سوال: تہجد کا بہترین وقت کونسا ہے ؟ جواب: نمازعشاء پڑھ کرسونے کے بعدجب اٹھے تہجد کاوقت ہے اوریہ وقت طلوع فجرتک ہے اوربہتروقت آدھی رات کے بعدہے ۔ اورجو شخص دو تہائی رات سونا چاہے اور ایک تہائی عبادت کرنا، اُسے افضل یہ ہے کہ پہلی اور پچھلی تہائی …
Read More »نماز کے متفرق مسائل
ظہر کی نماز کس وقت پڑھنا افضل ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ظہر کی نماز کس وقت پڑھنا سب سے افضل ہے؟ جواب: ظہر کی نماز سردیوں میں جلدی پڑھنا مستحب ہےاور گرمی کے دنوں میں تاخیر سے پڑھنا مستحب ہے۔اس میں کسی معین وقت کی تعیین نہیں ہوسکتی …
Read More »عورت کا جوڑھا باندھ کر نمازپڑھنا کیسا ہے؟
سوال: عورت کا جوڑھا باندھ کر نمازپڑھنا کیسا ہے؟ جواب: جائز ہے۔ اضافی کھانا پھینکنا کیسا؟ (دوعت سلامی)
Read More »ایک شخص کی امام کے ساتھ رکعت رہ گئی ،اس کو آخر میں شک ہوا کہ ایک رہی تھی
سوال:ایک شخص کی امام کے ساتھ رکعت رہ گئی ،اس کو آخر میں شک ہوا کہ ایک رہی تھی یا دو،ظن غالب کرتے ہوئے دو پڑھ لیں ،نماز ختم کرنے کے بعد ساتھ والے نے کہا کہ تم نے پانچ رکعتیں پڑھیں ہیں تو اس صورت میں نماز کا کیا …
Read More »حاملہ عورت سجدہ کرنے کی جگہ اشارہ کرنا کیسا
سوال:بعض اوقات حمل کی حالت زمین پر سجدہ کرنے میں بہت ہی زیادہ تنگی ہوتی ہے ، تو کیا حاملہ عورت سجدہ کرنے کی جگہ اشارہ کر سکتی ہے؟ جواب: حاملہ عورت جسے زمین پر سجدہ کرنے میں سخت دشواری ہے اس کے لئے حکم یہ ہے کہ (1)زمین پر …
Read More »اگر کسی کی نماز قضاء ہو جائے تو کیا اشراق و چاشت کے بعد قضا ء نماز پڑھ سکتا ہے؟
سوال: اگر کسی کی نماز قضاء ہو جائے تو کیا اشراق و چاشت کے بعد قضا ء نماز پڑھ سکتا ہے؟ جواب: جی ہاں پڑھ سکتے ہیں جبکہ مکروہ وقت نہ ہو ۔ لڑکا اور لڑکی کا والدین کی اجازت کے بغیر نکاح کرنا کیسا ہے؟ (دوعت سلامی)
Read More »تکبیر کے بعد فجر کا وقت شروع ہوجائے تو
سوال:عشاء کی نماز یعنی فرض و سنتیں ،وتر کے علاوہ فجر کے وقت سے پہلے عشاء کے وقت میں پڑھی لیکن وتر کی تکبیر تحریمہ فجر کے وقت میں باندھی تو کیا ،وتر کی نماز ہوگئی یا وتر دوبارہ پڑھنے ہوں گے؟ جواب: جی ہاں وتر کی نمازبطورِ قضا درست …
Read More »چلتی کشتی میں نماز کا حکم
سوال: چلتی کشتی میں نماز پڑھنے کا کیا حکم ہے؟ جواب: چلتی کشتی سے اگرزمین پراترنامیسرہوتوچلتی کشتی میں نمازپڑھناجائزنہیں بلکہ اگرکشتی کنارے پرٹھہری ہوئی ہے مگرپانی پرہو،زمین تک نہ پہنچی ہواورکنارے پراترسکتاہوتوکشتی میں نمازنہ ہوگی ۔ہاں اگرچلتی کشتی ایسے مقام پرہے کہ زمین پراترنہیں سکتاتواب چلتی کشتی پربھی نمازہوجائے گی …
Read More »: کیا سگریٹ پینے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے؟
: کیا سگریٹ پینے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے؟ جواب:سگریٹ پینے سے وضو نہیں ٹوٹتا البتہ سگریٹ پینے کے بعد اگر عبادت کرنی ہویا ذکر اذاکار کرنا ہو تو اس بات کو یقینی بنایا جائے کہ منہ میں کسی قسم کی بدبو نہ رہے۔ سید ،غیر سید پیر کا مرید …
Read More »بد مذہب کے پیچھے نماز کا حکم
سوال: وہابی کے و بد مذہب کے پیچھے نماز کا کیا حکم ہے؟ جواب: بدمذہب کے پیچھےفرض ،نفل کوئی بھی نماز پڑھنا جائز نہیں ،ان سے اور ان کے پیچھے نماز پڑھنے والوں سے دور رہنا لازم ہے ۔ سید ،غیر سید پیر کا مرید بن سکتا ہے یا نہیں …
Read More »