نماز سے متعلق مسائل

اس میں نماز سے متعلق مسائل اور فتاوی جات سینڈ کئے جائیں گے۔

اگر کسی کو بواسیر کی بیماری ہو، پیپ نما مادہ رستا رہتا ہو ،اس حالت میں نماز کا کیا حکم ہے؟

سوال: اگر کسی کو بواسیر کی بیماری ہو، پیپ نما مادہ رستا رہتا ہو ،اس حالت میں نماز کا کیا حکم ہے؟ جواب:دریافت کردہ صورت میں جب پیپ بہے گی تو اس سے وضو ٹوٹ جائے گا اوریہ پیپ اوربدن اورکپڑوں پر جہاں بھی لگے،اگردرہم کی مقدارسے کم لگی تواس …

Read More »

جرسی کی سامنے والی زپ بندکئے بغیر نماز پڑھ لی تو کیا نماز ہو جائے گی؟

سوال: جرسی کی سامنے والی  زپ بندکئے بغیر نماز پڑھ لی تو کیا نماز ہو  جائے گی؟ جواب:جرسی کی سامنے والی  زپ بند کئے بغیر نماز پڑھنے  میں حرج نہیں جبکہ جرسی کے نیچے سے قمیص وغیرہ  پہنی ہو اور سینہ کھلا ہوا نہ ہو۔ (دعوت اسلامی) صدقہ کن پیسوں …

Read More »

گاؤں میں جمہ کی نماز کا کیا حکم ہے؟

سوال: گاؤں میں جمہ کی نماز کا کیا حکم ہے؟ جواب:اگرگاؤں کی آبادی اتنی زیادہ ہے کہ وہ لوگ کہ جن پر جمعہ فرض ہووہ اس گاؤں کی سب سے بڑی مسجدمیں پورے نہیں آئیں گےاور مسجد تنگ پر جائے ،تو اس گاؤں میں جمعہ پڑھنا جائر ہے،اوراگر گاؤں کی …

Read More »

اگر کسی کو لیکوریا ھو تو کیا وہ شرعی معذور ھوگی؟

سوال: اگر کسی کو لیکوریا ھو تو کیا وہ شرعی معذور ھوگی؟ جواب:لیکوریا  کی بیماری جسے لاحق ہے اسے چاہئے کہ اولا اپنے ڈاکٹر سے مشورہ کرے کہ اس کو یہ مرض کس وجہ سے ہے؟ اور یہ کس چیز کی رطوبت ہے  اگر ڈاکٹر کہے کہ یہ رحم کی …

Read More »

اگر امام صاحب سمع اللہ لمن حمدہ میں میم کواورالسلام علیکم میں میم کو کھینچ کر پڑھے جس سے یہ معلوم کہ یہ سمیع اللہ اور السلامو علیکم پڑھ رہے ہیں ،تو پھر نماز کا کیا حکم ہے؟

سوال: اگر امام صاحب سمع اللہ لمن حمدہ میں میم کواورالسلام علیکم  میں میم کو کھینچ کر پڑھے جس سے یہ معلوم کہ یہ سمیع اللہ اور السلامو  علیکم پڑھ رہے ہیں ،تو پھر نماز کا کیا حکم ہے؟ جواب: دریافت کردہ صورت میں اگر ممانعت کی کوئی اور وجہ …

Read More »

مقتدی امام کے پیچھے نماز پڑھ رہا ہو،اور امام کے پیچھے قعدہ اولیٰ میں تشہد پڑھنا بھول جائے تو اس کے لئے کیا حکم ہوگا؟

سوال: مقتدی امام کے پیچھے نماز پڑھ رہا ہو،اور امام کے پیچھے قعدہ اولیٰ میں تشہد پڑھنا بھول جائے تو اس کے لئے کیا حکم ہوگا؟ جواب: مقتدی اگر قعدہ اولیٰ میں تشہد پڑھنا بھول گیا تو اس پر سجدہ سہو لازم نہیں ،اس کی نماز ہو جائے گی  کہ …

Read More »

حیض کے دوران جو نماز یں نہیں پڑھیں تو کیا معاف ہے یا اس کی بعد میں قضا کرنی ہے؟

سوال: حیض کے دوران جو نماز یں نہیں پڑھیں تو کیا معاف ہے یا اس کی بعد میں قضا کرنی ہے؟ جواب:حیض کے دنوں میں جو نماز یں آئیں ،وہ معاف ہیں،ان کی قضا  نہیں کی جائے گی۔ (دعوت اسلامی) صدقہ کن پیسوں سے کرناجائزہے؟

Read More »

جس دکان میں تصویریں لگی ہوں ،اس میں نماز پڑھنا کیسا ہے؟

سوال:  جس دکان میں تصویریں لگی  ہوں ،اس میں نماز پڑھنا کیسا ہے؟ جواب:  ایسی جگہ نماز پڑھی جہاں تصاویرہوں تو اسکی دو صورتیں ہیں:اگر تصاویر پورے قد (سر سے پاوں تک )کی ہوں اور چھپی ہوئی بھی نہ ہوں اور نمازی کی آگے بروجہ تعظیم آویزاں ہو یا رکھی …

Read More »

پاوٓں میں زخم ہے دائیں سائیڈ پر پاوٓں نکال کر بیٹھنے میں بہت زیادہ تکلیف ہے تو کیا میں بائیں سائیڈ میں پاوٓں نکال کر بیتھ سکتی ہوں؟

سوال: میرے پاوٓں میں زخم ہے دائیں سائیڈ پر پاوٓں نکال کر بیٹھنے میں بہت زیادہ تکلیف ہے تو کیا میں بائیں سائیڈ میں پاوٓں نکال کر بیتھ سکتی ہوں؟ جواب:دریافت کردہ صورت میں بائیں طرف پاوٓں نکال کر بیٹھنے کی اجازت ہے۔ (دعوت اسلامی) صدقہ کن پیسوں سے کرناجائزہے؟

Read More »

اگر اپینڈکس کا آپریشن ہوا اور بیڈ سے اٹھنے کی اجازت نہیں ،تو میری نماز کا کیا حکم ہے؟

سوال: اگر اپینڈکس کا آپریشن ہوا اور بیڈ سے اٹھنے کی اجازت نہیں ،تو میری نماز کا کیا حکم ہے؟   جواب:دریافت کردہ صورت میں اگر کھڑے ہو کر ،رکوع سجود کے ساتھ نماز پڑھنے میں مرض کے بڑھ جانے یا شدید تکلیف کا اندیشہ نہیں ،توکھڑے ہو کر رکوع …

Read More »