سوال: اگر ہم پاک ہیں لیکن نماز پنجگانہ کےوقت میں اتنی وسعت نہیں کہ ہم وضو کرکے نماز پڑھ سکے،توکیا اس صورت میں تیمم کرکےنماز پڑھنے کی اجازت ہوگی ؟ جواب: جس شخص کا وضو یا غسل نہ ہو،اور نماز کا اتنا وقت بھی باقی نہیں کہ اس میں وضو …
Read More »نماز سے متعلق مسائل
مغرب کی نماز وقت ختم ہونے سے پانچ منٹ پہلے ادا کرنا
سوال: دعوت اسلامی کی نماز ٹائم ایپلی کیشن (App Prayer Time) میں نماز مغرب کا وقت ایک گھنٹے سے زائد ہوتا ہے جبکہ ہم نے بڑوں سے سنا ہے کہ مغرب کا وقت بہت جلد ختم ہو جاتا ہے۔کیا ہم ایپ میں دئیے گئے وقت کے اندر (مثلاً: وقت ختم …
Read More »تیمم کرکے پڑھی گئی نماز دوبارہ پڑھی جائے گی یا نہیں ؟
سوال: کیا تیمّم کر کے پڑھی گئیں نمازیں بعد میں دہرائی جاتی ہیں؟ جواب: اس کی چند صورتیں ہیں،مثلا : (1) تیمم جس عذرکی وجہ سے کیاجارہاہے ،اگروہ عذربندوں کی طرف سے ہو،تواس صورت میں تیمم کرکے جو نمازپڑھی گئی، عذرکے ختم ہونے کے بعدوہ نمازدہرانی ہوگی ۔مثلاکسی مسلمان کوکافروں نے قیدکرلیااوراسے …
Read More »وتر کی نماز کا وقت کب شروع ہوتا ہے؟
سوال: وتر کی نماز کا وقت کب سے شروع ہوتا ہے ؟ جواب: وتر کی نماز کا وقت بھی عشاء کی نماز کا وقت شروع ہوتے ہی شروع ہوجاتا ہے اور صبح صادق تک رہتا ہے۔ مگر عشا کے فرض اور وتر کے درمیان ترتیب فرض ہے ، عشا کے فرض …
Read More »درہم سے زائد مذی کپڑوں پرلگے ہونے کی صورت میں پڑھی گئی نمازوں کا حکم
سوال: اگر کسی کو معلوم نہیں تھا کہ درہم کی مقدارسے زائد مذی کپڑے پر لگی ہو تو نماز نہیں ہوتی، اس حال میں اس نے جو نمازیں ادا کیں خواہ فرائض ہوں یا واجبات، سنت ہوں یا مستحبات سب دوبارہ لوٹانا ہوں گی؟ جواب: مذی نجاست غلیظہ ہے اگر درہم …
Read More »جس کپڑے سے وضو کا پانی صاف کیا اس پرنمازپڑھنا
سوال: وضو کے بعد جس کپڑے سے ہاتھ منہ کو صاف کیا ہو، اس پر تو مائے مستعمل لگا ہوا ہوتا ہے، کیاوہ کپڑا زمین پر بچھا کر نماز پڑھ سکتے ہیں ؟ جواب: پوچھی گئی صورت میں اس کپڑے کو بچھا کر اس پر نماز ادا کی جا سکتی ہے، اس میں شرعاً کوئی مسئلہ نہیں …
Read More »دوران نماز وضو ٹوٹ جائے تو دوبارہ کہاں سے شروع کرے؟
سوال: دوران نماز کسی کا وضو ٹوٹ جائے تو وہ وضو کرکے وہیں سے نماز شروع کرے گا یا پھر نئے سرے سے نماز شروع کرنا ہوگی؟ جواب: نماز کے دوران کسی کا وضو ٹوٹ جائے تو وضوکرنے کے بعد اپنی بقیہ نماز وہیں سے پڑھ سکتا ہے (جبکہ بنا کی تمام شرائط …
Read More »دورانِ نماز زخم سے خون چمک جائے، تو وضو ٹوٹ جائے گا؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کےبارےمیں کہ نمازی کے ہاتھ میں موجود زخم سے دورانِ نماز فقط خون چمکا ہوتو کیا اس صورت میں وضو ٹوٹ جائے گا ؟ جواب: ہر وہ خون ناقضِ وضو ہے جوبدن کے کسی بھی حصہ سےنکل کر کسی ایسی جگہ پہنچ جائے جسے وضو یا …
Read More »کیا نمازی کے آگے سے گزرنے سے ،نماز ٹوٹ جاتی ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ کیا نمازی کے آگے سے گزرنے کی وجہ سے نماز ٹوٹ جاتی ہے ؟برائے کرم شرعی رہنمائی فرمائیں۔ جواب: نمازی اگر مکان یا مسجدِ صغیر (آج کل عام مساجد مسجدِصغیر ہی کے حکم میں …
Read More »نماز میں کھانسنا
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس بارے میں کہ نماز میں بہت دیر تک کھانسنے کی نوبت آجائے جس کی وجہ سے تین سُبْحٰنَ اللہ کی مقدار تاخیر بھی ہوجاتی ہو تو ایسی صورت میں کیا سجدۂ سہو وغیرہ کرنا ہوگا؟ جواب: عذر کی بنا پر مثلاً …
Read More »