سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلےکےبارے میں کہ رمضان المبارک میں وتر جماعت کے ساتھ ادا کیے جاتے ہیں ، تو اگر کوئی شخص وتر کی تیسری رکعت میں جماعت کے ساتھ شریک ہواور اس نے امام کے ساتھ دعائےقنوت بھی پڑھ لی ہو، تووہ بقیہ …
Read More »نماز سے متعلق مسائل
رمضان میں وترکی جماعت کون کرواسکتاہے ؟
سوال: رمضان المبارک میں وتر کی جماعت کروائی جاتی ہے تو جس نے فرض جماعت کےساتھ پڑھائے ہوں وتر کی جماعت بھی وہی کرائےیا کوئی اور بھی کراسکتاہے؟ جواب: جس نے فرض پڑھائے اس کے علاوہ دوسرا شخص وتر پڑھاسکتا ہے، اس میں کوئی حرج نہیں۔ فتاوی ہندیہ میں ہے” …
Read More »امام کورکوع میں جانے کے بعد دعائے قنوت کے لیے لقمہ دینا
سوال: نماز وتر کی جماعت ہورہی تھی اور امام صاحب بھولے سے تکبیر قنوت کے بجائے رکوع میں چلے گئے اور مقتدیوں کے لقمہ دینے پر واپس آکر قنوت پڑھی اور آخر میں سجدہ سہو کیا، تو کیا اس صورت میں نماز ہو جائے گی؟ جواب: پو چھی گئی صورت میں امام جب بھول کر رکوع میں چلا گیا تھا تو واپس لوٹناجائز نہیں تھا اور نہ مقتدی کا لقمہ دینا جائزتھا ،پھر جب مقتدی نے لقمہ دیا تو ا س کی نماز فاسد ہو …
Read More »قریب والی مسجد چھوڑ کر دور والی مسجد میں نماز پڑھنا
سوال: اپنے گھر کے قریب مسجد ہونے کے باوجود ددوسری مسجد میں نما ز پڑھنے جانا کیسا ہے؟ جواب: اگر گھر کے قریب کی مسجد میں سنی صحیح العقیدہ ،صحیح القراءۃ،لائق امامت شخص کی اقتدا میں نماز ہوتی ہےتو گھر کی قریب کی مسجد چھوڑ کر دوسری مسجد میں نماز پڑھنے …
Read More »مقتدی تشہدیادعائےقنوت نہ پڑھے،تواس کی نمازکاحکم
سوال: اگرمقتدی تشہدیادعائےقنوت نہ پڑھے،تواس کی نمازہوجائےگی؟ جواب: اگر مقتدی سہواًکوئی واجب چھوڑدے،مثلاًتشہدپڑھنابھول جائے،یادعائےقنوت بالکل نہ پڑھے،تواس صورت میں مقتدی پرسجدہ سہووغیرہ کچھ لازم نہیں ہوگا،کہ امام کی اقتداء میں مقتدی کاسہومعاف ہے۔البتہ اگرمقتدی قصداًکوئی واجب ترک کرے، تواس صورت میں اس کی نمازواجب الاعادہ ہوگی،یعنی امام کےنمازمکمل کرنے کے بعد، …
Read More »باجماعت وتر کی تیسری رکعت میں بلندآوازسے قراءت کرنا
سوال: وتر کی جماعت میں تیسری رکعت میں مکمل قراء ت کرنا (سورۃ الفاتحہ کے ساتھ ، سورت بھی ملانا)اور وہ بھی بلند آواز سے پڑھنا ، کیسا ہے ؟ جواب: حکم شرعی یہ ہے کہ فرض کی پہلی دونوں رکعتوں میں اور سنت و نوافل اور وتر کی ہر رکعت میں سورۃ …
Read More »امام سے پہلے رکوع و سجود میں جانا کیسا ؟
سوال: امام سے پہلے رکوع و سجود میں جانا کیسا ہے؟ جواب: امام سے پہلے رکوع و سجود وغیرہ ارکان ادا کرنا جائز نہیں۔ کیونکہ فرائض و واجبات میں امام کی متابعت (یعنی پیروی) عمومی طور پر واجب ہوتی ہے۔ لہذا اس سے پہلے رکوع یا سجدہ کرنا گناہ ہے۔ پھر اگر مقتدی …
Read More »کیا نمازِِِِ تراویح میں بھی مقتدی کے لیے اقتداء کی نیت کرنا ضروری ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ اگر کوئی شخص تراویح کی نماز امام کے پیچھے پڑھ رہا ہے تو کیا اس میں بھی اقتداء کی نیت کرنا ضروری ہے ؟ جواب: جی ہاں! امام کے پیچھے نمازِ تراویح کی درست ادائیگی کے لیے امام …
Read More »کسی کی داڑھی نہ ہو ہوتوجماعت کا کیا حکم ہے ؟
سوال: قافلے میں کوئی داڑھی والا شخص موجود نہیں ہے سبھی بغیر داڑھی والے ہیں تو ایسی صورت میں غیر داڑھی والے کے پیچھے جماعت کرنا بہتر ہو گا یا اپنی نماز پڑھنا بہتر ہو گا ؟ جواب: داڑھی منڈانا یا ایک مٹھی سے کم کرنا، ناجائز و گناہ ہے ۔ اور ایسا شخص …
Read More »رکوع سے اٹھتے وقت اللہ اکبر کہہ دیا تو کیا حکم ہے؟
سوال: اگر امام صاحب رکو ع سے اٹھتے وقت تسمیع کے بجائے اللہ اکبر کہہ لیں اور آخر میں سجدہ سہو بھی کرلیں توکیا نما زہوجائےگی؟ جواب: بیان کی گئی صورت میں امام اوران مقتدیوں کی نما زہوگئی ،جن کی کوئی رکعت نہیں چھوٹی تھی اور تسمیع کے بجائے اللہ اکبر کہنے …
Read More »