نماز سے متعلق مسائل

اس میں نماز سے متعلق مسائل اور فتاوی جات سینڈ کئے جائیں گے۔

نماز کی رکعتوں میں ایک ہی سورت کی تکرار

سوال:  کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ اگر کوئی شخص نماز کی پہلی رکعت میں بھی سورہ فاتحہ کے بعد سورہ اخلاص  پڑھے اور دوسری رکعت میں بھی سورہ اخلاص ہی ملائے تو کیا اس کی نماز صحیح ہو گی؟     جواب:  جی ہاں! پوچھی …

Read More »

مرد کےلیے کڑا پہن کر نماز پڑھنا کیسا؟

سوال:  کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ آج کل کئی نوجوانوں نے ہاتھوں میں لوہے ،پیتل وغیرہ کاکڑا پہناہوتاہےاوران میں سے جونمازی ہوتے ہیں،وہ اس کے ساتھ ہی نمازاداکرلیتے ہیں۔شرعی رہنمائی درکارہے کہ مردکے لیے دھات کاکڑاپہنناکیساہے؟ اوراس کوپہن کرنمازاداکرناکیساہے؟   …

Read More »

کسی بھی دھات کا کڑا پہن کر نماز پڑھنا کیسا؟

سوال:  کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ آج کل کئی نوجوانوں نے ہاتھوں میں لوہے ، پیتل وغیرہ کا کڑا پہنا ہوتا ہے ، اور ان میں سے جو نمازی ہوتے ہیں وہ اس کے ساتھ ہی نماز ادا کر لیتے ہیں۔ شرعی راہنمائی درکار …

Read More »

دورانِ نماز قبلہ سے منہ پھیرنے سے نماز کا حکم؟

سوال:  کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ مکتبۃ المدینہ کی مطبوعہ کتاب”نماز کے احکام”کے صفحہ 195 پر مذکور ہے:”اگر صرف منہ قبلہ سے پھرا تو واجب ہے  کہ فوراً قبلہ کی طرف منہ کرلے اور نماز نہ جائے گی مگر بلا عذر ایسا کرنا مکروہِ …

Read More »

ہاف آستین والی شرٹ پہن کر نماز پڑھنا کیسا؟

سوال:  ہاف آستین والی  شرٹ پہن کر نماز پڑھنے کا کیا حکم ہے؟ جواب:  جو لوگ ہاف آستین والی شرٹ پہن کر معزز لوگوں کے سامنے جانے میں عار محسوس کرتے ہیں اور ان کے پاس مکمل بازو والے کپڑے بھی موجود ہیں تو ان کا ایسی شرٹ وغیرہ پہن کر …

Read More »

مقتدی ثناء کے بعد تعوذوتسمیہ پڑھے گا یا نہیں ؟اگر پڑھ لے ، تو کیا نماز ہوجائے گی ؟

سوال:  کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ  کیا مقتدی   ثنا ءکے بعدتعوذوتسمیہ(اعوذباللہ اوربسم اللہ) بھی پڑھے گا  یا نہیں ؟ اگر پڑھ لے،تو کیا اس کےنماز ہو جائےگی؟ جواب:  امام اورمنفرد(یعنی تنہانماز پڑھنےوالے) کےلیے  ثناء کے بعد،قراء ت سے پہلے تعوذ وتسمیہ  …

Read More »

پائنچے فولڈ کر کے نماز پڑھناکیسا؟

سوال:  کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اِس مسئلے کے بارے میں کہ ایک امام صاحب پائنچوں سے  شلوار فولڈ کر کے نماز پڑھاتے ہیں۔ ہم نے امام صاحب سے گزارش کی کہ ایسا کرنا درست  نہیں ہے۔ وہ جواباً  کہتے ہیں کہ دین میں اتنی سختی نہیں ہے اور اب …

Read More »

نماز میں کتنی قراءت کرنا سنت ہے ؟

سوال:  کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلےکےبارے میں کہ امام کو کس نماز میں کتنی قراءت کرنا سنت ہے؟ جواب:  وقت کی کمی اورنمازیوں کےتکلیف میں پڑنےکااندیشہ نہ ہو،توامام اورمنفردکےلیےسنّت ہےکہ فجراورظہرمیں طوالِ مفصل میں سے،عصراورعشاء میں اوساطِ مفصل میں سےاورمغرب میں قصارِ مفصل میں …

Read More »

الٹی قمیض پہن کر نماز شروع کردی تو کیا حکم ہے؟

سوال:  زید نے بے توجہی میں الٹی قمیص پہن کر نماز شروع کر دی ۔ دوران نماز اس کی توجہ گئی کہ اس نے قمیص الٹی پہنی ہوئی ہے تو  اب وہ نماز جاری رکھے یا توڑ دے ؟ جواب:  الٹا کپڑا پہن کر نماز پڑھنے سے اگر چہ نماز ہو …

Read More »

سنت غیر موکدہ کے قعدہ اولی میں درود پاک اور دعا کا حکم

سوال:  کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین  اس مسئلے کے بارےمیں کہ سنت غیر موکدہ  کے قعدہ اولیٰ میں درود پاک اور دعا پڑھنا سنت موکدہ ہے یا غیر موکدہ؟ نیز اس کو چھوڑنے کی عادت بنانے والا شخص گنہگار ہو گایا نہیں؟ جواب:  سنت غیر موکدہ کے قعدہ …

Read More »