نماز سے متعلق مسائل

اس میں نماز سے متعلق مسائل اور فتاوی جات سینڈ کئے جائیں گے۔

بیماری میں تیمم کرنا کیسا

سوال: ایک عورت کہ جسے ڈبل ٹائیفیڈ ہوا ہے ،غسل کرنا اس کے لئے بہت تکلیف کاسبب ہے ،اس صورت میں یہ عورت غسل کی جگہ تیمم کر سکتی ہے؟ جواب:دریافت کردہ صورت میں اگرقوی اندیشہ ہوکہ اگرغسل کرے گی تو بیماری مزید بڑھ جائے گی یاصحیح ہونے میں مزید …

Read More »

عورتوں کے سجدے کا طریقہ کیا ہے؟ پاؤں نکالنے کے حوالے سے؟

سوال: عورتوں کے سجدے کا طریقہ کیا ہے؟ پاؤں نکالنے کے حوالے سے؟ جواب:عورت سمٹ کر سجدہ کرے یعنی بازو کروٹوں سے ملادے اور پیٹ رانوں سے اور ران پنڈلیوں سے اور پنڈلیاں زمین سے ملادے اور دونوں پاؤں داہنی جانب نکال دے۔ (دعوت اسلامی) اگر کسی کو بواسیر کی …

Read More »

نماز میں قراءت کرتے ہوئے آیت سجدہ آجائے تو اسی وقت سجدہ کریں گے یا نماز سے فارغ ہو کر سجدہ کریں گے؟

سوال: نماز میں قراءت کرتے ہوئے آیت سجدہ آجائے تو اسی وقت سجدہ کریں گے یا نماز سے فارغ ہو کر سجدہ کریں گے؟ جواب: نماز میں قراءت کرتے ہوئے آیت سجدہ آجائے تو اسی وقت سجدہ کرنا واجب ہے ،اس میں تین آیت سے زیادہ تاخیر کرنا گناہ ہے …

Read More »

سلام پھیرنے کے بعد سینے پر ہاتھ رکھنا کیسا ہے؟

سوال: سلام پھیرنے کے بعد سینے پر ہاتھ رکھنا کیسا ہے؟ جواب: مصافحہ کے بعد اپنےدونوں یا ایک  ہاتھ کو سینہ پر رکھنا جائز ہے۔ (دعوت اسلامی) اگر کسی کو بواسیر کی بیماری ہو، پیپ نما مادہ رستا رہتا ہو ،اس حالت میں نماز کا کیا حکم ہے؟

Read More »

عشاء کی چار سنتیں پڑھنا کیا ضروری ہیں اور یہ پڑھنے کا کیا طریقہ ہے؟

سوال: عشاء کی چار سنتیں پڑھنا کیا ضروری ہیں اور یہ پڑھنے کا کیا طریقہ ہے؟ جواب:عشاء کی چار سنت قبلیہ پڑھنا سنت غیر مؤکدہ ہے یہ پڑھنا اگرچہ ضروری نہیں کہ نہ پڑھنے پر گناہ نہیں  ،لیکن اسے پڑھنا چاہئے چھوڑنا نہیں چاہئے ۔ چارسنت مؤکدہ اُسی طرح پڑھیں …

Read More »

مردوں کا نماز کا طریقہ اور عورتوں کی نماز کے طریقہ الگ کیوں ہے ،کیا حضور علیہ السلام نے الگ الگ طریقہ بتایا ہے ؟

سوال: مردوں کا نماز کا طریقہ اور عورتوں کی نماز کے طریقہ الگ کیوں ہے ،کیا حضور علیہ السلام نے الگ الگ طریقہ بتایا ہے ؟ جواب:مردوں و عورتوں کے نماز کا طریقہ مختلف ہونے کی  حکمتوں میں سے ایک حکمت یہ بھی ہے کہ عورت کو جس طریقہ کے …

Read More »

مسبوق نے امام کے ساتھ سلام پھیر دیا پھر یاد آنے پر بقیہ رکعت کے لئے کھڑا ہوا تو کیا اس پر سجدہ سہو لازم ہے؟

سوال: مسبوق نے امام کے ساتھ سلام پھیر دیا پھر یاد آنے پر بقیہ رکعت کے لئے کھڑا ہوا تو کیا اس پر سجدہ سہو لازم ہے؟ جواب:دریافت کردہ صورت میں اگرآخری سلام بھولے سے امام سے پہلے یاساتھ پھیراتومقتدی ہونے کی بناپراس صورت میں بھی سجدہ سہوواجب نہیں ہوگااوراگرامام …

Read More »

دورکعت شکرانے کے نفل پڑھنے کا کیا طریقہ ہے؟

سوال: دورکعت شکرانے کے نفل پڑھنے کا کیا طریقہ ہے؟ جواب:شکرانے کے نوافل  پڑھنے کا کوئی خاص طریقہ نہیں ،جس طرح عام نوافل پڑھے جاتے ہیں ،اسی طرح یہ بھی پڑھے جائیں گے۔ (دعوت اسلامی) اگر کسی کو بواسیر کی بیماری ہو، پیپ نما مادہ رستا رہتا ہو ،اس حالت …

Read More »

فرض نماز کے بعد جو سنت و نوافل پڑھتے ہیں اس میں قضائے عمری پڑھ سکتے ہیں ؟

سوال: فرض نماز کے بعد جو سنت و نوافل پڑھتے ہیں اس میں قضائے  عمری پڑھ سکتے ہیں ؟ جواب:دریافت کردہ صورت میں اگرآپ کی مرادسنن و نوافل میں ہی قضانماز وں کی نیت کرناہے،توسنن ونوافل میں ہی  قضاء نمازکی نیت نہیں کی جاسکتی،قضا نماز کے لئے علیحدہ سے نماز …

Read More »

رکوع اور سجدے میں تسبیح پڑھنا سنت ہے اور اگر نہ پڑھا جاے تو نماز ہو جائیگی؟

سوال: رکوع اور سجدے میں تسبیح پڑھنا سنت ہے اور اگر نہ پڑھا جاے تو نماز ہو جائیگی؟ جواب: رکوع اور سجدےمیں کم ا زکم تین بار تسبیحات پڑھنا سنت ہے ،اگر کسی نے ان تسبیحات کو تو نہ پڑھا ،لیکن ایک بار سبحان اللہ کہنے کی مقدار ٹھرا رہا …

Read More »