نماز کے متفرق مسائل

خلاف ترتیب سورتیں پڑھنے سے نماز کا حکم

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلہ کےبارے میں کہ  اگر پہلی رکعت میں نماز ی نے سورۂ فلق کی تلاوت کی، پھر دوسری رکعت میں سورۂ اخلاص  پڑھ  لی ، تو اب اس کی نماز کا کیا حکم ہے؟ جواب: ترتیب کے ساتھ قرآن پاک پڑھنا واجب ہے …

Read More »

صلوٰۃ التسبیح میں تسبیحات انگلیوں پر گِننا کیسا ؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان  شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ صلوۃ التسبیح کی نماز میں انگلیوں پر تسبیحات شمارکرنا کیسا ہے؟ جواب: صلوۃ التسبیح ہو یا کوئی بھی دوسری نماز،انگلیوں پرتسبیح شمارکرنا اگر اس طرح ہو کہ ہرشمارکے وقت ایک ایک انگلی بند کرتا جائے …

Read More »

جمعہ و عیدین کے خطبوں کے درمیان بیٹھنے کی مقدار

سوال: جمعہ و عیدین کے دونوں خطبوں کے درمیان کتنی دیر بیٹھنا چاہئے؟ جواب: جمعہ و عیدین کے دونوں خطبوں کے درمیان تین آیت کی مقدار بیٹھنا سنت ہے۔ مراقی الفلاح میں ہے "و” يسن "الجلوس بين الخطبتين” جلسة خفيفة وظاهر الرواية مقدار ثلاث آيات”ترجمہ:دوخطبوں کے درمیان مختصروقت کے لیے …

Read More »

لڑکے اور لڑکی کے بالغ ہونے کی عمر

سوال: لڑکا اور لڑکی کب بالغ ہوتے ہیں اور ان پر نماز کب فرض ہوتی ہے؟ جواب: لڑکے میں بارہ سے پندرہ سال کی عمر کے درمیان اور لڑکی میں نو سے پندرہ سال کی عمر کے درمیان جب بھی علاماتِ بلوغ میں سے کوئی علامت پائی جائے تو ان …

Read More »

جان بوجھ کر تین جمعے چھوڑنا

سوال: اگر کوئی شخص جان بوجھ کر تین بار جمعہ چھوڑ دے، تو کیا وہ کافر ہو جائے گا؟ جواب: جمعہ فرضِ عین ہے،اس کی فرضیت ظہرکی نمازسے زیادہ موکدہے ،جواس کی فرضیت کاانکارکرے وہ کافرہے اور ، جس شخص پر جمعہ فرض ہو، اس کافرض مانتے ہوئے بغیر عذرِ …

Read More »

جب میری والدہ نمازپڑھتی ہیں توانہیں چکر آتے ہیں تو کیا وہ سجدے کے لئے اشارہ کر سکتی ہیں ؟

سوال: جب میری والدہ نمازپڑھتی ہیں توانہیں چکر آتے ہیں تو کیا وہ سجدے کے لئے اشارہ کر سکتی ہیں ؟ جواب:پوچھی گئی صورت میں اولاً اس کا علاج کروایا جائے اور اس دوران اگر چکر آنے کی تکلیف  میں شدت ہے تو اشارہ کرنے کی اجازت ہے ۔ (دعوت …

Read More »

واجب الاعادہ نماز کا وقت گزر جانے پر حکم

سوال: اگر کسی کی نماز واجب الاعادہ ہو گئی اور اس نماز کا وقت گزر گیا تو کیا وہ واجب الاعادہ رہے گی یا اعادہ ساقط ہو جائے گا ؟ جواب: اگر نماز واجب الاعادہ ہو گئی تو اسےاسی نماز کے  وقت میں  ادا کیاجائے ۔ البتہ اگر وقت میں ادا نہ …

Read More »

غیرمؤکدہ سنتوں کوموکدہ کی طرح پڑھنا

 سوال: اگر کوئی چار رکعت سنت غیرمؤکدہ  ،سنت مؤکدہ کی طرح پڑھتاہےیعنی  قعدہ اولی میں درود شریف دعا اورتیسری  رکعت  میں ثنانہ پڑھتاہو،تو اس نماز کاکیاحکم ہوگا؟کیاسجدہ سہولازم ہوگایانہیں ؟ جواب: چاررکعتی سنت غیرمؤکدہ کے قعدہ اولی میں  درودودعا اور تیسری رکعت میں ثناپڑھناسنت ہے،اس کے نہ پڑھنے کی وجہ سے سجدہ سہولازم نہیں ہوتالیکن …

Read More »

عشاکی سنت قبلیہ کی قضا کا حکم

سوال: عشا کی جماعت کھڑی ہو گئی اور سنت قبلیہ غیر مؤکدہ پڑھے بغیر جماعت سے فرض پڑھ لیے ، تو کیا اس کے بعد پہلی چار سنتیں پڑھ سکتے ہیں ؟ جواب: پوچھی گئی صورت میں ان سنتوں کی قضا لازم نہیں ہے اور اگر پڑھنا چاہیں ، تو …

Read More »

فجر کے وقت میں تحیۃ المسجدکے نوافل اداکرنا

سوال: کیا فجر کی سنتیں گھر میں اداکرنے کے بعد مسجد  میں جا کر فرائض سے پہلےدو نوافل  تحیۃ المسجد کے ادا کر سکتے ہیں؟ جواب: طلوعِ فجر کے بعد طلوعِ شمس تک یعنی مکمل فجر کے وقت میں سنتِ فجر کے علاوہ کوئی نفل نماز جائز نہیں، لہٰذا اگر کوئی  سنتِ فجر …

Read More »