سوال: امام قراءت کر رہا ہو اور سننے والوں کو قراءت کی طرز نعت کے مطابق لگے تو کیا حکم ہے؟ جواب:قرآن پاک کو خوش الحانی کے ساتھ پڑھنا چاہئے کہ قرآن پاک کو خوش الحانی سے پڑھنا شریعت کا مطلوب بھی ہےاور اس پڑھنے میں اگر نعت کی طرز …
Read More »نماز سے متعلق مسائل
نماز کے دوران کوئی حرف غلط مخرج سے نکل جائے اور فوراً اسے درست کرلیا جائے تو کیا اس سے سجدہ سہو واجب ہو جائے گا؟
سوال: نماز کے دوران کوئی حرف غلط مخرج سے نکل جائے اور فوراً اسے درست کرلیا جائے تو کیا اس سے سجدہ سہو واجب ہو جائے گا؟ جواب: نماز کے دوران قراءت میں غلطی ہوئی جو نماز کو فاسد کردیتی ہے اور فوراً اسے درست کر لیا تو نماز ہو …
Read More »مسافر کے بارے کہا جاتا ہے کہ اگر 92کلومیٹر کا سفر متصل نہیں درمیان میں کہیں رکتا ہے تو یہ مسافر نہیں کہلائے گا اس رکنے کی مدت کیا ہے؟
سوال: مسافر کے بارے کہا جاتا ہے کہ اگر 92کلومیٹر کا سفر متصل نہیں درمیان میں کہیں رکتا ہے تو یہ مسافر نہیں کہلائے گا اس رکنے کی مدت کیا ہے؟ جواب: 92کلومیٹر کی مسافت متصل ہونے میں اصل اعتبار ارادے اور قصد کا ہےکہ مسافر کا اصل قصد کس …
Read More »مسافر نے حالت سفر میں عشاء کی نماز قصر کرنی تھی بھولے سے پوری پڑھ لی تو کیا نماز دوبارہ پڑھنا ہوگی؟
سوال: مسافر نے حالت سفر میں عشاء کی نماز قصر کرنی تھی بھولے سے پوری پڑھ لی تو کیا نماز دوبارہ پڑھنا ہوگی؟ جواب:قصر نماز کو بھولے سے پورا پڑھ لیا ،تو اس کا لوٹانا لازم ہے۔ (دعوت اسلامی) لال کلر کا عمامہ پہننا سنت ہے یانہیں؟
Read More »صرف فرض پڑح کر دکان کھولنا کیسا
سوال: میں ایک دکان پر کام کرتاہوں میرا مالک کہتا ہے کہ بس فرض پڑھ کر دکان کھولو،میں اس کی بات نہیں مانتا ،میں پوری نماز پڑھ کر ہی دکان کھولتا ہوں ،تو کیا میری نماز ہو جائے گی؟ جواب: صورت مسئولہ میں نماز تو ہو جائے گی ،البتہ اگر …
Read More »نماز میں رفع یدین کیوں نہیں کیا جاتا؟
سوال: نماز میں رفع یدین کیوں نہیں کیا جاتا؟ جواب: احناف کے نزدیک تکبیر تحریمہ کے علاوہ رفع یدین کرناخلاف سنت اور ممنوع ہے ،صرف تکبیراولی کے وقت رفع یدین کرنے اوراس کے علاوہ نمازمیں کسی اورجگہ رفع یدین نہ کرنے کے بارے میں بہت سی احادیث اوراقوالِ صحابہ موجودہیں۔ …
Read More »کھانے کے وضو میں منہ کا اگلا حصہ کسے کہتے ہیں
سوال: کھانے کے وضو میں منہ کا اگلا حصہ کسے کہتے ہیں ،یا منہ سے مراد ویسے ہے جیسے پورا منہ نماز کے وضو میں دھویا جاتا ہے؟ جواب:کھانے کے وضو میں منہ سے مراد ہونٹ اور اس کے باہر قریبی حصہ ہے،نماز کے وضو کی طرح منہ سمیت پورا …
Read More »جالی والی ٹوپی میں نماز پڑھنا کیسا ہے؟
سوال: جالی والی ٹوپی میں نماز پڑھنا کیسا ہے؟ جواب: جالی والی ٹوپی میں نماز پڑھنا جائز ہے۔ (دعوت اسلامی) بزرگوں کو جھک کر سلام کرنا کیسا ہے؟
Read More »عشاء کے فرض پڑھ رہاتھا کہ فجر کا وقت شروع ہو گیا ،تو وتر فجر کی نماز سے پہلے پڑھے گے یا بعد میں ؟وتر کی نیت قضا کی ہوگی یا ادا کی؟
سوال: عشاء کے فرض پڑھ رہاتھا کہ فجر کا وقت شروع ہو گیا ،تو وتر فجر کی نماز سے پہلے پڑھے گے یا بعد میں ؟وتر کی نیت قضا کی ہوگی یا ادا کی؟ جواب:عشاء کے وتر ،فجر کی نماز سے پہلے یا فجر کی نماز کے بعد مکروہ وقت …
Read More »پیشاب کرنے کے بعد تقریباً پانچ منٹ تک پیشاب والے سوراخ تک پیشاب کا قطرہ آتا ہے
سوال: مجھے پیشاب کرنے کے بعد تقریباً پانچ منٹ تک پیشاب والے سوراخ تک پیشاب کا قطرہ آتا ہے تو پاکی کے حوالے سے کیا مسئلہ ہوگا؟ جواب: پیشاب کے بعد جس کو یہ احتمال ہو کہ کوئی قطرہ باقی رہ گیا ہے یا پھر آئے گا اس پر اِستِبرا(یعنی …
Read More »