سوال: میرا سوال یہ ہے کہ امام کے پیچھے نماز پڑھتے ہوئے مقتدی کو بھی تکبیراتِ تحریمہ اور باقی تکبیرات کہنی ہوتی ہےیا نہیں؟ جواب: تنہا نماز ہو یا امام کے پیچھے، بہرصورت نماز شروع کرتے وقت تکبیر تحریمہ کہناشرط ہے،تکبیرِ تحریمہ کہے بغیر نماز شروع ہی نہیں ہوتی۔رہا امام کے پیچھے تکبیراتِ …
Read More »نماز سے متعلق مسائل
امام چھٹی پر ہو، تو داڑھی منڈے لوگ نماز کیسےادا کریں ؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ اگر جماعت کے انتظار میں موجود افراد خشخشی داڑھی والے ہوں، کسی ایک کی بھی پوری ایک مٹھی داڑھی نہ ہو اور امام صاحب کسی وجہ سے چھٹی پر ہوں ۔ تو ایسی صورت میں نماز کیسے ادا کی …
Read More »نابالغ بچے صف میں کھڑے ہوں تو کیا کیا جائے ؟
سوال: نابالغ بچے صف میں کھڑے ہوجاتے ہیں ،ان کو پیچھے کیا جا سکتا ہے یا نہیں؟ جواب: جب تک نابالغ نے نماز شروع نہیں کی، تب تک سب نابالغ بچوں کو یہی کہا جائے کہ وہ پیچھے صف بنائیں ،ان کوصف کےکونے میں بھی نہ بھیجا جائے ،البتہ اگرکسی نابالغ …
Read More »نماز کے بعد امام اورمقتدیوں کاآپس میں مصافحہ کرنا
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ نمازوں کے بعد امام اورمقتدیوں کاآپس میں مصافحہ کرنا کیسا ہے ؟ جواب: مصافحہ کرنا اصل کے اعتبار سے سنّت ہے اور خاص نمازوں کے بعد مصافحہ کرنا جائز و مباح بلکہ ایک اچھا عمل ہے کہ مصافحہ …
Read More »رکعت پانے کے لیے رکوع کی کتنی مقدار امام کے ساتھ ملنا ضروری ہے ؟
سوال: امام صاحب رکوع میں تھے اور زید آیا اور رکوع میں مل گیا، لیکن ابھی وہ ایک مرتبہ سبحان اللہ کی مقدار نہیں ٹھہرا تھا کہ امام نے رکوع سے سر اٹھا لیا، تو زید کو رکعت مل گئی یا نہیں؟ جواب: صورتِ مسئولہ میں اس شخص کو وہ رکعت …
Read More »اگر مقتدی امام كی تكبیر تحریمہ سے پہلے اپنی تكبیر مكمل كرلے تو نماز کا حكم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ امام صاحب”اللہ اکبر“ میں لفظِ ”اللہ“ کو تھوڑا طویل کرتے ہیں،تو اگرکسی مقتدی نے تکبیرِ تحریمہ میں امام کے ساتھ تکبیر شروع کی، لیکن امام صاحب کے ”اکبر “کہنے سے پہلے ہی مقتدی نے پوری تکبیر(اللہ اکبر) ختم کردی …
Read More »ایک ٹانگ سے معذور شخص کی امامت کا حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اِس مسئلے کے بارے میں کہ وہ شخص کہ جس میں امامت کی شرائط مکمل ہیں، لیکن ٹانگ کَٹی ہوئی ہونے کے سبب لنگڑا یعنی ٹانگ سے معذور ہے۔ چلنے پھرنے کے لیے بیساکھی (Crutches)استعمال کرتا ہے، تو کیا ایسا شخص امامت کروا سکتا …
Read More »امام کے ساتھ رکوع میں ملنے کی تفصیل
سوال: امام صاحب رکوع میں ہوں اور اب کوئی نمازی آئے اور نیت باندھے لیکن امام صاحب کھڑے ہو جائیں اور کھڑے ہو کر سمع اللہ لمن حمدہ کہیں ، امام کے کھڑے ہونے کے بعد اور سمع اللہ لمن حمدہ کہنے سے پہلے ہم رکوع میں جائیں ، تو …
Read More »ظہر کی سنت قبلیہ کے دوران جماعت کھڑی ہوجائے تو کیا کریں ؟
سوال: ظہر کی چار رکعت سنتِ مؤکدہ پڑھ رہے ہوں اسی دوران جماعت قائم ہو جائے تو ہمیں کیا کرنا چاہیے؟ نماز جاری رکھیں یا سلام پھیر کر جماعت میں شامل ہو جائیں؟ جواب: پوچھی گئی صورت میں چار رکعات سنتیں مکمل کر کے جماعت میں شامل ہونا چاہیے۔در مختار …
Read More »ظہر و عصر کی جماعت میں تاخیر سے شامل ہونے والے کا ثنا پڑھنا
سوال: امام کے قراءت شروع کرنےکےبعدجوشخص جماعت میں شامل ہو،وہ ثنانہیں پڑھ سکتا،کہ امام کی قراءت سننا ضروری ہے،اس پرسوال یہ ہےکہ سری نمازمثلاًظہر،عصرمیں امام آہستہ قراءت کرتاہے،توکیااس صورت میں تاخیرسےجماعت میں شامل ہونےوالاثناپڑھ سکتاہے؟ جواب: اگرکوئی شخص امام کےساتھ قراءت شروع ہونےکےبعدجماعت میں شامل ہوا،تو اگرامام جہرسےقراءت کررہاہو ،تواس …
Read More »