سوال: اگر کوئی شخص نماز کے علاوہ ،دعا مانگنے کے لیے سجدہ میں جائے اور اس میں ہتھیلیوں کو زمین پر رکھنے کے بجائے ان کا رخ آسمان کی طرف کرکے دعا کرے،تو کیا اس انداز میں سجدہ کرکے دعا مانگ سکتے ہیں ؟ جواب: دعا مانگنے کے لیے سجدہ میں جانا تو …
Read More »نماز کے متفرق مسائل
نماز کے بعد بلند آواز سے ذکر کرنا
سوال: فرض نماز کے بعد بلند آواز سے ذکر کرنے کے بارے میں کیا حکم ہے؟ بعد میں آنے والے بعض لوگ کہتے ہیں کہ اُنہیں بقیہ نماز پڑھنے میں بلند ذکر کی وجہ سے آزمائش کا سامنا ہوتا ہے۔ جواب: نماز کے بعد بلندآوازسے ذکرکرناقرآن پاک اور احادیث طیبہ صحیحہ سے ثابت ہے ۔لیکن ضروری …
Read More »قعدۂ اخیرہ میں دعائے ماثورہ کی جگہ سورۂ فاتحہ پڑھنا
سوال: قعدۂ اخیرہ میں دعائے ماثورہ کی جگہ سورۂ فاتحہ پڑھ سکتے ہیں ؟ جواب: سورۂ فاتحہ بھی دعائے ماثورہ ہے کہ یہ قرآنِ مجید فرقانِ حمید کا حصہ ہے اور حمد و ثناء کےساتھ ساتھ دعا بھی ہے ،لہذا قعدۂ اخیرہ میں دعا کے طور پر سورۂ فاتحہ پڑھنا بھی جائز ہے، البتہ بہتر یہ ہے کہ قعدہ …
Read More »نماز کے قیام میں جھک کر کھڑا ہونا کیسا ؟
سوال: اگر کوئی شخص نماز کے قیام میں احتراماًتھوڑا سا جھک کر کھڑا ہو ،تو یہ کیسا ہے؟ جواب: قیام کی کم سے کم حد یہ ہے کہ اس طرح کھڑا ہو کہ ہاتھ بڑھائے تو گھٹنے تک نہ پہنچیں اور مکمل قیام یہ ہے کہ سیدھا کھڑا ہو،لہذا قیام میں اس قدر جھک کر کھڑا …
Read More »سنت موکدہ اور سنت غیر موکدہ کی جگہ قضا نمازیں پڑھنا
سوال: سنت مؤکدہ اور غیر مؤکدہ کی جگہ قضا نماز پڑھ سکتے ہیں؟ جواب: نوافل اور سنت غیر مؤکدہ کی جگہ قضا نمازیں پڑھ سکتے ہیں ۔ البتہ سننِ مؤکدہ کو ادا کیا جائے گا، ان کو چھوڑنے کی اجازت نہیں، کیونکہ سنتِ مؤکدہ کو ایک بار بغیر عذرِ شرعی …
Read More »دورکعت نفل میں مختلف نوافل کی نیت کرنا
سوال: دو رکعت نفل مختلف نیتوں(توبہ،برائے حاجت،شکرانہ)کے ساتھ پڑھ سکتے ہیں؟ جواب: جی ہاں ! دورکعت نفل میں ایک سے زیادہ بھی نیتیں کر سکتے ہیں اور اس سے سب کا ثواب ملے گا جیسا کہ حاشیۃ الطحطاوی علی مراقی الفلاح میں ہے”كذا يصح لو نوى نافلتين أو أكثر كما لو نوى …
Read More »اگر کسی نے جان بوجھ کر امام کے پیچھے قراءت کی تو ا س کی نماز کا کیا حکم ہے؟
سوال:اگر کسی نے جان بوجھ کر امام کے پیچھے قراءت کی تو ا س کی نماز کا کیا حکم ہے؟ جواب: نماز خواہ سری ہو یا جہر ی مقتدی پر کاموش رہنا واجب ہے ،اسے امام کے پیچھے قراءت کرنا جائز نہیں ،اگر کسی مقتدی نے جان بوجھ کر قراءت …
Read More »عصر کی نماز کو قصداً لمبا کرکے مکروہ وقت میں لے جانے سے کیا نماز مکروہِ تحریمی ہوجاتی ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک شخص نے نماز عصر مکروہ وقت سے پہلے ہی شروع کی، لیکن قصداً اس نماز کو اتنا طول دیا کہ دورانِ نماز ہی مکروہ وقت شروع ہوگیا، تو کیا اس کی وہ نماز مکروہِ تحریمی ہوگی؟ جواب: پوچھی …
Read More »نماز کے دوران نفلی روزے کی نیت کی، تو کیا حکم ہے؟
سوال: کیافرماتےہیں علمائےدین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کےبارےمیں کہ فجر کی نماز ادا کرتے ہوئے نمازکی حالت میں آج کےنفلی روزے کی نیت کر لی ،تو کیا یہ روزے کی نیت درست ہوگی ؟جبکہ اس سے پہلے روزے کے منافی کوئی عمل یعنی کھایا،پیاوغیرہ نہ ہو۔ جواب: نماز ِفجرپڑھتے …
Read More »قضا نمازوں میں جمعہ کی نماز کا حساب کیسے لگایا جائے ؟
سوال: اگر کسی کے ذمے 500 دنوں کی نمازیں باقی ہیں تو ان میں جمعہ کی نماز کی تعداد کا تعین کیسے کرے؟ جواب: جمعہ کی نماز کی کئی شرائط ہیں ،ان میں سے ایک شرط یہ بھی ہے کہ وقت موجود ہو اور ایک شرط یہ ہے کہ جماعت …
Read More »