سوال: فجراورعصرکے بعدقضا نماز پڑھناکیساہے؟ جواب:فجروعصر کے بعدمکروہ وقت سے پہلے قضا نماز پڑھنا جائز ہے ،لیکن یہ قضا نماز کسی کے سامنے نہ پڑھی جائے،کیونکہ بلا عذرشرعی نمازقضاکردیناگناہ ہے اورگناہ کا اظہار بھی گناہ ہے،لہذا اگر ان اوقات میں پڑھنا چاہیں، تو تنہائی میں پڑھیں کہ کسی پر نماز …
Read More »نماز کے متفرق مسائل
چمڑے کی بیلٹ پہننا جس کو باندھنے کے لئے لوہے کا کنڈا لگا ہوتا ہے ،اسے پہن کر نماز پڑھنا کیسا ہے؟
سوال: چمڑے کی بیلٹ پہننا جس کو باندھنے کے لئے لوہے کا کنڈا لگا ہوتا ہے ،اسے پہن کر نماز پڑھنا کیسا ہے؟ جواب:ایسی بیلٹ جسے باندھنے کے لئے کسی دھات کا کنڈا لگایا جاتا ہے ،اسے پہننا اور پہن کر نماز پڑھنا جائز ہے۔ (دعوت اسلامی) آن لائن تجدید …
Read More »حافظ صاحب کوتراویح پڑھانےکےبدلےمیں پیسےدئیےجاتےہیں توان کاپیسےلینا اورمسجدانتظامیہ کاپیسےدینااوراس کام کےلئےچندہ اکٹھاکرناکیساہے؟
سوال: حافظ صاحب کوتراویح پڑھانےکےبدلےمیں پیسےدئیےجاتےہیں توان کاپیسےلینا اورمسجدانتظامیہ کاپیسےدینااوراس کام کےلئےچندہ اکٹھاکرناکیساہے؟ جواب: نماز تراویح میں قرآن سنانے کی اجرت لینا (خواہ پہلے سے اجرت طے کر لی جائے کہ ختم قرآن کے وقت اتنے پیسے دینے ہوں گے یا پہلے طے تو نہ کیے جائیں ،لیکن وہاں دلالۃًثابت(یعنیUNDERSTOOD)ہوکہ …
Read More »نماز میں اگر کسی نے بھولے سے یاجان بوجھ کر 2 رکوع یا 3 سجدے کردئیے ،تو نماز کیا حکم ہوگا ؟
سوال: نماز میں اگر کسی نے بھولے سے یاجان بوجھ کر 2 رکوع یا 3 سجدے کردئیے ،تو نماز کیا حکم ہوگا ؟ جواب:اگر کسی نے بھولے سے 2 رکوع یا 3 سجدے کر دئیے تو سجدہ سہو لازم ہوگا اور اگر ایسا جان بوجھ کر کیا تو نماز دوبارہ …
Read More »یہاں اٹلی میں عشاء کا وقت رات 12 بجے شروع ہوتا ہے اور فجر بھی جلدی ہو جاتی ہے ،اتنی دیر میں بعد نیند آجاتی ہے ،تو کیا ہم عشا کی نماز پہلے پڑھ سکتے ہیں ؟
سوال: یہاں اٹلی میں عشاء کا وقت رات 12 بجے شروع ہوتا ہے اور فجر بھی جلدی ہو جاتی ہے ،اتنی دیر میں بعد نیند آجاتی ہے ،تو کیا ہم عشا کی نماز پہلے پڑھ سکتے ہیں ؟ جواب:پوچھی گئی صورت میں عشاء کی نماز کو اس کے وقت میں …
Read More »پیشاب کے قطروں کا مسئلہ ہے تو نماز کا کیا کیا جائے ؟
سوال: پیشاب کے قطروں کا مسئلہ ہے تو نماز کا کیا کیا جائے ؟ جواب: نمازکے صحیح ہونے کیلئے طہارت(باوضوہونا)شرط ہےاگردورانِ نمازپیشاب کے قطرے آگئے تو اس سے وضو ٹوٹ جائے گا ،البتہ اگرعذر ہواور حالت یہ ہے کہ وہ شخص نماز کا وقت شروع ہونے سے لیکر ختم ہونے …
Read More »آیت سجدہ لکھنے سے سجدہ تلاوت کا حکم ؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارےمیں کہ میں تعویذات دیتاہوں ،ایک تعویذ ایسا ہے جس میں آیاتِ سجدہ لکھی جاتی ہیں ۔ کیا اس تعویذ میں آیاتِ سجدہ لکھنے سے مجھ پر سجدۂ تلاوت کرنا واجب ہوگا؟ جواب: اگر آیتِ …
Read More »کیا نماز میں سجدہ تلاوت کر کے قیام میں کچھ آیات پڑھنا ضروری ہیں ؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ الحمد للہ میں حافظ قرآن ہوں ۔ہر سال تراویح میں قرآن پاک سناتا ہوں ۔تراویح میں آیت سجدہ کی تلاوت اور سجدہ تلاوت کرنے کے بعد جب ہم کھڑے ہوتے ہیں تو کچھ آیات …
Read More »مرد و عورت کی نماز میں فرق
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ مرد اور عورت کی نماز میں کوئی فرق ہے یا دونوں کی نماز ایک جیسے ہی ہے؟ اگر فرق ہے تو احادیث مبارکہ میں اس کی وضاحت موجود ہے یا صرف فقہاء کرام کے اقوال سے ثابت ہے؟ …
Read More »کیا قضانمازیں فجر و عصر کےبعدپڑھ سکتے ہیں؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ کیا عورت گھر میں فجر و عصر کے بعد قضاء نمازیں پڑھ سکتی ہے؟ جواب: عورت ہو یا مرد دونوں اپنی قضاء نمازیں فجر و عصر کےبعد پڑھ سکتے ہیں ،کیونکہ قضاء نمازوں کیلئے …
Read More »