اسلامی) طاق …

Read More »

نفلوں میں کب قراءت آہستہ ہو گی اورکب بلند ؟

سوال: نفلوں میں کب قراءت آہستہ ہو گی اورکب بلند ؟ جواب:دن کے نوافل میں امام وغیرامام پرآہستہ پڑھنا واجب ہے اوررات کے نوافل اگرتنہا پڑھے تواس  میں اختیارہے  چاہے آہستہ پڑھےیابلنداورجماعت سے رات کے نفل پڑھے، تو امام پرقراءت جہراً کرنا واجب ہے۔ (دعوت اسلامی) طاق راتوں میں کونساعمل …

Read More »