نماز سے متعلق مسائل

اس میں نماز سے متعلق مسائل اور فتاوی جات سینڈ کئے جائیں گے۔

رکوع و سجود کی تسبیحات کتنی آواز سے پڑھنی چاہیے؟

سوال:  کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ نماز میں رکوع و سجود کی تسبیحات پڑھنے میں اگر آواز دوسرے نمازیوں تک پہنچے، تو کیا بغیر آواز کے تسبیحات پڑھ سکتے ہیں؟ جواب:   رکوع و سجود کی تسبیحات صرف زبان ہلا کر ، …

Read More »

دو سجدوں کے درمیان بیٹھنے کا سنت طریقہ

سوال:  اگر نماز میں دو سجدوں کے درمیان  جلسہ میں بیٹھتے وقت کسی شخص کے سیدھے پاؤں کی انگلیاں قبلہ رخ نہ ہوسکیں تو کیا   اس کی نماز ہوجائے گی؟ جواب:  مَردوں کیلئے  نماز میں دو سجدوں کے درمیان  جَلسہ میں اور تشہد میں بیٹھنے کا مسنون طریقہ یہ ہے کہ اپنا الٹا پاؤں …

Read More »

رکوع کرنے کا طریقہ کیا ہے ؟

سوال:  رکوع کرنے کاطریقہ کیاہے ؟ جواب:  رکوع کا کم سے کم درجہ یہ ہے کہ  اتناجھکناکہ ہاتھ بڑھائے تو گھٹنوں تک پہنچ جائیں اور پورا رکوع یہ ہے کہ پیٹھ سیدھی ہو جائے ، اور رکوع کا سنت طریقہ یہ ہے کہ (کوئی مجبوری نہ ہو، تو ) ٹانگیں سیدھی …

Read More »

امام صرف ” سمع اللہ لمن حمدہ “ کہے یا اس کے ساتھ ” ربنا ولک الحمد “ بھی پڑھے ؟

سوال:  امام رکوع سے اٹھتے وقت ”سمع اللہ لمن حمدہ“  کہے گا یا پھر ”ربنا ولک الحمد“ بھی کہے گا ؟ جواب:  امام کے لئے سنت یہ ہے کہ وہ رکوع سے اٹھتے وقت صرف ” سمع اللہ لمن حمدہ“ کہے۔    در مختار میں ہے:”ثم یرفع راسہ من رکوعہ مسمعا ویکتفی …

Read More »

چین والی گھڑی پہن کرنماز پڑھنا

سوال:  چین والی گھڑی پہن کرنماز پڑھنا کیساہے ؟ جواب:  چین والی گھڑی  پہننے کے بارے میں علمائے اہلسنت   کا اختلاف ہے، بعض علمائے کرام ومفتیان عظام کے نزدیک اسے  پہن کر نماز پڑھنا مکروہ تحریمی ہے  جبکہ بہت سے جید مفتیان ِ کرام اور دارالافتا اہلسنت کےنزدیک  چین والی گھڑی پہن کر نماز پڑھنے …

Read More »

سجدہ کرنے کا طریقہ کیا ہے ؟

سوال:  سجدہ کرنے کا طریقہ کیا ہے ؟ جواب:   نماز کا فرض سجدہ کرنے کا طریقہ یہ ہے کہ سجدہ میں جاتے ہوئے پہلے گھٹنے رکھے جائیں، پھر ہاتھ ،پھر ناک  پھر پیشانی۔اور دونوں ہاتھ ،چہرہ  کے برابر میں اس طرح ہوں کہ   انگوٹھے کانوں کی سیدھ میں ہوجائیں اور انگلیوں  کارخ قبلہ کی …

Read More »

نماز کے دوران دانتوں میں پھنسی ہوئی چیز نگلنا

سوال:  نماز سے پہلےاگر  دانتوں میں بوٹی  کا ریشہ ہو  اور دوران نماز وہ ریشہ دانت سے نکل کر حلق سے نیچے اتر جائے یا کوئی شخص اسے اتار لے تو نماز کا کیا حکم ہوگا؟ جواب:  اگر نماز شروع کرنے سے پہلےدانتوں میں بوٹی وغیرہ کے ریشے ہوں  اور دورانِ نماز کوئی شخص …

Read More »

سورہ فاتحہ کے بعد سورت ملانے سے پہلے بسم اللہ پڑھنا

سوال:  نماز میں ایک رکعت کے اندر سورہ فاتحہ سے پہلے بسم اللہ پڑھی اور سورت ملانے سے پہلے آمین کے بعد پھر پڑھی تو کیا یہ دو بار پڑھنا درست ہے جبکہ اس کی عادت بنی ہوئی ہے؟ جواب:  امام ہو یا منفرد(تنہا نماز پڑھنے والا) دونوں کےلئے تمام …

Read More »

تکبیرِ تحریمہ کے وقت ہاتھ نہ اٹھانے کا شرعی حکم ؟

سوال:  کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارےمیں کہ نمازی اگر تکبیرِ تحریمہ کے وقت ہاتھ نہ اٹھائے، تو کیا اس صورت میں وہ نماز دوبارہ ادا کرنا ہو گی؟ یا پھر سجدہ سہو کرلینے سے بھی نماز درست ادا ہوجائے گی ؟ جواب:  تکبیرِ تحریمہ کہتے وقت …

Read More »

چوری کئے ہوئے لباس میں نماز کا حکم

سوال:  چوری کئے ہوئے  لباس کو پہن کر نماز پڑھنے کا کیا حکم ہے؟ جواب:   چوری کئے ہوئے کپڑوں میں نماز پڑھنا مکروہِ تحریمی ہے،لہذا  اگر ایسے کپڑوں میں نماز پڑھ لی، توجائز کپڑے پہن کر اس نمازکا اعادہ (دوہرانا)  واجب ہے۔    امامِ اہلسنت، سیدی اعلیٰ حضرت، شاہ امام احمدرضا خان نوری رحمۃ …

Read More »