سوال: فرض نماز کے علاوہ نوافل و سنتوں میں بھی قصر کریں گے یا نہیں؟ جواب: قصر کا حکم ان فرائض کے متعلق ہے کہ جن کی چار رکعتیں ہوتی ہیں یعنی مسافر ظہر، عصر اور عشاء کے فرائض میں قصر کر کے چار چار کی جگہ دو دو فرائض پڑھے …
Read More »نماز سے متعلق مسائل
مسافر کب سے کب تک نماز میں قصر کرے گا ؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اِس مسئلے کے بارے میں کہ اگرہم اپنے گھرسے سفرشرعی کے لیے نکلیں(سفر شہر کی آبادی کے باہر سے جہاں جانا ہے اس شہر کی آبادی سے پہلے تک 92کلو میٹریا زیادہ ہو) تونمازکس وقت سے قصرکریں گے گھرسے نکلتے ہی یا92 کلومیٹرہوجانے …
Read More »آبائی شہر سےدوسرے شہر شِفٹ ہو گئے، تو آبائی شہر میں نماز کا حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ زید کی پیدائش راولپنڈی کی ہے، پنڈی سے ترک ِسکونت کی نیت کرتے ہوئے زید بیوی بچوں سمیت مستقل طور پر کراچی منتقل ہوچکا ہے ۔ اب یہاں کراچی سے کسی اور جگہ جانے کا اس کا …
Read More »وطن اقامت سے شرعی مسافت سے کم پرجانے میں پوری نمازپڑھے
سوال: وطن اقامت سے شرعی مسافت سے کم پر گیا تو وہاں جاکر میں قصر پڑھوں گا یا پوری نماز؟ جواب: وطن اقامت سے شرعی مسافت سے کم پر گیا تو وہاں جاکر آپ پوری پڑھیں گے۔فتاوی رضویہ میں ہے "اب الہ آباد وطن اقامت ہوگیا نماز پوری پڑھی جائے گی …
Read More »نماز کے اول وقت میں مقیم اور آخری وقت میں مسافر ہو تو نماز کس طرح پڑھے ؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ زید اپنے گھر سے ظہر کا وقت شروع ہونے کے بعد نمازِ ظہر ادا کیے بغیر ہی شرعی سفر کے لیے نکلا، ابھی زید مطلوبہ شہر پہنچنے کے قریب تھا کہ رستے میں ظہر کے آخری وقت میں …
Read More »مسافرجمعہ کی امامت کرسکتاہے یانہیں؟
سوال: مسافر امام جمعہ کی نماز پڑھا سکتا ہے یا نہیں؟ جواب: یاد رہے مسافر جیسے عام نمازوں میں امامت کر سکتا ہے، یونہی بقیہ شرائط کی موجودگی میں نماز جمعہ کی امامت بھی کر سکتا ہے، اس میں شرعاً کوئی قباحت نہیں، کیونکہ امامت کی شرائط میں سے امام کا ” …
Read More »وقتِ جمعہ شروع ہونےکےبعد نماز پڑھے بغیر سفرپر جانا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ مکتبۃ المدینہ کی مطبوعہ کتاب بہارِ شریعت ،ج1،حصہ4،ص776،مسئلہ نمبر71 میں یہ بات مذکور ہے:”جمعہ کے دن اگر سفر کیا اور زوال سے پہلے آبادی شہر سے باہر ہوگیا، تو حرج نہیں ورنہ ممنوع ہے۔“یہاں …
Read More »مسافر کے لیے نماز جمعہ کا کیا حکم ہے ؟ (مسافر کے احکام)
سوال: ایک شخص پنجاب سے سفر کرکے کراچی آیا اورکراچی اس کے لیے وطن اصلی بھی نہیں ہے اور اس کا یہاں پہنچ کر 4 دن رکنے کاارادہ تھا، اب اس نے جمعہ کے وقت واپس جانا ہے اگر جمعہ کےوقت 2 بجے وہ چلا گیا تو کیا وہ گناہ گار …
Read More »عورت میکے میں نماز پوری پڑھے گی یا قصرکرے گی؟
سوال: بیوی اپنے میکے میں پوری نماز پڑھے گی یا قصر کرے گی جب کہ پندرہ دن سے کم رہنے کی نیت ہو؟ جواب: عورت جب اپنے میکے سے رہائش ختم کرکے مستقل طور پر شوہر کے شہر میں رہنے چلی جائے ، تو میکا اس کا وطنِ اصلی نہیں رہتا ، …
Read More »منی جانے سےپہلے 14دن مکہ شریف میں قیام ہوتو نماز کیسے پڑھے؟
سوال: اگر کسی حاجی کو منی جانے سے پہلے حرم میں 14 دن ملے تو یہ مکمل نماز پڑھے گا یا قصر اور یونہی مزدلفہ اور عرفات میں کیسے نماز پڑھے گا؟ جواب: بیان کردہ صورت میں جب آپ کی مکہ مکرمہ میں 15 دن ٹھہرنے کی نیت کنفرم نہیں ہے بلکہ …
Read More »