نماز سے متعلق مسائل

اس میں نماز سے متعلق مسائل اور فتاوی جات سینڈ کئے جائیں گے۔

بریڈ فورڈ سے پاکستان کے لئےنکلا تو نماز میں قصر کب سے شروع کرے گا ؟

سوال: مجھے بریڈ فورڈ سے پاکستان کا سفر کرنا ہے، کیااس صورت میں بریڈ فورڈ سے ملی ہوئی آبادی سے نکلتے ہی مسافر کہلاؤں گایعنی اب جو بھی نماز آئے گی اس میں قصر کرنی ہوگی یا جب مکمل 92 کلو میٹر سفر ہوجائے اس وقت مسافر کہلاؤں گا اور …

Read More »

پنجاب سے کراچی جاتے ہوئے حیدرآباد میں قصر نماز پڑھنا

سوال:  میں صوبہ پنجاب سے کراچی آنے کے لئےہزارہ ایکسپریس ٹرین میں سفر کرتا ہوں، وہ رات کو تقریباً بارہ بجے کراچی پہنچتی ہےجہاں میرا پندرہ دن سے بھی زیادہ ٹھہرنے کا ارادہ ہے ۔توکیا میں حیدرآباد میں عشا کی قصر نماز پڑھ سکتا ہوں؟ جواب:  جب آپ شرعی مسافر …

Read More »

مکہ مکرمہ میں اقامت کی نیت کے بعد منٰی گئے پھر مکہ واپس آئے تو مقیم ہوں گے یا مسافر؟

سوال:  مکہ مکرمہ میں اقامت کی نیت کر لی، اس کے بعد منٰی گئے ،تو مکہ مکرمہ واپس آنے پر مقیم کہلائیں گے یا مسافر؟ جواب:  مکہ مکرمہ  اور منیٰ شریف  سفر اور اقامت  میں ایک دوسرے کے تابع ہیں یعنی اگر کسی نے مکہ مکرمہ  میں پندرہ دن یا اس سے زائد ٹھہرنے …

Read More »

مکہ مکرمہ میں 20 دن قیام کا ارادہ ہو مگر دس دن پر جعرانہ سے عمرہ کرنے کا بھی ارادہ ہو تو حاجی مسافر ہوگا یا مقیم؟

سوال:  کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک شخص شرعی سفر کرتے ہوئے مکہ مکرمہ میں ایامِ حج سے قبل  20 دن کے ارادے سے داخل ہو، لیکن ساتھ ہی اس کی یہ نیت بھی ہو کہ میں 10 دن بعد عمرے کا احرام باندھنے مکہ …

Read More »

شرعی سفر کے ارادے سے نکلا لیکن آدھے راستے سے واپس آگیا

سوال:  اگر کوئی شخص  شرعی سفریعنی92کلو میٹر کے ارادے سے نکلا،لیکن آدھے راستے میں ہی واپس آنا پڑا تو کیا جو نمازیں اس نے آدھے سفر کے دوران پڑھی،ان کو پھر سے پورا پڑھنا ہوگا یا نہیں؟نیز واپس وطن پہنچنے تک کی نمازوں کے متعلق کیا حکم ہوگا؟اگر اُن نمازوں میں …

Read More »

92 کلو میٹر کی مسافت پر 15 دن ٹھرنا ہو تو راستے کی نمازوں کا حکم

سوال:  کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ اگر کوئی شخص 92 کلو میٹر یا اس سے زیادہ دور کسی جگہ جارہا ہو اور وہاں اس نے پندرہ دن ٹھہرنا بھی ہو تو کیا ایسی صورت میں وہ دورانِ سفر نمازوں میں قصر …

Read More »

قصر نمازیں مکمل ادا کرتا رہا، تو کیا حکم ہے؟

سوال:  مسافر پر قصر نماز لازم تھی لیکن اس نے لاعلمی میں  پوری نمازیں پڑھ لیں ،تو کیا اس کو پوری نمازیں لوٹانی پڑیں گی اور اس کو ان کی تعداد بھی یاد نہیں، تو اس کے لئے کیا حکم ہوگا؟ جواب:  پوچھی گئی صورت میں جتنی نمازوں میں قصر پڑھنا …

Read More »

دو شہروں میں گھر ہو تو ایک گھر سے دوسرے گھر جانے پر نماز میں قصر کا حکم

سوال:  ہمارے دو شہروں میں دو گھر ہیں ، دونوں ذاتی ہیں، ایک گھر میں ہم رہتے ہیں اوروالد صاحب کاروبار کی وجہ سے دوسرے شہر کے گھر میں رہتے ہیں ، مہینے کے بعد وہ ہم سے ملنے آتے ہیں  ، تو وہ جب ہم سے ملنے آتے ہیں تو …

Read More »

مسافرامام کے پیچھے مقیم دوسری رکعت میں شامل ہوا تو بقیہ رکعتیں کیسے اداکرے؟

سوال:  ایک مقیم شخص مسافر امام کے پیچھے دوسری رکعت میں شامل ہوا، امام نےاپنی  دو رکعتیں پڑھ کے سلام پھیر دیا، اب مقیم شخص بقیہ تین رکعتیں کیسے ادا کرے گا؟ جواب:  پوچھی گئی صورت میں وہ مقتدی مسبوق لاحق   کہلائے گا ، لہذا پہلے لاحق ہونے کی حیثیت سے اپنی  دو …

Read More »

مرد کے لیےقعدے میں بیٹھنے کاسنت طریقہ

سوال:  نماز کے اندر  مرد حضرات قعدے میں  بیٹھتے ہیں تو  کیا   اس  حالت  میں پاؤں کی انگلیاں زمین پر لگانا فرض ہے یا واجب؟  اور اگر  کوئی مرددونوں پاؤں کے پنجوں کو پیچھے کی طرف  پھیلادیتا ہے ،تو کیا اس  سے نماز ہو جائے گی یا نہیں؟ جواب:  مرد کے لیے قعدے میں   بایاں پاؤں بچھا کر دونوں سرین اس …

Read More »