نماز سے متعلق مسائل

اس میں نماز سے متعلق مسائل اور فتاوی جات سینڈ کئے جائیں گے۔

تہجد کا آخری وقت کیا ہے ؟

سوال:  تہجد کا وقت کب ختم ہوتا ہے؟ جواب:  عشاء کی نمازپڑھنے کے بعدسوکراٹھنے کے بعدسے صبح صادق یعنی فجرکاوقت شروع ہونے تک کسی بھی وقت تہجد پڑھی جاسکتی ہے  اور جیسے ہی فجر کا وقت شروع ہوتا ہے، تہجد کا وقت ختم  ہو جاتا ہے۔ وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ …

Read More »

نماز میں سورۃ الاخلاص میں السمد پڑھناکیسا

سوال:  کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین  اس مسئلے کے بارےمیں کہ نماز میں سورۃ الاخلاص کی قراءت کرتے ہوئےاگر کسی نے غلطی سے لفظ” الصَّمَدُۚ “کی جگہ’’ السمد‘‘  پڑھ دیا ،تو اس کی نمازکا کیا حکم  ہے؟ جواب:  پوچھی گئی صورت میں نماز درست ادا ہو گئی۔    مسئلے کی …

Read More »

گوبر کپڑوں پرلگ گیا ہو اور اسی حالت میں نماز بھی پڑھ لی تو کیا حکم ہوگا؟

سوال:  کیا فرماتے ہیں علمائے دین اس مسئلے کے بارے میں کہ بے خبری میں عشاء کی نماز ادا کی لیکن جیکٹ پر بھینس کا گوبر لگا ہوا تھا ، یہ ارشاد فرمائیں کہ نماز ہو گئی یا دوبارہ پڑھنی ہو گی؟‎‎ جواب:  گائے بھینس کا گوبر نجاستِ غلیظہ ہے  اور …

Read More »

پیپ نکلنے کی حالت میں نمازکا حکم

سوال:  کان بہہ رہا ہو تو اس صورت میں نماز کا کیا حکم ہوگا؟ جواب:  نماز کے دوران پیپ کے بہنے سے وضو ٹوٹ جائے گا،جس كی وجہ سے نماز بھی ٹوٹ جائے گی ،لہذااس کوصاف کرکے باوضووباطہارت ہوکرشروع سے نمازاداکرے۔البتہ اگرعذر ہواور حالت یہ ہو کہ نماز کا وقت …

Read More »

سردی کے ضررسے بچنے کے لیے تیمم کرنا

سوال:  کسی پرغسل فرض ہو،اوراس کاظن غالب ہےکہ اگروہ نہائےگا،توسردی کی وجہ سےبیمارہوجائےگا،توکیاتیمم کرکےنمازپڑھ سکتاہے؟ جواب:  تیز سردی جس میں نہانےسےبیمارہونےکا قوی اندیشہ ہو،اورنہانےکےبعدسردی کےضررسےبچنےکاکوئی طریقہ نہ ہو،تواس صورت میں تیمم کرکےنمازپڑھ سکتےہیں۔ یادرہے!اگرگرم پانی کرکےنہاسکتاہو،یاپھرٹھنڈےپانی سےنہانےکےبعد،لحاف  وغیرہ اوڑھ کر یاآگ سےتپش لیکرسردی کےضررسےبچ سکتاہو،تواس صورت میں تیمم کی اجازت نہیں۔(بہارشریعت،ج1،ص348،مکتبۃ …

Read More »

ایک نماز کے دوران دوسری کا وقت اجائے تو؟

سوال:  کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ابھی کچھ دن پہلے ظہر کا وقت 5 بج کر 2منٹ پر ختم ہونا تھا ۔ کسی وجہ سے مجھے نماز کے لیے تاخیر ہوگئی ، تو آخری وقت میں پڑھتے ہوئے میں نے پورے 5 …

Read More »

بغیر طہارت کے ادا کی گئی فرض نماز کو کیسے دہرایا جائے گا؟

سوال:  کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ہندہ باوضو کھڑے اذان سن رہی تھی کہ اس کی ہوا خارج ہوگئی۔ اس کی فیملی کے افراد بھی وہیں موجود تھے، شرمندگی کے مارے اسے کچھ سمجھ نہ آئی اور اس نے بغیر وضو ہی کے فرض …

Read More »

تحری کرکے پڑھی گئی نماز کو کیا بعد میں دہرانا بھی ہوگا ؟

سوال:  کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ اگر کوئی شخص ایسی کسی جگہ ہو کہ جہاں قبلے کی سمت اسے معلوم نہ ہوسکے اور نہ ہی وہاں قابلِ اعتماد لوگ موجود ہوں کہ جن سے قبلہ کی سمت کا پتہ چل سکے۔ تو ایسی صورت …

Read More »

تین اوقاتِ مکروہہ میں قضا نماز ادا کر لی جائے ، تو کیا نماز ہوجائے گی

سوال:  اگر کسی کو پتہ نہ چلےاور وہ تین اوقاتِ مکروہہ میں سے کسی وقت میں کوئی قضا نماز پڑھ لے،تو کیا قضا نماز ہوجائے گی یا دوبارہ پڑھنی ہوگی؟ جواب:  تینوں اوقاتِ مکروہہ میں فرض نماز شروع ہی نہیں ہوتی سوائے اسی دن کی عصر  کی نماز  کے،لہٰذا اگر کسی نے …

Read More »

جوڑا باندھ کر یا ساڑھی پہن کر نماز پڑھنے کا حکم

سوال:  کیا جوڑا باندھ کر اور ساڑھی پہن کر نماز ہوجائے گی؟ جواب:  عورتیں جوڑا باندھ سکتی ہیں اورجوڑاباندھ کرنمازپڑھنے کی بھی انھیں ممانعت نہیں ۔ احادیثِ طیّبہ میں سرکارِ دوعالَم صلی اللہ تعالی علیہ وسلم نے جُوڑا بندھے بالوں کے ساتھ نماز پڑھنے کی جو ممانعت فرمائی ہے وہ …

Read More »