سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس بارے میں کہ سمجھدار اورناسمجھ بچےبالغوں کی صف میں کھڑےہوجائیں اورنمازشروع کردیں ، توبعد میں آنے والےنمازی کاان کو صف سےپیچھےکرناکیساہے؟ جواب: جماعت کے اندربالغوں کی صف میں شامل ہونے والے بچےدو قسم کے ہیں اورہرایک کاعلیحدہ حکم ہے۔ (1)بالکل …
Read More »نماز سے متعلق مسائل
جامع مسجد کے علاوہ جمعہ ہوسکتا ہے یا نہیں
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائےدین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ کیا نمازِ جمعہ کے لیےجامع مسجد شرط ہے اور دوسری مساجد یا کسی اور جگہ جمعہ کی نماز نہیں ہو سکتی؟ جواب: نمازِ جمعہ کی ادائیگی کے ليے یہ چھ شرائط ہیں:(1)شہر یا …
Read More »مسجد کے قریب جماعت کروانا کیسا ؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ میں اسکول میں پڑھتا ہوں ۔ میرا اسکول مسجد کے سامنے ہے ۔مسجد میں اگر بغیر اسپیکر بھی اذان دی جائے ، تو باآسانی پہنچ جاتی ہے ۔اسکول میں پڑھتے ہوئے جب جماعت کا وقت ہو جاتا ہے، …
Read More »نوافل کی جماعت کروانا کیسا ؟
سوال: کیافرماتے ہیں علماء دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ پندرہ شعبان المعظم کی شب یا اس جیسے دیگر مواقع پر کافی لوگ جماعت کے ساتھ نوافل ادا کرتے ہیں۔ پوچھنا یہ ہے کہ نوافل کی جماعت جائز ہے یا نہیں ؟ برائے کرم اس حوالے سے …
Read More »جس کی ابھی داڑھی نہیں آئی ،ایسے بالغ لڑکے کی امامت کا حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائےدین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ایسا بالغ لڑکا ، جس کی ابھی داڑھی نہ آئی ہو،وہ فرض و تراویح وغیرہ نمازوں میں امامت کر سکتا ہے یا نہیں؟ جواب: ایسا بالغ لڑکا جس کی ابھی داڑھی نہ آئی ہو،وہ اگر …
Read More »کیا فرض کے بعد سنن و نوافل کے لئے جگہ بدلنا ضرور ی ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میںکہ کیا مقتدی کے لئے ضروری ہے کہ فرض پڑھ لینےکے بعد سنن و نوافل اس جگہ سےہٹ کرپڑھے، وہاں نہ پڑھے۔ کیا یہ مسئلہ درست ہے؟ جواب: ظہر و مغرب اور عشا کے فرض پڑھ لینے کے بعد …
Read More »جس کا قریبی مسجد میں جمعہ رہ جائے ، تو اب دُور کی مسجد میں جائے یا ظہر پڑھے؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ اگر جمعہ کی نماز محلے کی تمام مساجد میں ہوجائے اورشہر میں ہی ایک ، دو جگہ پر جمعہ ملنا ممکن ہو ،مگر کوئی شخص ایسی صورت میں ظہر کی نماز ہی ادا کرلے تو کیا …
Read More »آنے والا نمازی نئی صف میں کہاں کھڑا ہو؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس بارے میں کہ اگرپہلی صف مکمل ہوجائےپھرکوئی شخص آئے تو وہ کہاں کھڑا ہوگا؟ بالکل امام کی سیدھ میں؟ یا سیدھی جانب؟ یا اُلٹی جانب؟ جواب: اس بارے میں اصلِ مسئلہ یہ ہے کہ پہلی صف پوری …
Read More »دارالحرب میں جمعہ و عیدین پڑھنے کا حکم؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس بارے میں کہ دار الحرب میں جمعہ کی ادائیگی کا کیا حکم ہے؟ جواب: فی زمانہ دارالحرب میں مسلمانوں کی مستقل رہائش، کثیر آبادی،نماز ِ جمعہ کی عمومی ادائیگی اور جمعہ نہ پڑھنے کی صورت میں پیدا …
Read More »گاؤں ، دیہات میں جمعہ پڑھنے کا حکم ؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ کیاگاؤں میں جمعہ ہوسکتاہے؟کیااس سے ظہرساقط ہوجائےگی؟ گاؤں کے وہ سب لوگ جن پر شرائط جمعہ(مسلمان مرد،مقیم،تندرست ،عاقل،بالغ)پائےجانےکی صورت میں شرعاً جمعہ فرض ہوجاتا ہے،گاؤں کی سب سے بڑی مسجد میں نماز پڑھیں اوراس میں …
Read More »