سوال: اگرکوئی امام نمازمیں اللہ اکبر کو آللہ اکبر پڑھے تواس کی اوراس کے مقتدیوں کی نمازکاکیاحکم ہوگا؟ جواب: نمازکی تکبیرمیں لفظ”اللہ "میں الف پرمدکرتے ہوئے” آللہ "پڑھنے سے معنی فاسدہوجاتے ہیں کیونکہ اس سےسوالیہ معنی پیداہوجاتے ہیں یعنی مطلب یہ ہوتاہے کہ :”کیااللہ سب سے بڑاہے؟”گویایہ کہنے والامعاذاللہ ،اللہ …
Read More »نماز سے متعلق مسائل
کتاب سے دیکھ کر دعائے قنوت پڑھنا کیسا؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کےبارےمیں کہ اگر زید کو دعائے قنوت یاد نہ ہو اور وہ وتر میں اپنے سامنے رکھی ہوئی کتاب میں سے دیکھ کر دعائے قنوت پڑھ لے۔ تو کیا اس صورت میں زید کی نماز درست ادا ہوجائے گی؟ جواب: نماز میں دیکھ کر پڑھنا …
Read More »الرجی کی وجہ سے نماز میں بار بار رومال استعمال کرنا یاخارش کرنا
سوال: کسی شخص کو الرجی ہو اور نزلے کی وجہ سے رومال استعمال کرنا پڑتا ہو، تو کیا نماز میں رومال استعمال کر سکتا ہے؟ جواب: اگر رومال استعمال کرنے میں عملِ کثیر کا ارتکاب کیا، تو نماز ہی فاسد ہو جائے گی ، اس میں دو یا تین بار کرنا …
Read More »نمازپنجگانہ امت محمدیہ(علی صاحبھاالصلوۃ والسلام) کی خصوصیت
سوال: جس طرح ہم پر پنج وقتہ نماز فرض ہیں ،کیا اسی طرح پچھلی امتوں پر بھی نماز فرض تھی اورتھی تو کتنے وقت کی نماز فرض تھی؟ جواب: اللہ تعالی کے فضل وکرم سے نماز پنجگانہ امت محمدیہ(علی صاحبھاالصلوۃ والسلام) کی خصوصیت ہے۔پہلے کسی امت کویہ سعادت نہیں ملی …
Read More »مسجدکی محراب میں اذان دیناکیساہے
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس بارے میں کہ مسجدکی محراب میں اذان دیناکیساہے؟ جواب: محرابِ مسجدمیں اذان دینامکروہ وممنوع ہےکہ محراب ،مسجد کاحصہ ہے اورمسجد میں اذان دینےکایہی حکم ہے۔ وَاللہُ اَعْلَمُعَزَّوَجَلَّوَرَسُوْلُہ اَعْلَمصَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم (دعوت اسلامی)
Read More »کیا بچے کے کان میں اذان بیٹھ کر دے سکتے ہیں؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ بچے کے کان میں دی جانے والی اذان بیٹھ کر دی جا سکتی ہے ؟ جواب: اذان دینے کا طریقہ معروف و معہود ہے اور جو طریقہ نماز کے لیے دی جانے والی اذان کا ہے …
Read More »اقامت میں کب کھڑا ہونا سنّت ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس بارے میں کہ اقامت میں کب کھڑاہونا چاہئے؟حَیَّ عَلَی الْفَلَاح پر کھڑ ے ہونے کو سنّت کہہ سکتے ہیں؟نیز کچھ لوگ کھڑے ہوکر اقامت سنتے ہیں اس کا کیا حکم ہے؟ جواب: احناف کے نزدیک اس بارے میں حکم یہ ہے …
Read More »اقامت موذن کے علاوہ کوئی اور کہہ سکتا ہے؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے کرام اس بارے میں کہ جماعت کے لئے جو تکبیر پڑھی جاتی ہے، مؤذن کسی اور سے پڑھوا سکتا ہے؟ جواب: جو اذان دے اقامت کہنے کا حق بھی اسی کا ہے۔اگر مؤذن موجود ہو تو اس کی اجازت کے بغیر دوسرے کا اقامت …
Read More »کیا امام کا اقامت کے وقت مصلے پر موجود ہونا ضروری ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارےمیں کہ کیا اقامت کے وقت امام کا مصلیٰ پر ہونا ضروری ہے؟اگر کوئی امام صاحب مسجد میں ہوتے ہوئے بھی مصلیٰ پرنہ بیٹھیں، بلکہ جب مؤذن اقامت کہتے ہوئے”قد قامت الصلوٰۃ "تک پہنچے اس وقت امام صاحب مصلیٰ پر آئیں ، …
Read More »نماز کے علاوہ دیگر اذانوں کے جواب دینے کا حکم ؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ نمازِ پنجگانہ کی اذانوں کا جواب دیا جاتا ہے،توکیا نمازکی اذان کے علاوہ دیگر اذانوں کا بھی جواب دیا جائے گا،جیسے بچے کی پیدائش کے موقع پر جو بچے کے کان میں اذان دی …
Read More »