سوال: کیا فرماتے ہیں علماء دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ میرا سوال یہ ھے کہ اگر عورت اپنی قمیض کے بازو فولڈ کر کے نماز پڑھے مگر اوپر سے بڑی چادر لے لی ہے جس سے ستر ظاہر نہیں ھو رہا تو نماز کا کیا حکم …
Read More »نماز سے متعلق مسائل
نماز میں پیچھے سے دونوں ہاتھوں سے کپڑا چھڑانا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ کیا نماز میں دونوں ہاتھوں سے پیچھے سے کپڑا چھڑا سکتے ہیں یا نہیں؟ جواب: رکوع سے اٹھنے کے بعد یا سجدہ سے قیام کی طرف آنے کے بعد کبھی کبھار کپڑا جسم سے چپک جاتا ہے تو …
Read More »فرضوں کی تیسری چوتھی رکعت میں قرات نہ کرنا
سوال: منفردکےلیےفرض کی تیسری اورچوتھی رکعت میں ،سورۃ فاتحہ پڑھنےکاکیاحکم ہے، اگروہ فرض کی تیسری اور چوتھی رکعت میں تین مرتبہ سبحان اللہ کہہ لے،یا خاموش کھڑاہوجائے،قراءت نہ کرے،تواس کی نماز ہوجائے گی؟ جواب: فرض کی تیسری اورچوتھی رکعت میں،سورت فاتحہ پڑھنا سنت ہے،واجب نہیں،اورتین مرتبہ سبحان اللہ کہنا، یااتنی مقدارخاموش رہنابھی،جائزہے،البتہ تسبیح …
Read More »نماز کے دوران کسی تحریر کو سمجھنا
سوال: نمازکےدوران کسی تحریرکودیکھ کر پڑھنےسےنمازفاسدہوجاتی ہے،اس پرسوال یہ ہےکہ اگرکوئی شخص کسی تحریرکودیکھ کرزبان سےنہ پڑھے،صرف سمجھے،توکیااس سےبھی نمازفاسدہوجائےگی۔ جواب: نمازکےدوران کسی تحریرکودیکھا،اورسمجھا،لیکن زبان سےپڑھانہیں،تواس سےنمازفاسدنہیں ہوگی،ہاں قصداًکسی تحریر کو دیکھنا اوربقصدسمجھنامکروہ ہے کہ اعمال نمازکے علاوہ کسی اورکام میں مشغول ہونا ہے،اوراگروہ تحریرغیردینی ہو،توکراہت زیادہ ہے۔ہاں اگر بلاقصد …
Read More »نماز میں ناف کے نیچے ہاتھ باندھنا
سوال: نماز میں مردوں کے لیے قیام کی حالت میں ناف سے نیچے ہاتھ باندھنا کہاں سے ثابت ہے؟ جواب: مردوں کے لئے حالت قیام میں ناف کے نیچے ہاتھ باندھنا متعدد احادیث سے ثابت ہے، جن میں سے چند درج ذیل ہیں: حضرت وائل بن حجر رضی اللہ عنہ اپنے …
Read More »تراویح کی چار رکعت کے بعد اگرتسبیح تراویح نہ پڑھی ،وقفہ نہ کیا تو کیا حکم ہوگا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ چاررکعت تراویح پڑھ کر مرد حضرات تسبیح پڑھتے ہیں ، مگرعورتیں تراویح پڑھتے ہوئےچارکعت پروقفہ بھی نہیں کرتیں اور یہ تسبیح بھی چھوڑ دیتی ہیں ، اس صورت میں عورتوں کے لیے کیاحکم ہے ؟ جواب: تروایح کی چاررکعتیں پڑھنے کے …
Read More »نمازی کے دائیں ،بائیں یا پیچھے تصویر ہو،تو نماز کا کیا حکم ہوگا
سوال: نمازی کے دائیں بائیں یا پیچھے تصویر ہو تو، کیا نماز مکروہِ تحریمی ہوگی؟ جواب: تصویر پورے قد کی ہو مگر نماز ی کے سامنے نہ ہو نمازی کے دائیں یا بائیں یا پیچھے ہو اگرچہ بطورِ تعظیم آویزاں ہو ۔اس صورت میں تشبہ نہ ہونے کی وجہ سے …
Read More »عصر اور عشاء کی سنتِ قبلیہ فرضوں کے بعد پڑھنا کیسا
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ کیا عصر اور عشاء کی سنتِ قبلیہ فرض نماز کے بعد پڑھ سکتے ہیں؟ جواب: یہ سنتیں اگر فوت ہوجائیں ،تو فرض نماز ادا کرنے کے بعدان کی قضا نہیں ،لیکن اگر کوئی پڑھنا چاہے،تو اس میں تفصیل …
Read More »مقتدی”اللھم ربنا ولک الحمد“ کب کہے
سوال: با جماعت نماز میں مقتدی ” اللھم ربنا ولک الحمد“ کب کہے؟ جواب: مقتدیوں کے لیے سنت یہ ہے کہ رکوع سے اٹھتے ہوئے”اللھم“ کاالف شروع کریں اور سیدھے ہوجانے کے ساتھ ”الحمد“ کا دال ختم کریں۔ امام اہل سنت سیدی اعلی حضرت امام احمد رضا خان رحمۃ اللہ علیہ …
Read More »ایک رکعت میں ایک ہی سورت کو بار بار پڑھنا
سوال: نماز میں قیام کو لمبا کرنے کے لیے سورہ فاتحہ پڑھنے کے بعد ایک ہی سورت کو تین مرتبہ پڑھ سکتے ہیں؟ جواب: فرض نماز میں ایک ہی رکعت میں بغیر کسی عذرکے ایک ہی سورت کی تکرار مکروہِ تنزیہی ہے اور اگر کوئی عذر ہو یا بھولے سے دوبارہ پڑھ …
Read More »