نماز سے متعلق مسائل

اس میں نماز سے متعلق مسائل اور فتاوی جات سینڈ کئے جائیں گے۔

اذان کے دوران کام کاج کرنا کیسا؟

سوال:  کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ اذان کے وقت بات چیت کرسکتے ہیں یا کوئی کام کاج کرسکتے ہیں؟؟ رہنمائی فرمادیں۔ جواب:  فقہائے کرام کی تصریحات کے مطابق جب اَذان اور اقامت ہو تو اتنی دیر کے ليے بندہ سلام، کلام، تمام کام کاج …

Read More »

پیدا ہونے والے بچہ کے کان میں اذان و اقامت کتنی بار کہی جائے

سوال:  بچے کے کان میں اذان واقامت ایک ایک بارکہنی چاہیے یاتین بار؟یہ بھی بتادیں کہ حی علی الصلوٰۃ اور حی علی الفلاح میں نماز والی اذان کی طرح سیدھی اور الٹی طرف پھرنا ضروری ہے یانہیں؟ جواب:  جب بچہ پیدا ہو تو اس کے کان میں اذان و اقامت …

Read More »

نمازکاوقت شروع ہونے سے پہلے اذان دینا

سوال:  کیا اذان وقت سے پہلے دے سکتے ہیں ، مثلا عشا کا وقت 9:30پر شروع ہوتا ہو ، تو کیا 9:25پر اذان دے سکتے ہیں ؟بالخصوص رمضان المبارک کے مہینے میں ؟ جواب:  نماز كا وقت شروع ہونے سے پہلے اذان نہیں دی جا سکتی ، اگر دی گئی …

Read More »

کیا اذان لیٹ کر سن سکتے ہیں ؟

سوال: کیا اذان لیٹ کر سن سکتے ہیں؟ جواب:  جی ہاں! سن سکتے ہیں۔ البتہ اگر کوئی مجبوری نہ ہو، تو اذان کےا حترا م میں اٹھ کر بیٹھ جانا اچھا ہے۔ وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم (دعوت اسلامی)

Read More »

اذان ہونے سے پہلے نماز پڑھنے کا کیاحکم ہے ؟

سوال:  کچھ لوگ اذان سے پہلے ہی نماز پڑھنا شروع کر دیتے ہیں کہ نماز کا وقت ہو گیا ہے جبکہ نماز کے دوران اذان ہونا شروع ہوتی ہے کیا ایسے نماز پڑھنا جائز ہے جبکہ ان کی کوئی مجبوری بھی نہ ہو؟ جواب:  نماز کا وقت شروع ہونے کے …

Read More »

تنہا نماز پڑھنے والا اذان واقامت کہے گا یا نہیں؟

سوال:  اگر کسی وجہ سے مسجد کی جماعت چھوٹ جائے اور گھر میں نماز پڑھ رہے ہوں، تو کیا اس کے لئے بھی اذان  و اقامت کہی جائے گی؟ جواب:  اگر کوئی شخص گھر میں نماز پڑھے اور قریب میں کوئی مسجد ہے، جس سے اذان کی آواز آتی ہے،اوراس کے …

Read More »

نمازجمعہ کاوقت کب شروع ہوتاہے ؟

سوال:  ہمارےیہاں جمعے والے دن پہلی اذان ظہر کا وقت شروع ہونےسے پہلے زوال کے وقت میں دی جاتی ہے اور زوال کے وقت میں ہی ہم جمعہ کی سنتیں ادا کرتےہیں ،اور پھر جب  زوال کا وقت ختم ہوتاہے تو جمعے کی دوسری اذان ہوتی ہے اور پھر خطبہ ہوتاہے …

Read More »

اذان کاجواب دیناواجب ہےیامستحب؟

سوال:  اذان کاجواب دیناواجب ہےیامستحب؟ جواب:  زبان سےاذان کاجواب دینےمیں فقہاء کرام کااختلاف ہے۔ایک قوی قول یہ ہے کہ اذان کا جواب دینا واجب ہے ۔جبکہ دوسرا قول یہ ہے کہ  جواب دینا مستحب ہے یہی قول مفتی بہ اور راجح تر ہے  ۔اورجماعت واجب ہونے کی صورت میں جواب بالقدم یعنی …

Read More »

عید کی نماز کے لئے اذان و اقامت کا حکم

سوال:  عید الفطر اور عید الاضحی کی نمازوں کے لئے اذان دے سکتے ہیں یا نہیں؟ جواب:  عیدین میں اذان و اقامت نہیں کہی جائے گی ۔    حلبی کبیری میں ہے:”یصلی الامام بالناس رکعتین بلا اذان ولا اقامۃ لما فی الصحیحین :سئل ابن عباس:شھدت مع رسول اللہ صلی اللہ علیہ …

Read More »

بغیر وضو اذان دینا کیسا ہے ؟

سوال:  بغیر وضو اذان دینا کیساہے ؟ جواب:  بے وضو اذان دینے سے اذان ہوجاتی ہے،  البتہ! یوں اذان دینا مکروہ ہے، اس سے بچنا چاہیے۔    مجمع الانہر شرح ملتقی الابحر میں ہے” (وجاز أذان المحدث) لحصول المقصود“ترجمہ: بے وضوکی اذان درست ہے ،مقصود کے حاصل ہوجانے  کی وجہ سے۔(مجمع الانہر شرح ملتقی …

Read More »