نماز سے متعلق مسائل

اس میں نماز سے متعلق مسائل اور فتاوی جات سینڈ کئے جائیں گے۔

میاں بیوی کا گھر پر جماعت سے نماز پڑھنا

سوال:  میاں بیوی اپنے گھر میں باجماعت نماز پڑھ سکتے ہیں؟ جواب:  مردحضرات پرمسجدمیں جماعت سے نماز پڑھنا واجب ہے اوربلاعذرِ شرعی جماعت کوترک کرناناجائزوگناہ ہے۔اس لئے وہ گھرپرنماز نہ پڑھیں،بلکہ مسجد میں جاکرباجماعت نماز اداکریں،البتہ اگر کسی وجہ سے مسجد کی جماعت نہ مل سکے اورمیاں بیوی جماعت سے …

Read More »

جوا کھیلنے والے کے پیچھے نماز ادا کرنا

سوال:  ایسا امام جو جوئے کا کام کرتا ہو اور اس کا یہ کام لوگوں میں مشہور ہو تو کیا اس کے پیچھے نماز پڑھنا جائز ہے؟ جواب:  جوئے کا کام کرنا ناجائز و حرام اور گناہ ہے اور جو امام جوئے کا کام کرتا ہے اور اس کا یہ …

Read More »

بارش کے دوران گھر پر نماز ادا کرنا کیسا؟

سوال:  اگر بارش ہو تو کیامسجد کی بجائے گھر پر جماعت پڑھ سکتے ہیں؟ جواب:  سخت بارش  نہ ہوتومسجدمیں ہی جماعت کے ساتھ نمازاداکرنا،ضروری ہے  ،ہاں  البتہ اگر سخت بارش ہو رہی ہو اور مسجد تک جانے کی صورت نہ ہو تو پھر مجبوری کی صورت میں گھر پر نماز پڑھنے کی اجازت …

Read More »

مسجد میں عورتوں کی محفل کی وجہ سے اذان و جماعت نہ کرنا

سوال:  ہمارےگاؤں کی جامع مسجدمیں عورتوں کی محفل ایصال ثواب ہوتی ہے،جو 9سے3بجےتک ہوتی ہے،اس دن ظہرکی اذان اورجماعت اس مسجد میں نہیں ہوتی اس بارے میں شرعی رہنمائی فرما دیں کہ یہ سب کرنا کیسا ہے؟ جواب:  محفل کی وجہ سے اذان وجماعت چھوڑناجائز نہیں ہےکہ مسجد کا مقصود …

Read More »

مسبوق کا امام کے ساتھ سلام پھیرنے کی مختلف صورتیں

سوال:  امام صاحب کچھ رکعتیں پڑھا چکے تھے اور کوئی آ کر جماعت میں  شامل ہوا، لیکن جب امام نے آخری سلام  پھیرا ، تو  اس مقتدی نے بھی سلام پھیر دیا، پھر اسے یاد آیا کہ میری تو رکعتیں باقی ہیں، تو اس صورت میں اگر وہ سجدہ سہو کرے گا، …

Read More »

نماز کی رکعتوں کے بارے میں امام اور مقتدیوں کے درمیان اختلاف ہوجائے تو حکم؟

سوال:  کیا فرماتے ہیں علمائے دین اس مسئلہ کے بارے میں کہ امام صاحب نے نماز عصر  پڑھائی ،نماز کے بعد چند مقتدیوں نے کہا کہ تین رکعتیں ہوئی ہیں  ،جبکہ امام اوراکثر مقتدیوں کو ظن غالب ہے کہ چار رکعتیں پوری  پڑھی ہیں ۔اس صورت میں نماز دوبارہ پڑھی جائے گی یانہیں …

Read More »

امام رکوع میں ہو ، تو کیا آنے والا شخص رکعت پانے کے لیے دوڑ لگا کر امام کے ساتھ شامل ہوسکتا ہے ؟

سوال:  کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس بارے میں کہ اکثر اوقات دیکھا یہ گیا ہے کہ باجماعت نماز میں امام صاحب رکوع میں ہوتے ہیں،تو کچھ افراد رکعت پانے کےلیے دوڑ کر امام صاحب کے ساتھ رکوع میں شامل ہوجاتے ہیں ،تو کیا اس طرح رکعت پانے …

Read More »

امام کے ساتھ دنیاوی رنجش رکھنا اور پھر اسی امام کے پیچھے نماز پڑھنے کا حکم؟

سوال:  کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ  ایک امام صاحب  میں اہلیتِ امامت کی تمام شرائط موجود ہیں اور وہ امام صاحب تمام حاضرین میں سے نماز و طہارت کے مسائل میں زیادہ علم رکھتے ہیں۔ پوچھنا یہ ہے کہ ایک شخص دنیاوی …

Read More »

فجرکی جماعت کے دوران سنتیں پڑھنا

سوال:  اگر کسی نے فجر کی سنت نہ پڑھی ہو اور جماعت کھڑی ہو جائے،تو وہ فرض جماعت میں شامل ہو جائے یا سنتیں ادا کرے؟ جواب:  بیان کردہ صورت میں جب یہ پتہ ہوکہ سنت فجر پڑھ کرجماعت مل جائے گی ،اگرچہ تشہدہی ملے، توسنت فجرپڑھ کرشامل ہونے کاحکم …

Read More »

مسبوق نے اپنی ایک رکعت پڑھنے کے بعد قعدہ کرنا تھا مگر نہ کیا اوردوسری پرقعدہ کیا تو کیا حکم ہوگا؟

سوال:  کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارےمیں کہ مسبوق کی تین رکعتیں باقی تھیں اور اس نے پہلی رکعت میں  قعدہ کرنے کے بجائے دوسری رکعت میں قعدہ کردیا تو نماز کا کیا حکم ہے ؟ جواب:  پوچھی گئی صورت  میں اگر مسبوق کو تین …

Read More »