سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ امام صاحب نےعشاء کی پہلی رکعت میں سورۃ القدرکی تلاوت کی اورغلطی سےدوسری آیت ﴿ وَ مَاۤ اَدْرٰىکَ مَا لَیۡلَۃُ الْقَدْرِ﴾چھوڑدی،اوراس سےآگےقراءت کرنےلگے،نمازمیں شریک ایک نابالغ حافظ صاحب نےلقمہ دیا،امام صاحب نےلقمہ لے کرغلطی …
Read More »نماز سے متعلق مسائل
سورج گہن کی نماز جماعت سے ادا کریں تو قراءت جہری ہوگی یا سری؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ سورج گہن کی نماز جماعت سے ادا کریں تو قراءت جہری ہوگی یا سری؟ بعض لوگ کہتے ہیں کہ جہری قراءت کرنی چاہیے کیونکہ بخاری شریف میں حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے :”جهر النبي …
Read More »تراویح کی نمازبغیرجماعت کے پڑھنا
سوال: کیا تراویح کی نماز جماعت کے ساتھ پڑھنا ضروری ہے؟ جواب: مردوں کے لئے تراویح کی نماز، جماعت کے ساتھ ادا کرنا سنتِ مؤکدہ علی الکفایہ ہے، یعنی اگر مسجد کے سب لوگ چھوڑ دیں، تو سب اساءت کے مرتکب ہوں گے۔البتہ اگر کسی ایک نے گھر میں تنہا …
Read More »مقتدی امام کے آخری قعدے میں دُرود و دعا پڑھ لے ،تو کیا حکم ہے ؟
سوال: کیافرماتےہیں علمائےدین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کےبارےمیں کہ اگر کوئی مقتدی مسبوق ہو کہ اس کی کوئی رکعت رہ گئی ہو اور وہ امام کے ساتھ آخری رکعت میں تشہد پڑھنے کے بعد دُرود شریف اور دعا بھی پڑھ لے، تو ایسی صورت میں اس کی نماز …
Read More »مسجدمیں تنہا فرض پڑھتے ہوئے جماعت قائم ہوجائے توکیاکرے؟
سوال: اگر کوئی شخص مسجد میں اپنی فرض نماز پڑھ رہا ہو اور جماعت کھڑی ہوجائے، تو اسے کیا کرنا چاہئے؟ جواب: اس کی مندرجہ ذیل صورتیں بنتی ہیں، جن کی تفصیل درج ذیل ہے: (1) اگرابھی پہلی رکعت کاسجدہ نہ کیاتھاکہ جماعت قائم ہوئی توتوڑکر جماعت میں شامل ہوجائے۔ (2) اور …
Read More »مقتدی قعدہ اولیٰ میں تشہد کے بعد قصداً درود پاک پڑھے تو کیا حکم ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ قعدہ اولی میں مقتدی اگر قصداً تشہد کے بعد درود شریف پڑھتا ہے، تو کیا اس مقتدی کی نماز بھی واجب الاعادہ ہوگی؟؟ حوالے کے ساتھ رہنمائی فرمادیں۔ جواب: نماز کے واجبات میں سے کسی بھی واجب کو …
Read More »جو شخص امام کو پہلی رکعت کے دوسرے سجدے میں پائے تو نماز میں کیسے شامل ہو؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ اگر کوئی شخص مسجد میں آئے اور امام صاحب پہلی رکعت کے دوسرے سجدے میں ہوں تو اس شخص کو پہلی رکعت تو نہیں ملی ، جس کی وہ قضا امام کے سلام کے بعد کرے گا ، سوال یہ ہے کہ کیا دوسرے سجدے میں …
Read More »جماعت میں تکبیرِ اولیٰ کا ثواب کس صورت میں ملتا ہے؟
سوال: امام کے ساتھ تکبیر اولیٰ کاثواب کس صورت میں ملتاہے ؟ جواب: جوشخص امام کے ساتھ پہلی رکعت کے رکوع میں شریک ہوجائے اسے تکبیراولیٰ کاثواب مل جائے گا۔ حاشیۃ الطحطاوی علی مراقی الفلاح میں ہے:”اختلف فی ادارک فضل التحریمۃ ۔۔۔ قیل الی الرکعۃ الاولی وھوالصحیح کما فی المضمرات“یعنی تکبیر …
Read More »مقتدی نےتشہد پڑھنے کے بعد امام سے پہلے سلام پھیر دیا تو نماز ہو گئ یا نہیں ؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ اگر کسی نمازی(جس کی کوئی رکعت فوت نہیں ہوئی ) نے تشہد پڑھنے کے بعدبلا عذرِ شرعی امام صاحب سے پہلے سلام پھیر دیا ،تو کیا حکم ہے؟کیا اس نماز کو دوبارہ پڑھنا ہوگا؟ جواب: مقتدی پر تمام فرائض …
Read More »جماعت کے دوران اگلی صف کاخلاپرکرنا
سوال: جماعت ہو رہی ہو اور زید دیکھے کہ آگے کی صف خالی ہے اور پیچھے لوگوں نے نیت باندھ لی ہے تو کیازید صف کو چیرتے ہوئے صف کو پورا کرے؟ جب کہ نماز یوں کے آگے سے گزرنا تو منع ہے؟ جواب: صف کے واجبات میں سے ایک واجب یہ ہے کہ جب تک اگلی صف پوری نہ ہو پچھلی صف شروع نہ کی جائے اور اگر کوئی اگلی صف میں جگہ ہو تے ہوئے اسے پورا کیے بغیر پچھلی صف میں کھڑا ہو جائے …
Read More »