نماز سے متعلق مسائل

اس میں نماز سے متعلق مسائل اور فتاوی جات سینڈ کئے جائیں گے۔

کس صورت میں عورت کا میکا وطنِ اصلی نہیں رہتا؟

سوال:   کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک عورت حیدر آباد کی رہنے والی ہے ، اس کی شادی کراچی میں ہوئی ہے اور حیدر آباد سے مستقل طور پر رہائش ختم کر کے شوہر کے ساتھ کراچی میں رہنے لگ …

Read More »

شرعی سفر کی حد گھر سے شروع ہو گی یا شہر سے؟

سوال:  کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ شرعی مسافر کے لیے جو فاصلہ بیان کیا جاتا ہے کہ 92 کلومیٹر یا زیادہ کا سفر ہو، تو وہ مسافر کہلائے گا۔ یہ فاصلہ سفر کرنے والے کے گھر سے لے کر جس …

Read More »

سسرال میں نمازمکمل یا قصر پڑھنی ہوگی؟

سوال:  کیا فرماتے ہیں علمائےدین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ وطن اصلی کی صورتوں میں سے ایک صورت  بہار شریعت وغیرہ  میں یہ بھی پڑھی تھی کہ آدمی جہاں سے شادی کر لے وہ جگہ بھی اس کی وطن اصلی ہوجاتی ہے۔یہ مسئلہ پڑھا ہوا …

Read More »

سفر میں عشاء کی رکعتیں کتنی ہیں اور وتر کا کیا حکم ہے؟

سوال:  سفر میں عشاء کی نماز کی کتنی رکعتیں پڑھتےہیں اور کیا سفر میں وتر پڑھنابھی ضروری ہے؟ جواب:  سفرشرعی (کم ازکم 92کلومیڑزپرمشتمل) میں عشاء کےفرض کی چارکے بجائے دورکعتیں ہیں  اوروتر کی پوری تین رکعتیں ہیں ۔ وترجس طرح  حالت اقامت میں واجب ہیں ،اسی طرح سفرمیں بھی واجب ہیں۔    اورعشاءکی …

Read More »

حالت سفر میں قضا نماز کی ادائیگی کا طریقہ

سوال:  میرا سوال یہ ہے کہ شرعی مسافت کی مقدارسفرکرنے والامسافر،اپنی قضا نمازوں کی ادائیگی کس طرح کرے گا ؟ جواب:  جو نمازیں جس حالت میں قضا ہوئیں اسی لحاظ سے پڑھی جائیں گی۔ لہذا اقامت کی حالت میں چھوٹی ہوئی نماز جب بھی ادا کریں گے تو پوری نماز …

Read More »

شرعی مسافر نے دو کی بجائے ، چار رکعتیں پڑھ لیں ، تو اب نماز کا کیا حکم ہے ؟

سوال:  کیافرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلےکےبارے میں کہ شرعی مسافر نے قصداً یا سہواً  دو کی جگہ چار رکعات فرض پڑھ لیں ،تو کیا حکم ہے؟ جبکہ  دوسری رکعت پر قعدہ  بھی کیا ہو۔ جواب:   شرعی مسافر پر  واجب ہے کہ نماز میں قصر کرے ،یعنی چار رکعت والے …

Read More »

مقیم امام کے پیچھے مسافر کتنی رکعتیں پڑھے گا؟

سوال:  مسافر اگر مقیم امام کے پیچھے  چاررکعتی نمازکی دو رکعتیں پڑھے، تو اس کی نماز کا کیا حکم ہو گا؟ جواب:  مسافر اگر مقیم امام  کے پیچھےچاررکعتی نماز پڑھے، تو اب اس پربھی چار رکعتیں پڑھنا فرض ہو گا، اس صورت میں وہ قصر نہیں کر سکتا، لہٰذااگر اس نے دو …

Read More »

ایک شہر میں پندرہ راتوں سے زیادہ کی نیت ہے لیکن دن کہیں اور گزارے گا ،تو نماز کا حکم

سوال:  کیا فرماتے ہیں علمائےدین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ میں کراچی کا رہائشی ہوں اور میڈیسن کمپنی میں کام کرتا ہوں۔میرا کمپنی کی طرف سے حیدر آباد کا ٹور ہوتا ہے، جو 15 دن سے زائد ہوتا ہے۔  اس  کی صورت یہ ہوتی ہے کہ میرا …

Read More »

دوشہروں کی آبادی مل جائے ،تونماز میں قصر کا حکم

سوال:  کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان ِشرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ دو مستقل شہرجو اب مل گئے ہیں، اگرایک کا شہری دوسرے شہر کی جانب سے سفرِ شرعی کا آغاز کرے، تو کیا قصر کرنے کے لیے اسے دوسرا شہر بھی پار کرنا ہوگا یااپنے شہر …

Read More »

15دن سے زائد قیام کرنا ہو تو کیا پھر بھی دوران سفر قصر کریں گے؟

سوال:  کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ اگر میں اپنے شہر سے 92 کلو میٹر دور کا  سفر کروں اور جہاں مجھے جانا ہے وہاں میرا قیام بھی 15 دن سے زائد کا ہے۔ آپ سے معلوم یہ کرنا ہے کہ اس صورت حال میں  کیا مجھے …

Read More »