سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اِس مسئلے کے بارے میں کہ اگرکوئی شخص مسجدمیں سنت غیرمؤکدہ جیسے عصریاعشاء کی پہلی چار سنتیں پڑھ رہا ہواوروہاں عصر یا عشاء کی جماعت قائم ہوجائے، تویہ چار کی بجائے دو سنتیں پڑھ کرجماعت میں شامل ہوسکتا ہے یانہیں ؟ جواب: اگر …
Read More »نماز سے متعلق مسائل
امام کارات کو صلوۃالتسبیح میں آہستہ قراء ت کرنا
سوال: ایک امام صاحب اس رمضان میں مسئلہ معلوم نہ ہونے کے باعث طاق راتوں میں رات میں صلوۃالتسبیح بغیر جہر کے پڑھاتے رہے ، ان نمازوں کا اعادہ واجب ہو گا ؟ اور اعادہ کا طریقہ کیا ہو گا؟ جواب: یادرہے کہ رات کے نوافل اگرجماعت سے اداکیے جائیں توامام …
Read More »صاحب ترتیب جماعت میں شامل ہونے سے پہلے قضاپڑھے
سوال: میں صاحب ترتیب ہوں اور میری دو وقت کی نماز کسی جاب کی وجہ سے رہ گئی ۔ اب تیسرے وقت میں جماعت کے ساتھ نماز مل رہی ہے تو کیا میں جماعت کے ساتھ شامل ہو جاؤں یا پہلے دو قضا نمازیں پڑھ کے وقتی نماز پڑھوں ؟ جواب: …
Read More »فرض نماز تنہا پڑھنے والے کے ساتھ نماز میں شامل ہونے کا طریقہ
سوال: ہمارے یہاں چھوٹی مسجد ہے اور اس طرح کی صورت حال پیش آتی رہتی ہے کہ نمازی نہیں ہوتے اورامام صاحب تنہا نماز پڑھتے ہیں۔امام صاحب کے نماز شروع کرنے کے بعد اگر کوئی شخص آتا ہے ، تو وہ کس طرح امام صاحب کے ساتھ نماز میں شامل ہو اور اگر …
Read More »مسجد میں فجر کی جماعت کا وقت کس طرح مقرر کیا جائے
سوال: فجر کی جماعت کا وقت کس طرح رکھنا ہوتا ہے؟ جواب: فجر کی نماز میں تاخیر مستحب ہے، اس کی تفصیل بیان کرتے ہوئے صدرالشریعہ بدرالطریقہ مفتی امجدعلی اعظمی علیہ الرحمہ فرماتے ہیں: ”فجر میں تاخیر مستحب ہے، یعنی اسفار میں (جب خوب اُجالا ہو یعنی زمین روشن ہو …
Read More »کرسی پربیٹھ کرنماز پڑھنے والا کیا امامت کروا سکتا ہے یا نہیں؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارےمیں کہ کرسی پر بیٹھ کر نماز پڑھنے والا امامت کرواسکتا ہے؟ جواب: کرسی پر بیٹھ کر نماز پڑھانے والاشخص اگر رکوع و سجودادا کررہا ہے(یعنی زمین پر یا زمین سے بلند بار ہ انگل (تقریباً 9انچ)کی …
Read More »امام کاقرآن کریم کے وقف کی رعایت نہ کرنا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارےمیں کہ امام نمازمیں آیت پڑھتے ہوئےوقف نہ کرے تو اس کی اور مقتدیوں کی نماز کا کیا حکم ہے ؟ جواب: قرآن پاک کے وقف کے مقام پر وقف کرنا اور وصل کے مقام پر وقف نہ کرنا اگرچہ بہتر …
Read More »مقتدی التحیات مکمل پڑھنے کے بعد امام کی اتباع کرے
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ امام اگر قعدہ اولیٰ میں مقتدی کے تشہد مکمل پڑھنے سے پہلے کھڑا ہوجائے یا قعدہ اخیرہ میں مقتدی کے تشہد مکمل پڑھنے سے پہلے سلام پھیردے تو دونوں صورتوں میں مقتدی پر تشہد مکمل پڑھنا لازم ہے …
Read More »ستونوں والی جگہ چھوڑ کر صف بنانا
سوال: ہماری مسجد میں پانچ صفیں ہیں ،تیسری صف میں ستون ہیں ،جس کی وجہ سے جماعت کے وقت وہاں صف نہیں بنائی جاتی بلکہ نمازی وہ جگہ چھوڑ کر پیچھے کھڑے ہوتےہیں ،تو کیا اس طرح ستون کی وجہ سے ایک صف کی جگہ خالی چھوڑنا درست ہے ؟ جواب: پوچھی گئی صورت …
Read More »مقتدی امام کے پیچھے ثنا کے ساتھ تعوذ و تسمیہ پڑھےگا یا نہیں؟
سوال: کیا مقتدی کو امام کے پیچھے صرف ثنا پڑھنی چاہئے یا اس کے ساتھ تعوذ وتسمیہ بھی پڑھنی ہوگی؟ جواب: اگر مقتدی پہلی رکعت میں شامل ہوا ہو اور امام صاحب بلند آواز سے قراءت نہ کر رہے ہوں تو مقتدی صرف ثنا پڑھ کر خاموش ہو جائے گا، …
Read More »