نماز سے متعلق مسائل

اس میں نماز سے متعلق مسائل اور فتاوی جات سینڈ کئے جائیں گے۔

رکوع سے اٹھنے کے بعد کیا کلمات پڑھیں؟

سوال:  کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ بعض لوگ جب رکوع سے کھڑے ہوتے ہیں ، تو ’’ربنا لك الحمد‘‘ پڑھتے ہیں اور بعض لوگ ’’ربنا ولك الحمد‘‘ پڑھتے ہیں ۔ برائے کرم اصلاح فرمائیں کہ صحیح کلمات کیا ہیں ؟   …

Read More »

فرضوں کی تیسری ، چوتھی رکعت میں فاتحہ پڑھنے کا حکم ؟

سوال:  کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ چاررکعت والے فرض کی تیسری اورچوتھی رکعت میں سورہ فاتحہ پڑھناواجب ہےیانہیں؟کیاخاموش بھی رہ سکتے ہیں؟     جواب:  فرض نمازکی تیسری اورچوتھی رکعت میں سورہ فاتحہ پڑھنا افضل ہے،واجب نہیں اورتین بارسبحان اللہ کہنایااتنی مقدارخاموش کھڑارہنابھی جائزہے،لیکن …

Read More »

سجدے میں جاتے ہوئے یا رکوع و سجدے سے اٹھتے ہوئے کپڑا درست کرنا کیسا ؟

سوال:  کیافرماتے ہیں علمائے کرام اس بارے میں کہ سجدے میں جاتے وقت شلوار کو اوپر کرنایا قمیص کو سمیٹنا ، اسی طرح رکوع یا سجدے سے اٹھتے وقت ایک یا دونوں ہاتھوں سے قمیص کودرست کرنا  کیسا ہے؟     جواب:  سجدے میں جاتے وقت ایک ساتھ دونوں ہاتھوں …

Read More »

نماز میں آمین آہستہ آواز میں ہو یا بلند آواز میں؟

سوال:  کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ نماز میں آہستہ آواز سے آمین کہنا چاہیے یابآوازِبلند؟بعض افرادکاکہناہے بلند آوازسے آمین کہناچاہیے نہ کہ آہستہ آوازسے۔برائے مہربانی جوحق ہے وہ واضح فرمائیں۔     جواب:  نماز خواہ جہری ہویاسری اورنمازی امام ہویامقتدی یامنفردان سب کے لیے …

Read More »

چاندی کی دو انگوٹھیاں پہننا کیسا اور ایسے شخص کی امامت کا حکم ؟

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ مرد کے لیے چاندی کی دو انگوٹھیاں پہننا کیسا ہے ؟ نیز چاندی کی ہی دو انگوٹھیاں پہننے والے شخص کو امام بنانا ، اس کا نماز پڑھانا کیسا ؟ اگر جائز نہیں ہے ، تو …

Read More »

نمازِ پنجگانہ میں اگر جنازہ والی ثناء پڑھ لی ، تو نماز کا حکم

سوال:  کیا فرماتے ہیں علمائےدین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ نماز پنجگانہ کی ثناء میں’’وتعالی جدک‘‘کے بعد’’وجل ثناؤک‘‘پڑھ لیا، تو نماز کا کیا حکم ہے ؟     جواب:  نماز جنازہ کےعلاوہ عام نمازوں کی ثنامیں اولیٰ یہ ہے کہ’’وجل ثناؤک‘‘کے الفاظ کا اضافہ نہ …

Read More »

امام کا ہر نماز کے بعد قبلہ سے پِھر کر بیٹھنا کیسا ؟

سوال:  کیا فرماتے ہیں علمائےدین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ امام صاحب ہر فرض نماز کے بعد دائیں جانب رخ کرکے بیٹھتے ہیں اور پھر دعا کرواتے ہیں،اس پر بعض مقتدیوں کو اعتراض ہے، ان کا کہنا ہے کہ یہ حکم صرف فجر و عصر …

Read More »

نماز میں چادر اوڑھنے کا طریقہ

سوال:  کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے  کے بارے میں کہ مسجد میں لوگ نماز پڑھنے آتے ہیں ، تو سردی کی وجہ سے اوپر چادر اوڑھے ہوتے ہیں، بعض سر کے اوپر سے اور بعض فقط کندھوں کے اوپر سے اوڑھ کر نماز پڑھ لیتے …

Read More »

مقتدی کا “ ثنا “ کے بعد “ تعوذ و تسمیہ “ پڑھنا کیسا؟

سوال:  کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ کیا مقتدی ثنا کے بعد تعوذ و تسمیہ (اعوذ باللہ اور بسم اللہ) بھی پڑھے گا یا نہیں؟ اگر پڑھ لے تو کیا اس کی نماز ہو جائے گی؟سائل : محمد کامران(فیڈرل بی ایریا …

Read More »

ہیٹر اور چولہے کے سامنے نماز کا حکم ؟

سوال:  کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ گیس والے ہیٹر کے سامنے نماز کا حکم ؟ نیز ہیٹر کے ساتھ چولہے بھی استعمال کیے جاتے ہیں ، ان کے سامنے نماز کا کیا حکم ہے ؟     جواب:  گیس کے ہیٹروں میں …

Read More »