نماز سے متعلق مسائل

اس میں نماز سے متعلق مسائل اور فتاوی جات سینڈ کئے جائیں گے۔

خلافِ ترتیب قراءت کرنے پر امام کو لقمہ دینا اور امام کا لقمہ قبول کرنا کیسا؟

سوال:  کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ امام صاحب نے نماز فجرکی  پہلی رکعت میں 29 ویں پارے سے سورہ قلم کی تلاوت کی اور دوسری رکعت میں اٹھائیسویں پارے سے تلاوت شروع کردی اور پوری ایک آیت پڑھ دی کہ پیچھے سے ایک مقتدی نے …

Read More »

نماز کی حالت میں کھانے کی چیز نگلنے کا حکم

سوال:  نماز کے دوران اگر کوئی کھانے کاذرہ  وغیرہ منہ میں آجائے تو اسے نگل سکتے ہیں ؟ جواب:  نماز کے دوران منہ کے باہر سے کچھ کھانا اگرچہ وہ کتنا ہی کم ہو یہاں تک کہ تِل بھی،نماز کو توڑ دیتا  ہے اور اگر نماز شروع کرنے سے پہلے ہی منہ …

Read More »

سجدے میں اگردونوں پاؤں زمین سے اٹھ جائیں توکیاحکم ہے ؟

سوال:  اگرسجدے میں دونوں پاؤں  ایک ساتھ ہوا میں اٹھ جائیں ، تو کیا اس سے نماز فاسد ہو جاتی ہے ؟ جواب:  سجدے میں  دونوں پاؤں کی دسوں انگلیوں میں سے ایک انگلی کاپیٹ زمین پرلگنافرض ہے اوردونوں پاؤ ں کی تین تین انگلیوں کا پیٹ،زمین پرلگنا واجب  اور دسوں انگلیوں کا …

Read More »

نفل نماز کے سجدہ یا دو سجدوں کے درمیان اردو یا عربی میں دعا پڑھنا

سوال:  نفل نماز میں سجدہ کی حالت میں یا دو سجدوں کے درمیان اردو و عربی میں دعا مانگنے کا کیا حکم ہے؟ جواب:  نماز کے دوران اردو میں دعا مانگنا جائز نہیں ہے اور اردو میں دعا مانگنے سے نماز فاسد ہوجائے گی خواہ نماز فرض ہو یا نفل …

Read More »

نماز میں ہنسنے کا کیا حکم ہے ؟

سوال:  نماز کے دوران ہنسنے سے نماز ٹوٹ جائے گی؟ جواب:  حکم شرعی یہ ہے کہ رکوع و سجود والی نماز جیسے پانچ وقت کی نماز اور جمعہ و عیدین وغیرہ میں بالغ اگر قہقہہ لگائے یعنی اتنی آواز سے ہنسے کہ دوسرے بھی اس کی آواز سن سکتے ہوں …

Read More »

قراءت میں غلطی سے نماز فاسد ہونے سے متعلق ایک اہم اصول اور حکم

سوال:  کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ  گزشتہ رات امام صاحب نے نمازِ مغرب پڑھاتے ہوئے قراءت میں غلطی کی ۔انہوں نے آیاتِ مبارکہ﴿وَ اِلَی الْجِبَالِ کَیۡفَ نُصِبَتْ  وَ اِلَی الْاَرْضِ کَیۡفَ سُطِحَتْ﴾میں’’ نُصِبَتْ ‘‘ کی جگہ ’’سُطِحَتْ ‘‘اور ’’سُطِحَتْ ‘‘ کی جگہ’’ …

Read More »

نماز میں دونوں ہاتھ کے استعمال سے کیا نماز فاسد ہوجاتی ہے ؟

سوال:  نماز میں دونوں ہاتھ کے استعمال سے کیا نماز فاسد ہوجاتی ہے ؟ جواب:  دونوں ہاتھوں کو استعمال کرنے سے مطلقا نماز فاسد ہونے کا حکم نہیں، البتہ دونوں ہاتھ کااستعمال اس اندازسے کرناکہ دورسے دیکھنے والے کا ظن غالب ہوکہ یہ نمازمیں نہیں ہے تو اس اندازسے دونوں …

Read More »

دورانِ نماز قراءت میں غلطی ہونے پر غیر نمازی کا لقمہ لینا

سوال:  ایک اسلامی بہن نے نماز پڑھتے ہوئے قراءت میں کچھ غلطی کی ،دوسری اسلامی بہن جو ساتھ موجود تھی نماز میں نہیں تھی، اس نے اسے درست قراءت بتائی اور اس کے بتانے کے بعد اس اسلامی بہن نے نماز میں قراءت کو درست کر لیا، تو کیا اس …

Read More »

نماز کی تکبیرات انتقال میں اللہُ اکْبر کے بجائے اللهُ اکبار کہنا

سوال: میرا سوال یہ ہے کہ   اگرکوئی شخص   غلطی سے نماز کی تکبیرات  انتقال میں اللہُ اکْبر کی جگہ اللہُ  اکْبار کہے تو کیا نماز ہوجائےگی؟ جواب:  نماز کی تکبیرات  انتقال میں اللہُ اکْبر کی جگہ اللہ اکْبار کہنےسےنماز فاسد ہوجائےگی ،کیونکہ اکْبار پڑھنے سے معنی فاسدہوجاتے ہیں کہ یاتویہ "کبر(کاف کے فتحہ کےساتھ)”کی جمع …

Read More »

نماز میں نستعین کو نستاعین پڑھنا

سوال:  ایک امام جماعت کرواتے ہوئے "نستعین”کو”نستاعین "پڑھتاہے تواس کی نماز کاکیاحکم ہے؟ جواب:  اس امام کے پیچھے پڑھی گئی نمازیں نہ ہوئیں جتنی نمازیں اس کے پیچھے پڑھی ہیں سب نمازوں کو دہرانا فرض ہے۔  فتاوی رضویہ شریف میں ہے: ” اگر ایسی غلطیاں کرتا ہے کہ معنی میں فساد …

Read More »