واجبات اور سجدہ سہو کےا حکام

جس کی ایک رکعت جماعت سے رہ جائے اور غلطی سے امام کے ساتھ سلام پھیردے تواس کی نماز کا کیاحکم ہے؟

سوال:جس کی ایک رکعت جماعت سے رہ جائے اور غلطی سے امام کے ساتھ سلام پھیردے تواس کی نماز کا کیاحکم ہے؟ جواب: پوچھی گئی صورت میں اگر  بھولے سے امام کے سلام پھیرنے سے پہلے یا امام کے بالکل ساتھ ساتھ سلام  پھیرا تو سجدہ سہولازم نہیں ہوگانماز مکمل …

Read More »

امام کے پیچھے تشہد نہ پڑھی تو کیا حکم ہے؟

    کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ اگر کسی نے اما م کے پیچھے دونوں قعدوں میں سے کسی ایک میں تشہد نہ پڑھی اور امام کے ساتھ سلام پھیر دیاتو اسکی نماز کا کیا حکم ہے؟            (مبشر علی،طالب علم جامعۃ المدینہ،راولپنڈی) …

Read More »

پانچوی رکعت کا سجدہ کرنے کے بعد ایک رکعت ملانے کا حکم کیوں دیا گیا ہے؟

کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس بارے میں کہ یہ تو ہمیں معلو م ہے کہ بعد ادائیگی  نماز عصر کوئی نفل نماز وقت مغرب تک نہیں پڑھ سکتے لیکن کسی نے عصر کے فرض ادا کرتے ہوئے قعدہ اخیرہ کرنے کے بعد  پانچویں رکعت کا سجدہ کرلیا ہو تو …

Read More »

نمازمیں سورہ فاتحہ اوراُس کے ساتھ تین آیتیں پڑھنا فرض ہے یا واجب ؟

    کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس بارے میں کہ نمازمیں سورہ فاتحہ اوراُس کے ساتھ تین آیتیں پڑھنے کاکیاحکم ہے؟یہ پوچھنے کامقصداس بات کی وضاحت طلب کرناہے کہ نمازمیں قراءت کرنافرض ہے اورقراءت میں سورہ فاتحہ اورتین آیتوں کی تلاوت کرناہوتاہے توان کی تلاوت کرنابھی فرض ہواحالانکہ امیراہلسنت دامت برکاتھم …

Read More »

نماز میں فاتحہ سے پہلے سورت شروع کردی اور سجدہ سہو بھی نہ کیا اب کیا حکم ہے؟

    کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارےمیں کہ میں عشاء کی نماز اکیلے پڑھ رہا تھا اور پہلی رکعت میں ثنا کے بعد تعوذ و تسمیہ پڑھنے کے بعد بھولے سے سورت فاتحہ کی جگہ سورت فیل شروع کردی ابھی ایک ہی آیت پڑھی تھی کہ مجھے یاد …

Read More »

ثنا کی جگہ التحیات پڑھ لیں تو کیا حکم ہے؟

کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ اگرکوئی شخص بھولے سے ثنا کی جگہ التحیات پڑھ دے توکیانمازہوجائے گی؟ کیاسجدہ سہوواجب ہوگا؟ سائل:محمدنبیل عطاری(فیصل آباد) بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ الْحَقِّ وَالصَّوَابِ     ثنا کی جگہ التحیات پڑھنے سے نمازاداہوجائے گی اورسجدہ …

Read More »

نماز میں بلند آواز سے تعوذ وتسمیہ پڑھنا کیسا ہے؟

یا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ جہری نماز میں امام نے تعوذ و تسمیہ  آہستہ پڑھنے کی بجائے غلطی سے بلند آواز سے پڑھا تو امام پر سجدہ سہو لازم ہوگا یا نہیں ؟ سائل:حافظ شہزاد(فیصل آباد) بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ …

Read More »

وتر میں دعائےقنوت بھول گئے تو اب کیا کریں؟

    کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ نمازِ وترمیں قنوت پڑھنابھول گئے اورسجدے میں یادآئے توکیاکرناہوگا؟ سائل:امتیازحسین(فیصل آباد)  بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ الْحَقِّ وَالصَّوَابِ     وتر میں دعائے قنوت پڑھنابھول جائے اوراسے اس کے محل میں نہ پڑھ سکے …

Read More »

کیا کھانسنے کی وجہ سے سجدۂ سہو لازم ہوتا ہے؟

     کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس بارے میں کہ نماز میں بھی بہت دیر تک کھانسنے کی نوبت آجائے  جس کی وجہ سے تین سبحان اللہ کی مقدار، تاخیر بھی ہوجاتی ہو،تو ایسی صورت میں کیا  سجدۂ سہو وغیرہ کرنا ہوگا؟ بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ …

Read More »

کیا سلام پھیرے بغیر سجدہ سہو کرنے سے نماز ہو جائے گی؟

   کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ اگر سلام پھیرے بغیر سجدہ سہوکرلیا تو کیا نماز ہوجائے گی یا نہیں ؟                                                                                                                                   بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ الْحَقِّ وَالصَّوَابِ      سلام پھیرے بغیر اگر سجدہ سہو …

Read More »