سوال: اگرنماز میں ثناء پڑھنا بھول جائے ،تو نماز ہو جائے گی؟کیا سجدہ سہوکرنا لازمی ہوگا؟ جواب:نمازمیں ثناء پڑھنایادنہ رہے توسجدہ سہو کرنا لازم نہ ہوگا،بغیرسجدہ سہوکئے نماز درست ہوجائے گی۔ (دعوت اسلامی) صدقہ کی رقم کسی کو علاج کے لئے دئیے سکتے ہیں ؟
Read More »واجبات اور سجدہ سہو کےا حکام
ظہر اور عصر ایک ساتھ پڑھنا کیسا ہے؟
سوال: ظہر اور عصر ایک ساتھ پڑھنا کیسا ہے؟ جواب:ظہر اور عصر کو ایک ساتھ ایک وقت میں یعنی ظہر کے وقت میں عصر کو یا عصر کے وقت میں ظہر کو پڑھناجائز نہیں ، اور بعض صورتوں میں نماز ہی نہیں ہو گی۔لہذا جس نماز کا جو وقت ہےاسے …
Read More »سجدہ سہو لازم تھا نہیں کیا ،سلام کے بعد یاد آیا تو کب تک سجدہ سہو کرسکتا ہے؟
سوال: سجدہ سہو لازم تھا نہیں کیا ،سلام کے بعد یاد آیا تو کب تک سجدہ سہو کرسکتا ہے؟ جواب:سجدہ سہو لازم تھا ،لیکن کرنا یاد نہ رہا،بلکہ سلام پھیرنے کے بعدیا دآیاتوجب تک نماز کے منافی کوئی عمل نہیں کرلیتے اس وقت تک سجدہ سہو کرنا چاہیں کرسکتے ہیں،اگرنماز …
Read More »کیا سورۃ فاتحہ سے پہلے تسمیہ پڑھنا ضروری ہے؟
سوال: کیا سورۃ فاتحہ سے پہلے تسمیہ پڑھنا ضروری ہے؟ جواب:منفرد کا ہر رکعت کے شروع میں تسمیہ پڑھنا اگرچہ ضروری نہیں ،لیکن سنت ضرور ہے ،لہذا اس کو ترک نہ کیا جائے۔ (دعوت اسلامی) غیر مسلم کو صدقہ دینا کیسا ہے؟
Read More »:بھولے سے اگر التحیات سے پہلے بسم اللہ پڑھ لی تو نماز کا کیا حکم ہوگا؟
سوال: بھولے سے اگر التحیات سے پہلے بسم اللہ پڑھ لی تو نماز کا کیا حکم ہوگا؟ جواب: بھولے سے اگر التحیات سے پہلے بسم اللہ پڑھ لی ،توسجدہ سہو لازم ہوگا۔ (دعوت اسلامی) شوہر کا انتقال ہوجائے تو عورت کی عدت کتنی ہوتی ہے؟
Read More »امام یا منفرد نے ثنا ء بھول کر قراءت شروع کردی تو یاد آنے پر دوبارہ ثناء ،تعوذو تسمیہ پڑھ سکتا ہے یا نہیں ؟ اور اس یہ ثناء چھوٹ جانے سے کیا سجدہ سہو لازم ہوگا؟اور اگر پیچھے سے دوبارہ ثناء پڑھ کر قراءت شروع کردی تو نماز کا کیا حکم ہوگا؟
سوال: امام یا منفرد نے ثنا ء بھول کر قراءت شروع کردی تو یاد آنے پر دوبارہ ثناء ،تعوذو تسمیہ پڑھ سکتا ہے یا نہیں ؟ اور اس یہ ثناء چھوٹ جانے سے کیا سجدہ سہو لازم ہوگا؟اور اگر پیچھے سے دوبارہ ثناء پڑھ کر قراءت شروع کردی تو نماز …
Read More »چاررکعت سنت مؤکدہ پڑھ رہا ہوتوقعدہ اولیٰ میں درود پاک پڑھ لے تو کیا سجدہ سہو کرنا لازم ہوگا؟
سوال: چاررکعت سنت مؤکدہ پڑھ رہا ہوتوقعدہ اولیٰ میں درود پاک پڑھ لے تو کیا سجدہ سہو کرنا لازم ہوگا؟ جواب:چار مؤکدہ سنتوں کے قعدہ اولیٰ میں صرف التحیات ہی پڑھی جائے گی،اگر کسی نے بھولے سے درود پاک پڑھ لیا تو سجدہ سہو لازم ہوگا۔ (دعوت اسلامی) اگراولاد نہ …
Read More »نمازمیں سورہ فاتحہ کی بجائے اگرکوئی دوسری سورت پڑھ دی اور کچھ آیتیں پڑھنے کے بعد یاد آگیا تو نماز کا کیا حکم ہوگا؟
سوال: نمازمیں سورہ فاتحہ کی بجائے اگرکوئی دوسری سورت پڑھ دی اور کچھ آیتیں پڑھنے کے بعد یاد آگیا تو نماز کا کیا حکم ہوگا؟ جواب:سورۃ فاتحہ نماز میں پڑھنا واجب ہے ،اگر کسی نے بھولے سےسورۃ فاتحہ کی بجائے کوئی دوسری سورت پڑھنا شروع کر دی اور کچھ آیتیں …
Read More »نماز میں اگر کسی نے بھولے سے یاجان بوجھ کر 2 رکوع یا 3 سجدے کردئیے ،تو نماز کیا حکم ہوگا ؟
سوال: نماز میں اگر کسی نے بھولے سے یاجان بوجھ کر 2 رکوع یا 3 سجدے کردئیے ،تو نماز کیا حکم ہوگا ؟ جواب:اگر کسی نے بھولے سے 2 رکوع یا 3 سجدے کر دئیے تو سجدہ سہو لازم ہوگا اور اگر ایسا جان بوجھ کر کیا تو نماز دوبارہ …
Read More »اگرایک یادو سجدے ہونے میں شک ہوجائے توکیا کیاجائے؟
سوال: اگرایک یادو سجدے ہونے میں شک ہوجائے توکیا کیاجائے؟ جواب: اگر تو یہ یہ شک پہلی مرتبہ ہو ا ہے تو اس صورت میں کسی ایسے عمل کیساتھ جو نماز کے منافی ہو نما ز کو توڑکر دوبا رہ پڑھے گا ۔مثلا بیٹھ کر سلام پھیر دے یہی زیا …
Read More »