سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان اس مسئلےکے بارے میں کہ وہ نفل نماز جسے مکروہ وقت میں شروع کرکے فاسد کردیا ہو، اس کی قضا عصر کی نماز کے بعد کرنے سے وہ قضا ذمے سے ادا ہوجائے گی؟ جواب: نفل نماز شروع کرکے توڑدی ہو ،تو …
Read More »نماز کے متفرق مسائل
صاحبِ ترتیب نے قضا نماز پڑھنے کی بجائے وقتی نماز پڑھ لی ، تو کیا حکم ہے ؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان اس مسئلے کے بارےمیں کہ زید بچپن سے نماز پڑھنے کا عادی ہے، اس کی کبھی کوئی نماز قضا نہیں ہوئی۔ اگر کبھی کوئی نماز قضا ہوجاتی، تو اگلی نماز سے پہلے اس کی قضا کرتا پھر دوسری نماز پڑھتا تھا ،لیکن ایک …
Read More »شب بیداری والی راتوں میں اجتماع کرنا کیسا ؟
سوال: شب بیداری والی راتوں میں اجتماع کو مکروہ لکھا گیا ہے کیا فی زمانہ بھی یہی حکم ہے ؟ جواب: شب بیداری والی راتوں میں لوگوں کے اجتماع کو مکروہ نہیں لکھا گیا بلکہ کثیر جماعت کے ساتھ نفل نماز کی جماعت کو مکروہ فرمایا گیا ہے اور اس کی بھی کئی …
Read More »امام رکوع میں ہو تو مقتدی جماعت میں کیسے شامل ہو ؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ امام کو رکوع میں پایا ، تو کیا مقتدی کو اللہ اکبر کہنے کے بعد ایک بار سبحٰن اللہ کہنے کی مقدار کھڑے رہنا واجب ہے ؟ جواب: جب امام رکوع میں ہو اور کوئی مقتدی جماعت میں شامل …
Read More »اوابین کی نماز کی فضیلت
سوال: نمازِ اوابین کی فضیلت کیا ہے؟ جواب: نمازِ اوابین کے متعلق سنن ابن ماجہ میں ہے” عن أبي هريرة، أن النبي صلى الله عليه وسلم، قال: «من صلى بعد المغرب ست ركعات لم يتكلم بينهن بسوء، عدلن له بعبادة ثنتي عشرة سنة“ ترجمہ: حضرت سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ …
Read More »عشاء کی نماز قضا ہوجائے تو کیا فرض کے ساتھ وتر کی بھی قضا کرنا ضروری ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ اگر کسی کی نمازِ عشاء قضاء ہو جائے، تو اب کیا عشاء کے فرضوں کے ساتھ ساتھ اسے وتر کی قضا کرنا بھی ضروری ہے ؟ جواب: جی ہاں! پوچھی گئی صورت میں وہ شخص عشاء کے فرضوں کے …
Read More »فرض غسل کرنے کی صورت میں نماز کا وقت نکل جائے تو تیمم کرنا کیسا ؟
سوال: ظہر کی نماز پڑھنےکے بعد سویا اور احتلام ہوگیا، جب آنکھ کھلی، تو عصر کا ٹائم ختم ہونے میں تقریباً 12 سے 15 منٹ باقی تھے، اگر غسل کرتا ہے تو عصر کی نماز کا وقت نکل جائے گا، ایسی صورت میں کیا تیمم کرکے نماز پڑھ سکتے ہیں یا نہیں؟ …
Read More »مکروہ وقت ختم ہوتے ہی چاشت کی نماز پڑھنے کا حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ کیا سورج نکلنے کے بعد وقت جو مکروہ وقت ہوتا ہے،یہ ختم ہوتے ہی چاشت کی نماز پڑھ سکتے ہیں؟ اور نماز چاشت کا افضل وقت کیا ہے؟ جواب: جی ہاں! مکروہ وقت ختم ہونے کے بعد چاشت کی نمازپڑھنا درست …
Read More »مکروہ اوقات میں وظائف پڑھنا کیسا ؟
سوال: کیامکروہ اوقات میں وظائف پڑھ سکتے ہیں؟ جواب: جی ہاں !مکروہ اوقات میں وظائف پڑھ سکتے ہیں ۔ بحر الرائق میں ہے:”وفی البغیۃ : الصلاۃ علی النبی صلی اللہ علیہ وسلم فی الاوقات التی تکرہ فیھا الصلاۃ والدعاء والتسبیح افضل من قراءۃ القرآن۔ ولعلہ لان القراءۃ رکن الصلاۃ وھی مکروھۃ …
Read More »کسی کام کے جلد ہوجانے کے لئے دعا کرنا کیا دعا میں جلدی مچانا ہے ؟
سوال: میں نے سنا تھا کہ دعا میں جلدی نہیں مچانی چاہئے، اب اگر کسی کام کے جلدی ہوجانے کی حاجت ہو اور یوں دعا کی جائے کہ فلاں وقت تک یہ کام ہوجائے، تو کیا یہ جلدی مچانے میں آئے گا؟ جواب: اگر کسی کام کا وقت ہی مقید ہو کہ …
Read More »