سوال: کیا ہم دیوبندی کی مسجد میں نماز پڑھ سکتے ہیں ؟ جواب: پوری دنیا نماز کی جگہ ہے لہٰذا ہر پاک جگہ نماز پڑھ سکتے ہیں البتہ محل ِ تہمت والی جگہ سے بچیں اور بدمذہب کے پیچھے اصلا ہی نماز نہ پڑھیں ۔ سید ،غیر سید پیر …
Read More »نماز کے متفرق مسائل
حنفی کا شافعی کے پیچھے نماز پڑھنا کیسا ہے؟
سوال: حنفی کا شافعی کے پیچھے نماز پڑھنا کیسا ہے؟ جواب:حنفی کوحنفی کے پیچھے نماز پڑھنا افضل ہے ،البتہ اگر حنفی کو شافعی کے پیچھے نماز پڑھنا ہو تو اس بارے فتاوی رضویہ شریف میں ہے کہ ’’مذاہب اربعہ حقہ سے کسی دوسرے مذہب والے کے پیچھے حنفی کی اقتداء …
Read More »قعدہ اولی کا کیا حکم ہے
سوال: اس بات کی وضاحت کر دیں کہ لکھا ہے کہ’’ قعدهٔ اُولیٰ واجِب ہے اگر چہِ نَمازِ نفل ہو ( نفل میں چار یا اس سے زیادہ رکعتیں ایک سلام کے ساتھ پڑھنا چاہیں تب ہر دو دو رکعت کے بعد قعدہ کرنا فرض ہے اور ہر قعدہ ”قعدۂ …
Read More »زوال کا وقت کب سے لے کر کب تک ہوتاہے،اس کے معلوم کرنے کا کیا طریقہ ہے؟
سوال: زوال کا وقت کب سے لے کر کب تک ہوتاہے،اس کے معلوم کرنے کا کیا طریقہ ہے؟ جواب:نصف النہار جسے عرف میں زوال کا وقت کہتے ہیں اور نصف النہار سے مراد نصف النہار شرعی سے نصف النہار حقیقی یعنی آفتاب ڈھلکنے تک ہے جس کو ضحوۂ کبریٰ کہتے …
Read More »نماز فجر کے بعد نمازیوں کا مصافحہ کرنا کیسا ہے ؟
سوال: نماز فجر کے بعد نمازیوں کا مصافحہ کرنا کیسا ہے ؟ جواب: مطلقاًمصافحہ یعنی ہاتھ ملا نا سنت ہے،چاہے نماز کے بعد ہو یا کسی اور موقع پر ہو۔لہٰذا نماز کے بعد مصافحہ کرنا بھی اسی سنت میں داخل ہے۔ مسجد میں نکاح کی کیا فضیلت ہے ؟ (دعوت …
Read More »کپڑوں کے نیچے الٹی بنیان پہن کر نماز پڑھ لی تو کیا نماز ہو جائے گی؟
سوال: کپڑوں کے نیچے الٹی بنیان پہن کر نماز پڑھ لی تو کیا نماز ہو جائے گی؟ جواب: کپڑوں کے نیچے الٹی بنیان پہن کر نماز پڑھی تو نمازہوجائے گی۔ شرعی معزور کے حج کا طریقہ (دعوت اسلامی)
Read More »لپ اسٹک پاک ہے یا ناپاک؟
سوال: لپ اسٹک پاک ہے یا ناپاک؟ جواب: لپ اسٹک میں اگر ناپاک اجزا شامل ہوں تولپ اسٹک بھی ناپاک ہوگی اور اگرناپاک اجزا شامل نہ ہوں تولپ اسٹک پاک ہوگی۔ شرعی معزور کے حج کا طریقہ (دعوت اسلامی)
Read More »چوڑی دار پاجامہ پہن کرنمازپڑھناکیسا ہے
سوال: چوڑی دار پاجامہ پہن کر نماز پڑھنا کیسا ہے؟ جواب: چوڑی دار پاجامہ پہننا منع ہے اور ایسا چوڑی دار پاجامہ کہ جس سے جسم کی رنگ نہ دکھائی دے،لیکن یہ تنگ اورچست ہوجس سے چھپانے والے اعضاءکی ہیئت ظاہر ہو تواسے پہن کراگرچہ نمازتوہوجائےگی مگراس عضوکی طرف لوگوں …
Read More »کیابغیر التحیات پڑھے بھی اس کی نمازہوجائے گی؟
سوال: ایک شخص جسے التحیات نہ آتی ہو،توکیابغیر التحیات پڑھے بھی اس کی نمازہوجائے گی؟ جواب: نمازمیں التحیات پڑھناواجب ہے،جسے التحیات یاد نہ ہو اس کی نماز ہونے اور نہ ہونےکے حوالے سے تفصیل ہے کہ جسے التحیات یادنہیں ،تو اس پر لازم ہے کہ دن رات یاد کرنے کی پوری کوشش …
Read More »عشاء کی نمازاپنے وقت سے پہلے اداکرسکتےہیں؟
سوال: عشاء کی نمازاپنے وقت سے پہلے اداکرسکتےہیں؟ جواب:عشاء کی نمازکواس کے وقت میں ہی پڑھنا ضروری ہے،اگرکسی نے عشاء کاوقت شروع ہونے سے پہلے عشا ءکی نماز پڑھی، تواس کی نمازنہیں ہوگی،عشاء کےوقت میں دوبارہ پڑھنی لازم ہوگی۔ قرض کی واپسی میں کیا وہی کرنسی دینا ہوگی (دعوت اسلامی)
Read More »