نماز سے متعلق مسائل

اس میں نماز سے متعلق مسائل اور فتاوی جات سینڈ کئے جائیں گے۔

وطن اصلی سے سو کلو میٹر دور کسی شہر میں کام یا پڑھائی کے لئے گئے تو نماز کا حکم

سوال:  مجھےاپنے وطن اصلی اسلام آباد سے میرپور ،آزاد کشمیر  کا سفر کرنا ہوتا ہے۔ اسلام آباد سے میرپور تک کا فاصلہ 100 کلومیٹر سے زائد ہے۔ میرپور میں ایک ہاسٹل میں قیام ہوتا ہے، جہاں رہنا سہنا تقریباً ایک گھر ہی کی طرح ہے۔کبھی میرپور میں قیام 15 دن سے …

Read More »

مسافر امام کا پوری نماز پڑھانا کیسا ہے ؟

سوال:  کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ مسافر امام نے مقیم مقتدیوں کی جماعت کرائی اور ظہر کی نماز میں مکمل چار رکعات پڑھا دیں  اور آخر میں سجدۂ سہو بھی نہیں کیا،بھول کر یا جان بوجھ کر ایسا کیا، تودونوں صورتوں میں امام اور مقتدیوں …

Read More »

مسافر مغرب میں فرض کی کتنی رکعتیں ادا کرے گا ؟

 سوال:  مسافر مغرب میں کتنی رکعتیں ادا کرے گا؟نیزاگر کوئی شخص نماز کے آخری منٹ میں اس نماز کی ادائیگی کے لیے نیت باندھے اور دورانِ نماز ہی اس نماز کا وقت ختم ہوجائے تو کیا وہ اس نماز کا بعد میں اعادہ کرے گا؟ جواب:  مسافر مغرب کی نماز …

Read More »

مسافر شخص کا قعدہ اخیرہ میں مقیم امام کے ساتھ نماز میں شامل ہونا

سوال:  اگر مسافر مقتدی نےظہر کی نماز میں مقیم امام کی اقتدااس اندازمیں کی کہ وہ امام کے ساتھ قعدۂ اخیرہ میں شامل ہوا،تو امام کے سلام پھیرنے کے بعد مسافرمقتدی دورکعت ادا کرے گا یا اس کو پوری چار رکعت ادا کرنا ہوں گی ؟ جواب:  مسافر مقتدی پرامام …

Read More »

مسافر اعادے میں چار رکعت پڑھے گا یا دو رکعت؟

سوال:  کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ قصر نہ کرنے کی بنا پر اگر مسافر کی نماز واجب الاعادہ ہوجائے، تو اب وہ اعادے میں چار رکعات پڑھے یا دو رکعات؟ جواب:  پوچھی گئی صورت میں مسافر کا قصر نہ کرنا ترک واجب تھا اس …

Read More »

کیا شہر کی حدود ٹول پلازہ پر ختم ہوتی ہے ؟

سوال:  کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اِس مسئلہ کے بارے میں کہ شہر کی حدود جہاں سے ختم ہوتی ہے ، وہاں سے مسافت کا آغاز ہوتا ہے ، میرا سوال یہ ہے کہ موجودہ دور میں کیا ٹول پلازہ سے اختتامِ حدود ہو جائے گا ؟ …

Read More »

مسافر کے لئے جمعہ کی نماز میں قصر کا حکم

سوال:  کیامسافر کے لئے جمعہ کی نماز میں بھی قصر ہوسکتی ہے؟ جواب:  جمعہ کی نماز میں کوئی قصر نہیں۔    جو شرعی مسافرہے اس پر چار رکعت فرض نماز یعنی ظہر،عصر اور عشا کی فرض رکعتوں میں قصر کرنا یعنی چار رکعت کی جگہ دو  رکعت پڑھنا واجب ہے۔دو رکعت والی …

Read More »

یونیورسٹی شرعی مسافت پر ہے تو نمازمیں قصر ہوگی یا نہیں ؟

سوال:  میں ایک یونیورسٹی میں تعلیم حاصل کرتا ہوں،جو میرے شہر سے 130 کلو میٹر دور دوسرے شہرمیں واقع ہے ، میں یونیورسٹی میں رہتا ہوں اور ہر ہفتے گھر آتا ہوں، تو کیا یونیورسٹی میں مجھے نماز قصر پڑھنی ہوگی؟ جواب:  پوچھی گئی صورت میں اگر یونیورسٹی آپ کے …

Read More »

ڈرائیور کو مالک کی نیت معلوم نہ ہو ،تو نماز پوری پڑھے گا یا قصر ؟

سوال:  کیا فرماتے ہیں علمائےدین و مفتیان شرع متین اس مسئلےکے بارے میں کہ میں سعودی شہر قصیم میں شیخ  کا ڈرائیور ہوں اور میری رہائش  بھی شیخ کے ساتھ  قصیم میں ہے۔ شیخ کا جب بھی سفر ہوتا ہے،تو مجھے یہ معلوم ہوتا ہے کہ کس شہر جانا ہے اور کہاں کہاں …

Read More »

مسافر اگر جمعہ کی نمازادا کرلے تو کیا حکم ہے ؟

سوال:  اگر کوئی شخص جمعہ کے دن مسافر ہو  اور اس نے  جمعہ کے خطبے کے بعد  امام کے پیچھے  جمعہ کی نماز پڑھ لی  ، تو کیا اس کو پھر سے ظہر  کی نماز قصر ادا کرنی ہوگی ؟ جواب:  مسافرنے اگر جمعہ کے دن   نمازِ جمعہ اداکرلی تویہی کافی ہے ،اوراس وجہ سے اس پرسے …

Read More »