نماز کے متفرق مسائل

قضا نماز کی نیت کیسے کریں ؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ زید کو یہ معلوم ہے کہ فلاں مہینے کی فلاں تاریخوں کی 10 نمازیں قضا ہوئی ہیں، اب زید ان نمازوں کی ادائیگی میں دن معین کرنے کے بجائے یوں نیت کرتا ہے کہ …

Read More »

مغرب کی تیسری رکعت میں دعائے قنوت پڑھنا

سوال: مغرب کی  تیسری   رکعت میں  بھولےسے  دعائے قنوت   پڑھ  لی  تو سجدہ سہو سے نماز ہو جائے گی؟ جواب: مغرب کی تیسری رکعت میں دعائے قنوت خواہ بھولے سے پڑھی ہویاجان بوجھ کربہرصورت اس سے نمازمیں کوئی فرق نہیں آتالہذاسجدہ سہوکی بھی ضرورت نہیں ،بغیراس کے ہی نمازدرست ہے ۔تفصیل اس کی یہ ہے کہ : …

Read More »

دوسری رکعت کے شروع میں ثنا پڑھ لینے کا حکم ہے؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ اگر کسی نے فرضوں کی دوسری رکعت میں سورۃ الفاتحہ سے پہلے ثناء پڑھ لی، تو کیا سجدہ سہو کرنا ہوگا ؟ جواب: پہلی بات یہ ہے کہ فقہائے کرام کی تصریحات کے مطابق ہر رکعت کا ابتدائی …

Read More »

سونے والے کو نماز کے لیے جگانے کا حکم

سوال: کیا سونے والے کو نماز کے لیے جگانا واجب ہے؟ جواب: ظن غالب ہو کہ سونے والا آپ کے جگانے سے  نماز پڑھے گااورنمازکاوقت جارہاہے تواسے  جگانا واجب ہے ۔    منحۃ الخالق میں ہے ” الناسي أو النائم غير قادر فسقط الإثم عنهما لكن وجب على من يعلم حالهما تذكير الناسي، و …

Read More »

فرض پڑھنے کے بعد بھولے سے دوبارہ شروع کردیے اور یاد آنے پر نماز فوراً توڑدی، کیا اس صورت میں گناہ ہوگا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ہندہ نے تین رکعت مغرب کے فرض کی نیت باندھ لی پھر اسے یاد آیا کہ وہ فرض تو پڑھ چکی ہے  ، اب تو اس نے سنتیں پڑھنی ہیں، لہذا اس نے یاد آتے ہی وہ نماز توڑدی۔ …

Read More »

جمعہ کی نمازمکروہ تحریمی ہوتوکیاحکم ہے ؟

سوال: جمعہ کی نماز اگر واجب الاعادہ ہو، تو امام و مقتدی جماعت کے ساتھ دو رکعت کا اعادہ کر سکتے ہیں؟      جواب: اگر جمعہ کی نمازمیں کسی کراہت تحریمی کاارتکاب ہوجائے کہ جس کی وجہ سے نماز مکروہ تحریمی ہوتی ہے ،توایسی صورت میں، اعادہ توکرنالازم ہوگا کہ نمازناقص …

Read More »

جمعہ کی جماعت کھڑی ہوجائے توسنتیں کب پڑھیں؟

سوال: اگر جمعہ کی جماعت کھڑی ہو گئی ہو اور اس وقت پہنچے تو کیا پہلے چار رکعت سنتیں پڑھیں یا جماعت میں شامل ہو جائیں؟اور ان سنتوں کو کب پڑھیں؟ جواب: اگر کوئی جمعہ کے دن اس وقت پہنچے کہ جماعت کھڑی ہو گئی ہو، تو اب سنت قبلیہ …

Read More »

صلاۃ التسبیح میں تیسراکلمہ مکمل پڑھنے کا حکم

سوال: صلاۃ التسبیح کی نمازمیں تیسراکلمہ "سبحان اللہ والحمدللہ ولاالہ الااللہ واللہ اکبر”یہاں تک پڑھتےہیں۔پرکچھ بہنیں کہتی ہیں کہ ہم تیسراکلمہ مکمل پڑھتی ہیں،اس سےثواب زیادہ ملتاہے۔کیااس طرح پڑھ سکتےہیں؟ جواب: صلاۃ التسبیح کی نمازمیں تیسراکلمہ مکمل  بھی پڑھ سکتےہیں کہ ایک روایت میں مکمل تسبیح اس طرح ہے:” سبحان اللہ …

Read More »

دوران نماز کھڑے ہوکر پڑھنے پرقادرہوگیا

سوال: اگر کوئی شخص بیٹھ کر نماز پڑھ رہا تھا، دوران نماز دو  رکعت پڑھنے کے بعد قیام پر قادرہوگیا تو کیا وہ شروع سے نماز پڑھے یا وہیں سے کھڑ اہوکر نما زشروع کردے؟ اگر شروع سے پڑھنی ہے تو یہ توڑ کر دوبارہ پڑھے یا پوری کرکے؟ جواب: وہ …

Read More »

گرم ٹوپی پہن کرنماز پڑھنا کیسا ہے ؟

سوال: سردی کے موسم میں گرم ٹوپی جس سے کان ڈھکے ہوتے ہیں اسے پہن کر نماز ادا کر سکتے ہیں؟ جواب: جی ہاں ! گرم ٹوپی پہن کر نماز ادا کر سکتے ہیں اور نماز میں کان ڈھکے ہونے سے کوئی کراہت نہیں آتی البتہ اگر پیشانی بھی ڈھکی …

Read More »