سوال: رکوع سے کھڑے ہو کر ربنا لک الحمد کہنا بھول گیا کیا نماز ہو گئی؟ جواب: جی ہاں نماز ہوگئی۔ عشاء کی نماز میں صرف فرض اور وتر پڑھنا کیسا ہے؟ (دعوت اسلامی)
Read More »نماز کے متفرق مسائل
عشاء کی نماز میں صرف فرض اور وتر پڑھنا کیسا ہے؟
سوال: ایک شخص عشا کی نماز پڑھنے مسجد میں آتا ہے وہ صرف فرض اور وتر پڑھتا ہے سنت اور نفل وغیرہ نہیں پڑھتا کیا اس کی نماز قبول ہو جائے گی؟ جواب: فرائض اور وتر کی قبولیت سنت اور نفل پڑھنے پر تو موقوف نہیں ہے لیکن عشاء کے فرائض کے بعد دو رکعات سنت موکدہ ہیں،جن کوچھوڑنانہیں چاہیےکہ …
Read More »نمازی نے غیر نمازی سے آیتِ سجدہ سنی ،تو سجدۂ تلاوت واجب ہوگا یا نہیں؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ نمازی نے غیر نمازی سے آیتِ سجدہ سنی ،تو کیا نمازی پر سجدہ تلاوت واجب ہے ؟ اور یہ سجدہ نماز میں ہی کرنا ہوگا یا نماز مکمل کرنے کے بعد کرنا ہو گا ؟ جواب: نماز پڑھنے …
Read More »مشدد حرف پر تشدید نہ پڑھی تو نماز کا کیا حکم ہے ؟
سوال: سورۂ فاتحہ میں” ایاک نعبد” پڑھتے وقت اگر” ایاک” کے یاء کو مخفف یعنی بغیر تشدید کے پڑھا ، تو کیا نماز ہو جائے گی؟ جواب: پوچھی گئی صورت میں نماز درست ہو گئی کیونکہ اعرابی غلطی سے اگر معنی نہ بگڑیں ، تو نماز ہو جاتی ہے ۔ …
Read More »شیشہ کے سامنے نماز پڑھنا کیسا ؟
سوال: شیشہ کےسامنے نمازپڑھناکیسا؟ جواب: شیشہ کے سامنے نمازپڑھنےکی صورت میں نمازہوجائےگی،کہ اس میں نظر آنے والاعکس تصویرکےحکم میں نہیں،جس کی بناپرکراہت تحریمی کاحکم لاگو ہو،البتہ اگر شیشہ نمازی کےسامنےایسےمقام پرہوکہ خشوع و خضوع کے ساتھ نماز پڑھتے ہوئے بحالت قیام سجدہ کی جگہ نظر کرنے سےشیشہ میں عکس نظرآئے،اوریوں …
Read More »چارپائی کی ایک جانب کوئی شخص بیٹھا ہو ، اس چارپائی کو سترہ بنانا
سوال: اگر کوئی شخص چار پائی پر ایک طرف بیٹھا ہو،تو اسی چارپائی کو سترہ بنا سکتے ہیں؟ جواب: چارپائی کا جو حصہ نمازی کے سامنے ہو وہ ایک ہاتھ اونچا ہو،تو اس صورت میں اسے سُترہ بنا سکتے ہیں اگرچہ اس پر کوئی بیٹھا یا سویا ہوا ہو جبکہ اس …
Read More »نمازکے علاوہ سجدے میں مادری زبان میں دعا مانگنا
سوال: نماز کے علاوہ،دعا کیلئے سجدہ کرنا اور اس سجدے میں اپنی مادری زبان میں دعا مانگنا کیسا ؟ جواب: نماز کے علاوہ،صرف دعا کیلئے سجدہ کرنا اور اس سجدے میں اپنی مادری زبان میں دعا مانگنا جائز ہے،اس میں کوئی حرج نہیں ۔ حدیث مبارکہ میں آتا ہے حضور صلی اللہ علیہ وسلم …
Read More »جمعہ کے خطبہ کے دوران پہنچنے والا جمعہ کی سنتیں کب ادا کرے؟
سوال: اگر کوئی شخص نماز جمعہ کیلئے اُس وقت مسجد میں آئے کہ خطبہ شروع ہوچکا ہو تواب ایساشخص خطبہ سنے یا جمعہ کی سنتیں ادا کرے؟اگر اس وقت سنتیں نہ پڑھے تو پھر اسے کب ادا کرے؟ جواب: خطیب کے منبر پر آنے سے نماز جمعہ کے ختم ہونے تک ہر طرح کی نماز پڑھنا ممنوع …
Read More »نمازمیں دانتوں سے کھانے کے ذرات منہ میں آجائیں تو کیا کریں ؟
سوال: کسی کے دانتوں میں انفیکشن ہواورمسوڑھوں کی سرجری بھی ہوئی ہے،دو داڑھیں نکلوائی ہیں،اس کی وجہ سے دانتوں میں غذا کے ذرات پھنس جاتے ہے،وضوسے پہلے کافی نکال لیتے ہیں لیکن کچھ نہ کچھ رہ جاتے ہیں،ان کو نکالو،تو تکلیف ہوتی ہے اورجوگوشت دانتوں میں رہ گیا،وہ اگرنماز کے دوران نکال لیا جائے،تو …
Read More »فجراورعصر کے وقت سجدہ شکر ادا کرنا
سوال: فجر اور عصر کے وقت میں سجدہ شکر ادا کرنا کیسا ہے؟ جواب: نمازِ فجر کے پورے وقت میں اور نماز عصر کے بعد سجدہ شکر کرنا مکروہ تحریمی،ناجائز و گناہ ہے۔اورعصرکاجوآخری مکروہ وقت ہے (یعنی جس وقت میں سورج زرداورمتغیرہوجاتاہے)اس وقت میں سجدہ شکرکرنامطلقامکروہ تحریمی ہے، اگرچہ ابھی …
Read More »