سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ نمازی کے آگے سے گزرنے کے لیے جو سُترہ رکھتے ہیں، کیا اس کا ایک انگلی کے برابر موٹا ہونا ضروری ہے یا صرف مستحب ہے ؟یعنی اگر کسی نمازی کے سامنے ایک انگلی سے بھی …
Read More »نماز کے متفرق مسائل
نمازی کے سامنے جوتے رکھے ہوں تو نماز کا حکم
سوال: کیا دورانِ نماز جوتے نمازی کے آگےپڑے ہوں،تواس صورت میں نماز پڑھنے والے کی نماز ہوجائے گی؟ جواب: جی ہاں! پوچھی گئی صورت میں نماز پڑھنے والے کی نماز ہوجائے گی، مگر دورانِ نماز جوتے سامنے یا نمازی کی سیدھی طرف نہیں رکھنے چاہئیں اور رکھ دیں تو چادر وغیرہ سے …
Read More »کیا تراویح کی نماز چھوڑنا گناہ ہے ؟
سوال: کسی کی نمازِ تراویح رہ گئی، تو کیا وہ گناہ گار ہو گا ؟ اور کیا قضا لازم ہو گی؟ جواب: رمضان المبارک میں روزانہ بیس رکعات تراویح کی ادائیگی ہر عاقل بالغ غیر معذور مرد و عورت کے لئے سنت مؤکدہ ہے، اگر بغیر عذر ایک آدھ بار …
Read More »حالتِ سفر میں نماز قضا ہوئی، گھر میں ادائیگی کے وقت اس قضا نماز کو قصر پڑھیں گے یا پوری؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ زید انڈیا کا رہائشی ہے۔ حرمین شریفین کی زیارت کے لیے گیا تو مدینہ منورہ میں زید کا قیام 12 دن کا تھا، معاذ اللہ مدینہ منورہ میں زید کی ایک دن ظہر کی نماز قضا ہوگئی، اب زید کی اپنے …
Read More »صلاة التوبہ کون سی نماز ہے اور کیوں پڑھی جاتی ہے ؟
سوال: نمازِ توبہ کون سی نماز ہے اور یہ کیوں پڑھی جاتی ہے؟ جواب: صلاۃ التوبہ یہ ایک نفل نماز ہے، اس کا طریقہ یہ ہے کہ مثلاً دو رکعت نفل نماز پڑھ کر اس کے بعد اللہ کی بارگاہ میں توبہ و استغفار کرے، اور اپنے گناہوں کی معافی …
Read More »لوگوں کو نماز فجر کے لیے جگانا
سوال: صبح صبح لوگوں کو نماز فجر کے لیے جگانا کیسا ہے ؟ عورتیں بھی سورہی ہوتی ہیں،ان کو جگانا کیساہے؟ جواب: مسلمان مرد وں اور عورتوں کوشرعی حدودمیں رہتے ہوئے نماز فجر کے لیے جگانا ،جائز و مستحب اور نبی کریم علیہ الصلوۃ و السلام سے ثابت ہے اورفقہائے کرا …
Read More »ساری زندگی غلط نمازیں پڑھیں توکیا حکم ہے؟
سوال: اگرکوئی شخص ساری زندگی نمازپڑھتارہا،لیکن بعدمیں معلوم ہواکہ وہ غلط نمازپڑھتاتھا(نمازکی شرطیں پوری نہ ہوئیں۔یاعمل کثیرکرتاہو،وغیرہ وغیرہ)توکیااس کواعادہ کرناپڑےگایاقضا؟نیزاس کاطریقہ بھی بتادیں۔ جواب: اگرکسی شخص نےنمازکی شرائط میں سے کسی شرط کوپورانہ کیا،مثلاً طہارت ،سترعورت وغیرہ کوشرعی طورپرمکمل نہ کیایانمازمیں کوئی ایساعمل کیا،جس سے نمازفاسدہوجاتی ہے،تواس طرح جتنی نمازیں پڑھی …
Read More »صلاۃ التسبیح کے کسی رکن میں تسبیح پڑھنا بھول جائیں توکیا کریں؟
سوال: اگر کوئی شخص صلاۃ التسبیح میں رکوع یا سجدے میں تسبیح پڑھنا بھول جائے تو کیا کرے؟ جواب: جو شخص صلاۃ التسبیح میں کسی رکن میں تسبیح پڑھنا بھول جائے یا مطلوبہ تعداد سے کم پڑھے تو اس کے لیے یہ حکم ہے کہ دوسرے محل مشروع (جس میں پچھلی تعدادپوری …
Read More »جمعہ کے دن بھول کرظہر پڑھ لی توکیا کرے؟
سوال: جس پرجمعہ کی نمازفرض ہواوروہ بھول کر جمعہ کے دن جمعہ سے پہلےظہر کی نماز پڑھ لے تو اب اس کے لیے کیا حکم ہے؟اور جب یاد آئے تو اس وقت جمعہ ملنے کے امکانات نہ ہوں تو پھر کیا حکم ہے؟ جواب: جس پر جمعہ کی نمازفرض ہواوروہ بھول کر جمعہ کے دن …
Read More »رکوع میں سجدوں کی تسبیحات پڑھنا اور تسمیع و تحمید نہ کہنا
سوال: اگر رکوع میں رکوع کی تسبیح پڑھنے کے بجائے بے خیالی میں سجدہ کی تسبیح پڑھ دی اور پھر رکوع سے اٹھتے ہوئے تسمیع وتحمید بھی نہیں کہا اور تکبیر کہتے ہوئے سجدے میں چلے گئے تو نماز کا کیا حکم ہے؟ کیا سجدہ سہو سے نماز ہو جائےگی …
Read More »