سوال: کیا فرماتے ہیں علماء دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ جب بندہ نماز پڑھ رہا ہو، تو جس رکعت میں سورت پڑھنی ہوتی ہے، کیا سورت سے پہلے بسم اللہ الرحمن الرحیم بھی پڑھ سکتے ہیں؟ اور نماز کے اندر تسمیہ پڑھنا فرض، واجب یا …
Read More »نماز سے متعلق مسائل
فرض کی تیسری رکعت میں فاتحہ کے بعد سورت ملائی تو چوتھی رکعت میں ملانے کا حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علماء دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ فرائض کی تیسری رکعت میں سورہ فاتحہ کے ساتھ اور سورت بھی ملا لی تو کیا چوتھی رکعت میں صرف سورہ فاتحہ پڑھ سکتا ہے؟ جواب: فرائض کی تیسری اورچوتھی رکعت میں فاتحہ کے بعد سورت …
Read More »فرض نماز میں ترتیب کے خلاف قراءت کرنے کا حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارےمیں کہ فرض نماز میں خلاف ترتیب قراء ت کرنے کا کیا حکم ہے ؟ جواب: فرض نما زمیں سورتوں کو جان بوجھ کر خلاف ِ ترتیب پڑھنا مکروہ تحریمی ہے اور ایسا کرنے والا گناہگارہے البتہ …
Read More »الٹا دوپٹہ پہن کرنماز پڑھنے کا حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارےمیں کہ الٹا دوپٹہ پہن کر نماز پڑھنے کا کیا حکم ہے ؟ جواب: الٹا دوپٹہ پہن کر نماز پڑھنے سے نماز توہوجائے گی البتہ یہ مکروہ ِ تنزیہی ہے اور اس طرح پڑھی گئی نماز کو دوبارہ پڑھنا مستحب ہے۔ فتاوی رضویہ …
Read More »جان بوجھ کر رکوع وسجود میں تسبیح نہ پڑھنے کا حکم؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ اگر کوئی جان بوجھ کر رکوع وسجودمیں تسبیح نہ پڑھے تو کیانمازہوگی یا نہیں ؟ جواب: رکوع و سجود میں تین بار تسبیح پڑھنا سنت ہے اور جان بوجھ کر تین بار سے کم تسبیح پڑھنا یا بالکل نہ پڑھنا ،مکروہ تنزیہی ہے ،یادرہے …
Read More »جمعہ کے خطبہ میں عصا پکڑنے کاکیا حکم ہے؟
سوال: جمعہ کے خطبہ میں عصا پکڑنا کیسا؟ جواب: دورانِ خطبہ عصا ہاتھ میں لینے سے بچناہی بہترہے مگرجب کوئی عذرہو کیونکہ بعض علمانے اسے سنت لکھاہے اوربعض نے مکروہ لکھاہے،اورجس کام کے سنت اورمکروہ ہونے میں اختلاف ہواس سے بچنابہترہوتاہے ۔ ردالمحتارمیں ہے ” وما تردد بين السنة والبدعة يتركه "ترجمہ:اورجس کام کے …
Read More »ہاف آستین والی ٹی شرٹ میں نماز کا حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین اس مسئلے کے بارے میں کہ ہاف آستین والی ٹی شرٹ میں نماز پڑھنا کیسا ہے؟ جواب: ٹی شرٹ پہن کر نماز ہوجائے گی۔ البتہ جو شخص ایسا لبا س پہن کر معزز لوگوں میں جانا پسند نہیں کرتا اس کے لئے ایسا لباس پہن کر نماز پڑھنا …
Read More »جمعہ کا خطبہ منبر پر نہ پڑھنا کیسا؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ جمعہ کا عربی خطبہ منبر پر پڑھنے کی شرعی حیثیت کیا ہے؟ ہماری مسجد میں کافی سالوں سے امام صاحب جمعہ کا خطبہ منبر پر ہی دیتے رہے ہیں ، لیکن اب ایک شخص کہتا ہے …
Read More »آنکھیں بند کر کے نماز پڑھنا
سوال: آنکھیں بند کر کے نماز پڑھنا کیسا؟ جواب: نماز میں آنکھیں بند رکھنا مکروہ ہے،لیکن اگر آنکھیں کھلی رہنے میں خشوع نہ ہوتا ہو،بندکرنے میں خشوع آتاہو تو بند کرنے میں حرج نہیں، بلکہ اس صورت میں بند کرنا بہتر ہے۔ وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم …
Read More »انگلیاں چٹخانے کا حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارےمیں کہ انگلیاں چٹخانے کا کیا حکم ہے ؟ جواب: نماز اور توابع ِ نماز میں (یعنی نماز کا انتظار یا نمازکے لیے آتے ہوئے) انگلیاں چٹخانامکروہ تحریمی ہے جبکہ اس کے علاوہ انگلیاں چٹخانا اگر حاجت کی وجہ …
Read More »