سوال: اگر کسی شخص نے تکبیرِ تحریمہ کے وقت ہاتھ اٹھائے،لیکن اس کی ہتھیلی کعبہ شریف کی طرف نہ ہو تو کیا حکم ہے؟ جواب: اگر تکبیر تحریمہ میں ہاتھ اس طرح اٹھائے کہ ہتھیلی قبلہ رُو نہ ہو تب بھی نماز ہوجائے گی لیکن سنت ترک ہوگی کیونکہ تکبیر …
Read More »نماز سے متعلق مسائل
جمعہ میں آخری دو سنتیں مُؤکدہ ہیں یا غیر مُؤکدہ ؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ نمازِ جمعہ میں فرضوں کے بعد جو چار سنتیں پڑھی جاتی ہیں ، ان کے بعد والی دو سنتیں مُؤکدہ ہیں یا غیر مُؤکدہ ہیں ؟ جواب: نمازِجمعہ میں فرضوں سے پہلے والی چار سنتیں بِالْاِتفاق …
Read More »توجہ بٹانے والی چیز کا تدارک کئے بغیر نماز پڑھنے کا حکم
سوال: نماز میں نمازی کی توجہ بٹانے والی کوئی چیز یا وجہ ہو جیسے ڈیزائن والی جائے نماز اور نمازی اس کا تدارک کئے بغیر نماز شروع کر دے، تو نماز مکروہ تحریمی ہو گی یا تنزیہی؟ جواب: عموماً جائے نماز کا صرف ڈیزائن والی ہونا نماز میں توجہ بٹنے کا …
Read More »سلام پھیرے بغیر سجدہ سہو کرنے کا حکم
سوال: نماز پڑھتے ہوئے سجدہ سہو واجب ہوا ، مگر سجدہ سہو کرنے کے وقت سلام پھیرنا بھول گیا اور صرف دو سجدے کر لیے، کیا یہ نماز ہو گئی؟ جواب: سلام کے بغیر سجدہ سہوکے سجدے کر لیے، توبھی نماز ہو جائے گی، مگر ایسا کرنا مکروہِ تنزیہی ہے ۔ …
Read More »عورت کا دوپٹہ فولڈ کر کے نماز پڑھنا کیسا ؟
سوال: اگر کوئی عورت دوپٹہ فولڈ کر کے باندھنے کے بعد نماز پڑھے ،تو کیا حکم ہے؟ جواب: دوپٹہ فولڈ کر کے باندھنے سےنماز بغیر کراہت کے ہو جاتی ہے،اس میں کوئی حرج نہیں کہ یہ خلافِ معتاد نہیں،باندھنے کیلئے فولڈ ہی کرنا پڑے گا ۔ وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ …
Read More »تراویح بیٹھ کر ادا کرنا
سوال: کیا میں تراویح بیٹھ کر پڑھ سکتی ہوں ،ویسے تو ڈاکٹر نے کرسی پر بیٹھ کر نماز پڑھنے کا کہا،میں فرض نماز پھر بھی بغیر کرسی کے ہی پڑھتی ہوں ،تروایح طویل ہوجاتی ہیں ،اس میں پھر تکلیف زیادہ ہوتی ہے۔ جواب: پوچھی گئی صورت میں تراویح اگر کھڑے ہوکر پڑھنے …
Read More »الٹا دوپٹہ اوڑھ کر نماز پڑھنا
سوال: الٹا دوپٹہ اوڑھ کر نماز پڑھنے کا کیا حکم ہے؟ جواب: الٹا دوپٹہ اوڑھ کر نماز پڑھنا مکروہ ِ تنزیہی ہے، اوراس طرح پڑھی گئی نماز کااعادہ واجب نہیں ،ہاں بہترہےکہ عادت کے مطابق دوپٹہ اوڑھ کراس نمازکااعادہ کرلیاجائے ۔ فتاوی رضویہ میں ہے :’’کپڑا الٹا پہننا اوڑھنا خلاف …
Read More »نمازاوابین کی ہررکعت میں تین بارسورہ اخلاص
سوال: نماز اوابین میں سورہ فاتحہ کے بعد ہررکعت میں تین تین بار سورہ اخلاص پڑھ سکتے ہیں یا نہیں؟ جواب: فرائض کی دو رکعتوں میں ایک سورت کی تکرار اور اسی طرح ایک رکعت میں ایک سورت کی تکرار مکرو ہ ہے، لیکن نوافل میں مکروہ نہیں ،چونکہ اوبین بھی نوافل ہیں اس لیے اوابین کی دونوں رکعتوں میں فاتحہ کے بعد تین تین بار سورۃ اخلاص پڑھ …
Read More »قبرستان میں نماز پڑھنے کا حکم
سوال: قبرستان کے درمیان میں ایسی جگہ پہ کھڑے ہو کر نماز پڑھنا جہاں آس پاس ، سامنے ، پیچھے ، قبریں ہوں اور جہاں کھڑے ہوں وہاں نیچے بھی قبر ہو سکتی ہے کیونکہ بعض مرتبہ قبروں کے نشان مٹ جاتے ہیں ۔ کیا اس جگہ پہ جائے نماز …
Read More »نماز اوابین کی ادائیگی کا طریقۂ کار
سوال: کیافرماتے ہیں علماء دین ومفتیانِ شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ مغرب کی نمازکے بعد 2 سنتیں اور نفل پڑھنے سے صلوۃ الاوابین والا مستحب ادا ہوجائے گایادو سنتوں کے بعد الگ سےچھ نفل پڑھنے ہوں گے ؟ جواب: مغرب کے فرضوں کے بعد کی دو سنت …
Read More »