سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ میری ٹانگ کا مسئلہ ہے کہ میں قعدے میں دو زانو ہوکر نہیں بیٹھ سکتا لہٰذا میں قعدہ میں چوکڑی مارکر بیٹھتا ہوں۔ آپ سے معلوم یہ کرنا ہے کہ کیا میں اس صورت میں جماعت کرواسکتا ہوں؟ جواب: دوران …
Read More »نماز سے متعلق مسائل
نماز عصر مغرب سے بیس منٹ پہلے (مکروہ وقت میں ) پڑھی تو کیا حکم ہے ؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ اگرکسی نے عصرکے مکروہ وقت میں جو پاک وہندمیں مغرب سے پہلے تقریبا20منٹ شمارکیاگیاہے ،اس میں اس دن کی عصرکی نمازاداکی ،توکیاوہ نماز واجب الاعادہ ہوگی ؟ جواب: بلاعذرشرعی نمازعصرکی ادائیگی میں اس قدرتاخیرکرنا،کہ مکروہ وقت …
Read More »کیا مرد پونی باندھ کرنما زپڑھ سکتا ہے؟
سوال: اگر مرد کے بال لمبے ہو تو کیا وہ پونی باند ھ کر نماز پڑھ سکتا ہے؟ جواب: مردکاپونی باندھ کرنمازپڑھناناجائزوحرام ہے اوراس کی وجہ سے نمازمکروہ تحریمی واجب الاعادہ ہوگی کہ حدیث پاک میں اس سے ممانعت فرمائی گئی ہے ،نیزاس میں عورتوں کے ساتھ مشابہت بھی ہے اورعورتوں کے ساتھ مشابہت اختیارکرنے والے پرحدیث …
Read More »نماز میں کپڑوں کو اوپرکھینچنے کے مکروہ ہونے کی وجہ
سوال: نماز کےدوران کپڑوں کو اوپر کھینچنے کو مکروہ تحریمی کہاجاتاہے اس کی وجہ کیاہے؟ جواب: حدیث پاک میں نماز کے دوران ”کف ثوب“ یعنی کپڑوں کو لپیٹنے اورسمیٹنےسے منع فرمایا ہے اور کپڑوں کو اوپر کی طرف کھینچنا بھی کف ثوب کی ہی ایک صورت ہے چنانچہ بخاری شریف میں …
Read More »چاندی یا کسی اور دھات کا تعویذ پہن کر نماز پڑھنا
سوال: چاندی یا کسی اور دھات کا تعویذ پہن کر نماز پڑھنے کا کیا حکم ہے ؟ جواب: چاندی یا کسی اور دھات کے کَور (ڈبیہ/Cover) میں تعویذ بند کر کے پہننا عورت کیلئے جائز اور مرد کے لئے ناجائز وگناہ ہے، کیونکہ مرد کے لئے صرف چاندی کی ساڑھے چار …
Read More »جمعہ کی سنت قبلیہ کا ثبوت
سوال: جمعہ کےفرض سے پہلے جو سنتیں پڑھی جاتی ہیں ،اس کے متعلق زیدیہ کہتاہے کہ یہ سنتیں حدیث سے ثابت نہیں ہیں ،کیا اس کی یہ بات درست ہے ؟ جواب: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے جمعہ سے پہلے اور بعد والی سنتیں پڑھنا ثابت ہے ،ان سنتوں کے متعلق یہ …
Read More »نماز میں رکوع یا سجدہ کی تسبیح ایک بار پڑھنے کی عادت بنانا کیسا ؟
سوال: رکوع یا سجود کی تسبیحات ایک ایک بار پڑھنے کی عادت بنا لی تو کیا حکم ہے؟ جواب: بلاضرورت تین تسبیح سے کم پڑھنامکروہِ تنزیہی ہےیعنی ناپسندیدہ عمل ہے۔اس کی عادت بنانا اگرچہ گناہ نہیں لیکن بلاوجہ اس کی عادت نہیں بنانی چاہیے۔ بہار شریعت میں مکروہات تنزیہیہ بیان کرتےہوئے صدر الشریعہ …
Read More »ہائی نیک ،سویٹر ،دوپٹہ وغیرہ فولڈ کر کے نماز پڑھنے کا حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اِس مسئلے کے بارے میں کہ نماز میں کپڑے فولڈ کرنا مکروہ تحریمی ہے۔ ہائی نیک کو گردن سے فولڈ کیا جاتا ہے ، اِسی طرح شلوار کے نیچے گرم پاجامے کو بھی پائنچوں سے فولڈ کرنا ، سویٹر وغیرہ کو …
Read More »نماز میں سورہ فاتحہ اور سورت ملانے سے پہلے بسم اللہ پڑھنے کا حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اِس مسئلے کے بارے میں کہ کیا تسمیہ یعنی ”بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰن الرَّحِيم “ہر رکعت کے شروع میں پڑھی جا سکتی ہے یا نہیں؟ نیز سورت شروع کرنے سے پہلے ”تسمیہ“ پڑھنا واجب ہے؟ جواب: پہلی رکعت میں ثناء اور تعوُّذ یعنی” اَعُوذ …
Read More »بھول کرفاتحہ سے پہلے تعوذ (اعوذ با للہ) بلند آواز سے پڑھنے کا کیا حکم ہے؟
سوال: اگر امام نے بھول کر پہلی رکعت میں فاتحہ سے پہلے اعوذباللہ جہر سے پڑھا تو کیا سجدہ سہو واجب ہوگا یا نہیں؟ جواب: دریافت کی گئی صورت میں جہراً تعوذ پڑھنے والے امام پر سجدہ سہو واجب نہیں ہوگا اس لیے کہ ثناء کے بعدفاتحہ سے پہلے تعوذ یعنی اعوذ باللہ آہستہ آواز …
Read More »