سوال: کیافرماتےہیں علمائےدین ومفتیانِ شرعِ متین اس بارےمیں کہ (1)صف میں کندھے سے کندھا مَس یعنی ملا ہوا ہونا واجب ، سنت یا مستحب کیا ہے؟ (2)جب اقامت کہی جائے، تو اس کے بعد امام کا صفیں درست کروانے کے لیے یہ اعلان کرنا کیسا ہے کہ اپنی ایڑیاں گردنیں …
Read More »نماز سے متعلق مسائل
حیض کی حالت میں اذان کا جواب دینا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں عُلمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ کیا حیض کی حالت میں عورت اذان کا جواب دے سکتی ہے؟ جواب: جی ہاں! جیساکہ صدر الشریعہ بدر الطریقہ حضرت علامہ مولانا مفتی محمد امجد علی اعظمی رحمۃُ اللہِ علیہ حیض و نفاس والی …
Read More »کیا ہر اذان کا جواب دینا لازم ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ میں جس بلڈنگ میں رہتا ہوں وہاں چند منٹ کے فاصلہ پر مختلف اذانوں کی آوازیں آتی ہیں کیا ہم ہر اذان کا جواب دینا لازم ہے؟ جواب: وقفے وقفے سے اگر مختلف اذانوں کی آوازیں آرہی ہوں …
Read More »کیا نابالغ سمجھدار بچے کی دی ہوئی اذان صحیح اور معتبر ہے ؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اِس مسئلہ کے بارے میں کہ بعض اوقات ہماری مسجد میں نابالغ سمجھ دار بچے اذان دیتے ہیں، کیا اُن کا اذان دینا معتبر وصحیح ہے؟ جواب: نابالغ اگر سمجھ دار ہو، مخارِج درست ہوں اور لوگ بھی اُس کی دی ہوئی اذان کو اذان ہی …
Read More »ایک شخص نے اذان دی ،تودوسرے کا اقامت کہنا کیسا ؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلےکےبارے میں کہ ایک شخص نے اذان دی اور خود کہیں چلا گیا ،تو کوئی دوسرا شخص تکبیرِ اقامت کہہ سکتا ہے ؟ جواب: جو شخص اذان دے تکبیرِ اقامت کہنا بھی اسی کا حق ہے ، مؤذن کے موجود ہوتے ہوئے اس کی اجازت کے …
Read More »دو افراد کا مل کراذان کا ایک ایک کلمہ پڑھناکیسا ؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اِس مسئلہ کے بارے میں کہ دو لوگ اگر اِس طرح اذان دیں کہ ایک ،ایک کلمہ کہے اور دوسرا، دوسرا کلمہ کہے، تو کیا اس طرح اذان ہو جائے گی؟ جواب: دو افراد کا ایک ساتھ یوں اذان دینا کہ ایک …
Read More »امام خود ہی اقامت کہے ، تو مقتدی کس وقت کھڑے ہوں گے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارےمیں کہ اگر امام خود ہی اقامت کہے ،تو مقتدی بیٹھ کر اقامت سنیں گے یا کھڑے ہوکر؟ اگر بیٹھ کر سنیں گے، تو کس وقت کھڑے ہوں گے؟ جواب: اگر امام ہی تکبیر کہے، تو اب مقتدی …
Read More »رمضان میں اذان مغرب اور نماز کے دوران 10 منٹ کا وقفہ کرنا کیسا ؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ (1)ہمارے ہاں عام طور پر رمضان المبارک میں افطار کے وقت اذانِ مغرب دی جاتی ہے اور پھر دس منٹ کا وقفہ کیا جاتا ہے ، تاکہ عوام افطاری کر لے اور پھر نمازِ مغرب ادا …
Read More »فجر کی اذان میں "الصلوۃ خیر من النوم "کہنا بھول جانا
سوال: فجر کی اذان میں "الصلوۃ خیر من النوم "کہنا بھول گئے تو کیا اذان ہوجائے گی؟ جواب: فجر کی اذان میں،”حی علی الفلاح "دومرتبہ کہنے کے بعد”اَلصَّلٰوۃُخَیْرٌ مِّنَ النَّوْم”دومرتبہ کہنا مستحب ہے۔اگر کوئی فجر کی اذان میں یہ کہنا بھول گیا تو بھی اذان ہوجائے گی اور اذان دہرانا یعنی …
Read More »پیدائش کے بعدآکسیجن میں رکھے ہوئے بچہ کے کان میں اذان کب دی جائے
سوال: بچے کی پیدائش کے بعد اسے آکسیجن میں رکھا گیا ہے اور فی الحال اس کے کان میں اذان دینا ممکن نہیں، کیا بعد میں اذان دی جا سکتی ہے؟ کیا تاخیر کا گناہ ہوگا؟ جواب: بچے کی پیدائش کے بعد اسے غسل دے کر اذان دے دینی چاہیے اس میں …
Read More »